• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حکمرانوں کے غلط اقدامات پر ہم کیا کریں؟

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
12654218_640266269444971_8383341442745500199_n.jpg

حکمرانوں کے غلط اقدامات پر ہم کیا کریں؟

عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ زَوْجِ النَّبِىِّ -صلى الله عليه وسلم- عَنِ النَّبِىِّ -صلى الله عليه وسلم- أَنَّهُ قَالَ « إِنَّهُ يُسْتَعْمَلُ عَلَيْكُمْ أُمَرَاءُ فَتَعْرِفُونَ وَتُنْكِرُونَ فَمَنْ كَرِهَ فَقَدْ بَرِئَ وَمَنْ أَنْكَرَ فَقَدْ سَلِمَ وَلَكِنْ مَنْ رَضِىَ وَتَابَعَ ». قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ أَلاَ نُقَاتِلُهُمْ قَالَ « لاَ مَا صَلَّوْا ». أَىْ مَنْ كَرِهَ بِقَلْبِهِ وَأَنْكَرَ بِقَلْبِهِ.

(صحيح مسلم:4907)
 

salfi

مبتدی
شمولیت
جنوری 29، 2016
پیغامات
16
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
6
اسلام علیکم اس حدیث شریف کا اردو ترجمعہ چاهیے
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
اسلام علیکم اس حدیث شریف کا اردو ترجمعہ چاهیے
و علیکم السلام
جہاں عربی متن لکھا ہوا ہے ،اس سے اوپر تصویر میں اس کا اردو ترجمہ بھی موجود ہے ۔ اگر نظر نہیں آرہا تو براؤزر ریفریش کرکے دیکھ لیں ۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اور اگر یونیکوڈ میں چاہیے تو ۔۔پیش خدمت ہے:

ام سلمہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺنے فرمایا: عنقریب تم پر ایسے حاکم مسلط ہوں گے جو اچھے اور برے کام کریں گے ، تو جس نے برے کاموں کو پہچان لیا وہ بری ہوگیا اور جس نے برے کاموں کو مسترد کیا وہ سلامت رہا ، لیکن جس آدمی نے برے کاموں کو پسند کیا اور ان کی پیروی کی (وہ سلامت نہیں رہے گا) صحابہ رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: کیا ہم ان سے جنگ نہ کریں؟ آپﷺنے فرمایا: نہیں ، جب تک کہ وہ نماز پڑھتے رہیں ۔
 

salfi

مبتدی
شمولیت
جنوری 29، 2016
پیغامات
16
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
6
اسلام علیکم میرا دوسرا سوال هے کہ- --کیا هم حکمران کے خلاف خروج کرسکتے هے جب وه ظلم کرے --اور باقی چیزیں ---
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
اسلام علیکم میرا دوسرا سوال هے کہ- --کیا هم حکمران کے خلاف خروج کرسکتے هے جب وه ظلم کرے --اور باقی چیزیں ---
فاسق وظالم حکمرانوں کے خلاف خروج : ایک تحقیقی وتجزیاتی مطالعہ


http://forum.mohaddis.com/threads/فاسق-وظالم-حکمرانوں-کے-خلاف-خروج-ایک-تحقیقی-وتجزیاتی-مطالعہ.2029/

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

آپ اس لنک کا مطالعہ کریں
 
Top