• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خالد بشیر رحمہ اللہ کی شہادت کی لرزہ خیز واردات

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
اور محترم القول السدید صاحب میری ان باتوں سے آپ سے بحث کا کوئی ارادہ نہیں بلکہ بسا اوقات ایسا ہوتا ہے کہ آنکھوں دیکھا بھی غلط ہوتا ہے کیونکہ آنکھیں وہ کچھ دیکھتی ہیں جو انسان کا دل اور دماغ اس کو دکھانا چاہتا ہے۔
اس لیے آپ اپنی سوچ کے ساتھ رہیں اور میں اپنی سوچ کےک ساتھ
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
جناب آپ ایسے گمنام مورخ ہیں جس کو میں نے فورم پر ہی دیکھا ۔آپ نے خود کہا تھا کہ کسی کے لیڈر کے خلاف بات کی جائے تو وہ آپے سے باہر ہو جاتا ہے لگتا ہے آپ بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ سارے فورم والے جانتے ہیں کہ فیض الابرار صاحب کس کے پرستا ر ہیں اور فیض عالم کس کے لئے محترم اور مکرم ہیں ۔
اور ابو محمد بھائی کیا مورخ ہونے کے لیے آپ کو تعارف کروانا ایک لازمی شرط ہے جیسا کہ حدیث کا استاد کو محدث کہا جا سکتا ہے اور تفسیر کے استاد کو مفسر تو تاریخ کے استاد کو مورخ کہنے میں کیا حرج ہے ؟
 
شمولیت
دسمبر 22، 2013
پیغامات
146
ری ایکشن اسکور
115
پوائنٹ
49
میرےناقص خیال میں علمی مباحث میں ذاتیات سے قطعی طورپہ اجتناب ہی بہترہے
ہماری دعاہے کہ اللہ محترم خالدبشیررحمہ اللہ کی شہادت کوقبول فرمائے آمین یارب العالمین
عبدالمجیدمحمدحسین بلتستانی
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
جناب آپ کے نزدیک تو فیض عالم صدیقی اچھا ہے تو ٹنشن کیوں لے رہیں ۔مجھے کوئی کہے کہ عبداللہ بہاولپوری کا پرستار تو میں ہوں چاہے حنفی ان کے خلاف جو کہیں ۔فیض عالم کا دفاع یا حق کا۔ جناب آپ کو سمجھ نہیں آرہی اگر آپ حق کا دفاع کر رہے ہیں تو اس کا مطلب سیدھا سا ہے کہ فیض عالم حق پر ہے کیوں بات کو گول مول کرتے ہیں۔
نہیں بات ایسی نہیں ہے جہاں حکیم فیض عالم صدیقی صاحب کی بات ٹھیک ہوتی ہے وہاں ان کی تائید حق ہے اور جہاں وہ غلط ہیں تو ان کی تائید بھی غلط صرف یہ کہنا کہ جو بات حکیم فیض عالم صدیقی صاحب نے لکھ دی وہ صحیح ہے اگر میں یہ بات کہوں تو غلط ہے لیکن کسی کی چند باتوں پر اسے مکمل غلط کہنا جب کہ وہ باتیں ان سے پہلے بھی مختلف لوگوں نے بیان کی ہوں تو باقی سب کو نظر انداز کر کے صرف حکیم فیض عالم صدیقی صاحب پر فتوی سازی کرنا یہ صرف تعصب بر بنائے جہالت ہے اور میں شخصیات کا پرستار نہیں ہوں کہ شخصیت پرستی کا زہر سے میں اللہ کی پناہ طلب کرتاہوں اور اسلام میں بڑائی اعمال کی بنیاد پر ہے نہ کہ رنگ و نسل و وغیرہ کی بنیاد پر اور جہاں تک آپ کی سابقہ بات تو میں باقاعدہ ثبوت کے ساتھ بات کر رہا ہوں جو باقاعدہ "فیض عالم کون تھا" پر دیکھ سکتے ہیں ۔
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
المیہ یہ ہوا کہ اس موضوع کے تحت جو میں عربی زبان کے بعض جملے حوالوں کے ساتھ لکھے تھے اس پر کسی نے کوئی بات نہیں کی مجھے علم نہیں تھا ورنہ میں ان کی اردو بھی ساتھ ہی لکھ دیتا تاکہ تنقید کرنے والوں کو مزید آسانی ہو جاتی
 
شمولیت
جنوری 19، 2013
پیغامات
301
ری ایکشن اسکور
571
پوائنٹ
86
نہیں بات ایسی نہیں ہے جہاں حکیم فیض عالم صدیقی صاحب کی بات ٹھیک ہوتی ہے وہاں ان کی تائید حق ہے اور جہاں وہ غلط ہیں تو ان کی تائید بھی غلط صرف یہ کہنا کہ جو بات حکیم فیض عالم صدیقی صاحب نے لکھ دی وہ صحیح ہے اگر میں یہ بات کہوں تو غلط ہے لیکن کسی کی چند باتوں پر اسے مکمل غلط کہنا جب کہ وہ باتیں ان سے پہلے بھی مختلف لوگوں نے بیان کی ہوں تو باقی سب کو نظر انداز کر کے صرف حکیم فیض عالم صدیقی صاحب پر فتوی سازی کرنا یہ صرف تعصب بر بنائے جہالت ہے اور میں شخصیات کا پرستار نہیں ہوں کہ شخصیت پرستی کا زہر سے میں اللہ کی پناہ طلب کرتاہوں اور اسلام میں بڑائی اعمال کی بنیاد پر ہے نہ کہ رنگ و نسل و وغیرہ کی بنیاد پر اور جہاں تک آپ کی سابقہ بات تو میں باقاعدہ ثبوت کے ساتھ بات کر رہا ہوں جو باقاعدہ "فیض عالم کون تھا" پر دیکھ سکتے ہیں ۔
چلیں آپ نے نے یہ تو مان لیا کے غلطیاں ہوئی ہیں حکیم فیض عالم صدیقی سے شکر ہے اللہ کا ۔
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
یہ میرا عقیدہ ہے کہ انبیا کرام علہیم السلام کے بعد کوئی معصوم عن الخطا نہیں ہے اور غلطی کا ارتکاب کسی سے بھی ممکن ہے اور وہ بھی بشر تھے ان سے بھی غلطی بالکل ممکن تھی لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ ان کی غلطیوں پر ان پر فتوی سازی شروع کر دی جائے ایک اہل حدیث مورخ تھے رحمہ اللہ
 
شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
محمد فیض الابرار
آپ کی باتیں منصفانہ تھیں،لیکن کچھ مشکوک بھی۔
خالد بشیر شہید ٌ اور سیف اللہ منصور شہید ٌ کی اموات کو ایک ہی لڑی میں پیرونا آپ کی لاعلمی اور بغض ہی واضح کرتا ہے۔
اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ بیج امریکہ انڈیانے ہی بویا ہے،بہت سے انہی کے افراد ہیں جو یہ کام سرانجام دے رہے ہیں۔لیکن یاد رکھیں خوارج کا اطلاق میں اکیلا نہیں کررہا بلکہ ایسے عقائد کے حاملین کو علماء اورآئمہ اہل سنت بھی کر چکے ہیں۔
موجودہ دور میں ٹی ٹی پی اور اس کے کارندے جو جو خوارج والے عقائد کے حامی ہیں۔وہ خوارج میں شامل ہیں۔
 
Top