• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خالد بشیر رحمہ اللہ کی شہادت کی لرزہ خیز واردات

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
حافظ صاحب میں صرف اتنا کہہ سکتا ہوں کہ گمان کی بنیاد پر اتنی بڑی بات کہنا مناسب نہیں ہے گو کہ خالد بشیر بھائی کی موت شکوک و شبہات کے گہرے دبیز پردوں میں لپٹی ہوئی ہے لیکن پھر بھی یہ مناسب ہے کہ اس معاملہ کو اللہ تعالی پر چھوڑ دیا جائے جنہوں نے یہ کیا ہے انہوں نے بھی مرنا ہے اور جان دینی ہے وہاں سب دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا خواہ کوئی بھی ہو
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
حافظ صاحب میں صرف اتنا کہہ سکتا ہوں کہ گمان کی بنیاد پر اتنی بڑی بات کہنا مناسب نہیں ہے گو کہ خالد بشیر بھائی کی موت شکوک و شبہات کے گہرے دبیز پردوں میں لپٹی ہوئی ہے لیکن پھر بھی یہ مناسب ہے کہ اس معاملہ کو اللہ تعالی پر چھوڑ دیا جائے جنہوں نے یہ کیا ہے انہوں نے بھی مرنا ہے اور جان دینی ہے وہاں سب دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا خواہ کوئی بھی ہو
بات خالد بھاءی کی شہادت کی نہیں ہے بات جماعۃ الدعوہ کے منہج کی ہے
 
شمولیت
جنوری 19، 2013
پیغامات
301
ری ایکشن اسکور
571
پوائنٹ
86
میں ایک مورخ ہونے کے ناطے ان کا احترام ضرور کرتا ہوں لیکن محض ان کا دفاع حق کا دفاع نہیں ہے کئی مقامات پر ان کی تحقیق سے مجھے اختلاف ہے لہذا حق کا دفاع علی الاطلاق کیا جاتا ہے اور کسی بھی شخصیت کا دفاع اس وقت تک جب تک وہ حق کا ساتھ دے وگرنہ احترام تو ہر صورت میں باقی رہنا چاہیے اور اختلاف رائےکا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ مخالف کی ایسی تیسی پھیر دی جائے ۔
آپ مجھے کسی ایسی شخصیت کا پرستار کہتے جو متفق علیہ محترم و مکرم ہوتی تو میں آپ کی بات کا رد نہیں کرتا آپ یہ کہیں کہ میں شیخ الاسلام ابن تیمیہ کا پرستار ہوں ( وہ الگ بات ہے کہ ان پر بھی ناصبیت کا الزام لگا ہے) تو میں آپ کی بات پر اعتراض نہ کرتا البتہ اگر فیض عالم صدیقی صاحب آپ کے لیے محترم و مکرم ہیں تو میں اپنے سابقہ کلمات واپس لے لیتا ہوں
جناب آپ ایسے گمنام مورخ ہیں جس کو میں نے فورم پر ہی دیکھا ۔آپ نے خود کہا تھا کہ کسی کے لیڈر کے خلاف بات کی جائے تو وہ آپے سے باہر ہو جاتا ہے لگتا ہے آپ بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ سارے فورم والے جانتے ہیں کہ فیض الابرار صاحب کس کے پرستا ر ہیں اور فیض عالم کس کے لئے محترم اور مکرم ہیں ۔
 
شمولیت
جنوری 19، 2013
پیغامات
301
ری ایکشن اسکور
571
پوائنٹ
86
حافظ صاحب میں صرف اتنا کہہ سکتا ہوں کہ گمان کی بنیاد پر اتنی بڑی بات کہنا مناسب نہیں ہے گو کہ خالد بشیر بھائی کی موت شکوک و شبہات کے گہرے دبیز پردوں میں لپٹی ہوئی ہے لیکن پھر بھی یہ مناسب ہے کہ اس معاملہ کو اللہ تعالی پر چھوڑ دیا جائے جنہوں نے یہ کیا ہے انہوں نے بھی مرنا ہے اور جان دینی ہے وہاں سب دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا خواہ کوئی بھی ہو
جنہوں نے یہ کیا ہے وہ اللہ کے پاس جا چکے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
شمولیت
نومبر 24، 2011
پیغامات
43
ری ایکشن اسکور
66
پوائنٹ
38
مجھے افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ ابتدائی الزام جماعتیوں نے طالبان پر لگایا تھا۔ جبکہ مجھے تشدد سے ہی یہ بات سمجھ آگئی تھی کہ یہ طالبان نے نہیں کیا۔
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
جناب آپ ایسے گمنام مورخ ہیں جس کو میں نے فورم پر ہی دیکھا ۔آپ نے خود کہا تھا کہ کسی کے لیڈر کے خلاف بات کی جائے تو وہ آپے سے باہر ہو جاتا ہے لگتا ہے آپ بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ سارے فورم والے جانتے ہیں کہ فیض الابرار صاحب کس کے پرستا ر ہیں اور فیض عالم کس کے لئے محترم اور مکرم ہیں ۔
یعنی مورخ یا تاریخ کا طالب علم یا استاد بننے کے لیے گمنام ہونا ایک بہت بری رکاوٹ ہے یا کوئی شرعی شرط یا کتاب و سنت کی کوئی شرط ہے کہ مشہور بھی ہوا جائے
 
شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ​
محترم قارئین !مصروفیات کی وجہ سے فورم پر چونکہ بہت کم وقت دے پاتا ہوں،لہذا جہاں باقی دھاگے صرف نظر رہے وہیں ''محترم خالد بشیر شہید ؒ (ان شاٴ اللہ)''کا یہ دھاگہ بھی نا پڑھ سکا۔آج جب پڑھنے کا موقع ملا تو واللہ دل بہت رویا،اور اپنے مسلمانوں کی کیفیت دیکھ کر بہت افسوس ہوا۔​
دشمن اسلام کے نام لیواوں کو آکر مٹاجاتا ہے،ہم بجائے دشمن کی سرکوبی کرنے،اس کے خلاف محاذ آرا ہونے کے ،آپس میں ہی الجھ پڑتے ہیں،اپنے گھر میں لگی آگ پر خود ہی تماشہ کرتے ہیں،اور اپنوں کی ہی توڑ پھوڑ،لعن طعن،گالی گلوچ،کافر،مرتد،منافق،جاہل،کی رٹ لگاتے ہیں،تب تک قاتل کو بھی سنبھلنے کا موقع مل جاتا ہے اور مقتول کی روح کو بھی شاید بہت راحت مل جاتی ہوگی۔اس کے بعد اگلے ٹارگٹ پر پھر وہی انداز وہی رویہ۔​
دیکھے نہ تیری آنکھ نے فطرت کے اشارات .... یہی مقصود فطرت ہے یہی رمز مسلمانی
کوئی لکھ رہا ہے کہ قاتل جماعت کے اپنے تھے،کوئی لکھ رہا ہے کہ وہ بغیر سکیورٹی کے کیوں گیا تھا،کوئی لکھ رہا ہے کہ یہ جماعت ہی جہادی نہیں،اور کوئی صاحب رقمطراز ہے کہ طالبان ایسا ظلم کرہی نہیں سکتے یہ کام تو آئی ایس آئی نے کیا ہے۔
دشمن کے سراغ میں جلایا ہم نے اپنا ہی آشیانہ
کس قدر افسوس کی بات ہے،کہ آدھا کام ہمارا دشمن کر جاتا ہے اوراس کا آدھا کام ہم کرتے ہیں۔کیا یہ اسلام کی تعلیمات ہیں؟​
چند نکات درج کررہا ہوں،جو خالدبشیر شہیدؒ کے قاتلوں کو پہچاننے کے لیے کافی ہوں گے۔(ان شاٴاللہ)​
۱۔عرصہ دراز سے خالد بشیر شہید ؒ کے قاتلوں کے سراغ میں ہر صاحب استطاعت کوشاں تھا۔لیکن مصدقہ معلومات کے مطابق یہ کام کرانے والے ''را'' کے کارندے تھے،لیکن انہوں نے اس کام کے لیے پاکستان سے ہی افراد کو خریدا۔جن میں ایک شخص جماعت کے ایک معتبر عالم دین کا رشتہ دار بھی تھا۔ان افراد نے اعتماد اور دعوت کی اڑھ میں مقتول کو ''را '' کے ان کارندوں کے حوالے کردیا اور خود واپس چلے گئے۔باقی تمام تشدد اور پوچھ گچھ انہیں ''را'' کے کارندوں نے ہی کی تھی۔
۲۔سب سے پہلا شک خوارج پر اس لیے کیاگیا تھا ،کیونکہ اس واقعہ کے بعد خوارج کی طرف سے دھمکی امیز اور خوشی پر مبنی پیغامات ملنا شروع ہوئے تھے۔اور اگلے اہداف کے بارے بھی کچھ اشارے کئے گئے تھے،جس وجہ سے جن جن کو وہ پیغامات اور تاثرات ملے انہیں عین الیقین ہوگیا کہ یہ کام خوارج کا ہی ہے۔
۳۔خوارج کے قاتل ہونے کی ایک وجہ یہ بھی لگتی تھی کہ ''ریمنڈ ڈیوس''جب پکڑا گیا تھا تو اس کے بلیک بیری سے سب سے زیادہ رابطہ نمبر اور کالز وزیرستان کی ہی موصول ہوئی تھیں۔اور اس کا ہدف بھی واضح تھا،یعنی جماعت الدعوہ ۔جس وجہ سے اس سانحے پر بھی تانے بانے ادھر ہی ملتے نظر آتے تھے۔
۴۔جماعت الدعوہ کے بہت سے کارکنان خوارج کے ہاتھوں ذبح ہوئے ہیں،جن میں سے چند ایک کی ویڈیو بھی میرے پاس موجود ہیں۔لہذا یہ بھی ایک وجہ دلیل بنی کہ یہ کام خوارج کا ہی کیا دھرا ہوسکتاہے۔
۵۔خوارج جماعت الدعوہ کے امیر کو مرتد سمجھتے ہیں،اور باقی جماعت کو کفر کا اتحادی سمجھتے ہیں،اب جو شخص کسی کو مرتد کہہ رہا ہے ،اس کے لیے اس کو قتل کرنا تو بہت چھوٹا کام ہے۔لہذا یہ وجہ بھی خوارج کی طرف قاتلوں کے پیروں کے نشاں لے جاتی نظر آئی۔
۶۔خوارج کے نظریہ ہے کہ امریکہ،انڈیا کے خلاف جہاد کرنے کی بجائے پہلے پاکستان میں جہاد کیا جائے،اور وہ سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ جہاد جماعت الدعوہ کے خلاف کرتے نظر آتے ہیں،لہذا عملی میدان میں بھی یہی ہوں،وجہ بنتی تھی۔
۷۔جماعۃ الدعوہ سب سے زیادہ انڈیا،امریکہ ،اسرائیل اور خوارج کو کھٹکتی ہے،اور ہر شخص انہی چار دشمنوں میں سے قاتل تلاش کرنے لگا،اور قریب کے دشمنوں پر سب سے زیادہ شک ہونے لگا۔
اے اہل اسلام!دشمن نے تو اپنا کام کردیا،اور مسلسل گھات لگائے بیٹھا ہے۔
لیکن ہمارے کرنے کا کیا کام ہے؟
دستار کے ہر تار کی تحقیق ہے لازم
ہر صاحب دستار 'مسلماں 'نہیں ہوتا
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
محترم بھائیو اگرچہ میرا تعلق تو اس جماعت سے ہے مگر میں انکی غلطیوں کی بے جا حمایت نہیں کرتا اگرچہ جائز تاویل ہونے کی صورت میں تاویل ہی کرتا ہوں اور جو ہمارے شیخ امین اللہ پشاوری حفظہ اللہ کا فتاوی دین الخالص کی پہلی جلد میں جماعتوں پر اعتراض ہے وہ صرف اسی نوعیت کا ہے کہ اس سے کچھ لوگ اپنی جماعت کی غلطی بھی تسلیم نہیں کرتے مگر انھوں نے مطلق جماعت کے ساتھ کام کرنے سے نہیں روکا
جہاں تک کسی کے شہید کہنے کا تعلق ہے تو یہ ایک علمی نقطہ ہے جس پر اختلاف ہو سکتا ہے جن کی تاویل کر کے تطبیق دی جا سکتی ہے مگر مجھے کچھ دوستوں پر اس وقت حیرت ہوتی ہے جو خالد بشیر کو رحمہ اللہ کہنے پر ہی لڑنا شروع کر دیتے ہیں اور دوسری طرف وہ یزید کو رحمہ اللہ کہنے کے لئے لڑتے نظر آتے ہیں
کیا ہمارے یہ بھائی یزید سے بھی گئے گزرے ہیں
ابو صارم
القول السدید
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
جہاں تک خالد بشیر رحمہ اللہ کے قاتلوں کی بات ہے تو وہ بات تو اب کھل چکی ہے کہ کس طرح را کے درندوں نے ان کا قتل کیا اور اس کے لیے بطور مدد جماعت الدعوۃ کے جس لیڈر کے انتہائی قریبی رشتہ دار کو انہوں نے خریدا تھا مزے کی بات تو یہ ہے کہ اب خود اس لیڈر کی حادثاتی موت بھی ایک معمہ بنی ہوئی ہے اور خود جماعت کے اندرونی ذرائع کچھ اور ہی کہانیاں سناتے ہیں
اور جہاں تک لفظ خوراج کا استعمال اور اس کا اطلاق القول السدید صاحب کر رہے ہیں تو یہ صرف بربنائے جہالت ہے اور ان کی لاعلمی ہے اور کچھ نہیں کہ کیا انہیں اس بات کا علم نہیں کہ پاکستان میں طالبان کے نام کو بلیک واٹر کس طرح استعمال کرتا ہے بالکل اسی طرح جس طرح "را " جماعت الدعوۃ کے ہی ایک کارکن کو خریدا اور اپنے مذموم مقاصد کے لیے استعمال کیا اور کتنے نام نہاد طالبان امریکہ کے کاشت کردہ ہیں اور یہ کہ طالبان کے مجموعی طور پر 37 گروپ ہیں کیا سب خوارج ہیں ؟؟؟
اور یہ مت بھولیں کہ اس طرح کی فتوی سازی کے بعد شیطان کاتفرقہ بازی کا ھدف کتنا آسان ہو جاتا ہے جس کی دھائی آپ نے اپنی پوری تحریر میں دی ؟
اور یہ بھی مت بھولیں کہ جماعت الدعوۃ بھی خوارج ہونے کا الزام یا تہمت لگی ہوئی ہے ؟ جس پر ایک نہیں تین کتابیں تک چھپ چکی ہیں ۔
لہذا خدا کے لیے محبت کی آڑ میں نفرت کو نہ پھیلائیں ۔
 
Top