حرب بن شداد
سینئر رکن
- شمولیت
- مئی 13، 2012
- پیغامات
- 2,149
- ری ایکشن اسکور
- 6,345
- پوائنٹ
- 437
ذرا یہ عبارت عربی میں اردو متن کے ساتھ پیش کردیجئے۔۔۔اور یہ سب تاریخ اہل سنت کی کتاب تاریخ طبری میں درج ہے
ذرا یہ عبارت عربی میں اردو متن کے ساتھ پیش کردیجئے۔۔۔اور یہ سب تاریخ اہل سنت کی کتاب تاریخ طبری میں درج ہے
بادشاہ سلامت کا اقبال بلند ہو۔۔۔۔ الخ
والسلام
بس ایک سوال۔۔۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ کو شہید کرنے والے کون لوگ تھے؟؟؟۔۔۔اب تک یہ بیان ہوچکا کہ حضرت عمر بن خطاب نے فرمایا کہ بنو ہاشم میں نبوت اور خلافت کو اس لئے یکجاء نہیں ہونے دیا گیا کہ اہل قریش ایسا نہیں چاہتے تھے اور وہ کیوں نہیں چاہتے تھے اس کی وضاحت بھی خود خلیفہ دوئم نے فرمادی کہ کہیں بنو ہاشم اہل قریش سے بدسلوکی نہ کریں لیکن کسی بھی کتاب سے یہ بات ثابت نہیں ہوتی کہ کبھی بنو ہاشم نے کسی مسلمان اہل قریش سے بدسلوکی کی ہو ہاں یہ ضرور ہوا کہ کافر اہل قریش کے بڑے بڑے سردار ہاشمی بہادروں کے ہاتھوں جہنم وصل ہوئے
اب آتے ہیں اس بات کی طرف کہ پھر کس بناء پر حضرت عمر بن خطاب کو اتنا یقیں تھا کہ اگر خلافت بنو ہاشم کو ملی تو وہ اہل قریش سے بد سلوکی کریں گے اس کی وجہ وہ فرمان مصطفٰے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تھا جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت ابو بکر اور حضرت عمر کی موجودگی میں مولا علی علیہ السلام کے لئے ارشاد فرمایا
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اہل قریش کو مخاطب ہوکے ارشاد فرمایا
يا معشرَ قريشٍ واللهِ لَيبعثنَّ اللهُ عليكم رجلًا منكم امتحن اللهُ قلبَه للإيمانِ فيضربُكم على الدِّينِ أو يضربُ بعضَكم قال أبو بكرٍ أنا هو يا رسولَ اللهِ قال لا قال عمرُ أنا هو يا رسولَ اللهِ قال لا ولكن ذلك الذي يَخصِفُ النَّعلِ وقد كان أعطى عليًّا نعلًا يَخصِفُها
مولا علی سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " اے گروہ قریش تم میں سے ایک ایسے شخص کو بھیجے گا جس کے دل کو خدا نے خوب آزمائش کر لیا ہوگا وہ تم لوگوں کی گردن دین کی خاطر مارے گا تب ابو بکر نے کہا میں وہ شخص ہوں؟ فرمایا نہیں پھر عمر نے سوال کیا میں وہ شخص ہوں؟ آپ نے فرمایا نہیں بلکہ وہ نعلین کی مرّمت کرنے والا جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےمولا علی کو اپنی نعلین مبارک دی ہوئی تھی تاکہ مرّمت کر سکے"
(اس حدیث کو محدث العصر ناصر الدین البانی نے السلسلة الصحيحة - الصفحة أو الرقم: 5/643 پیش کیا ہے اس کے علاوہ ایسی مضمون کی اور کثیر احادیث دیگر محدیثین نے اپنی کتابوں میں پیش کی ہیں اللہ ان سب کا بھلا کریں آمین)
تمام صحابہ جانتے تھے اور ان کا یہ بارہا کا تجربہ تھا کہ جو بات دہن مصطفٰے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمسے نکلتی ہے اللہ ایسے پورا کرتا ہے اس لئے اہل قریش یہ چاہتے تھے کہ مولا علی علیہ السلام خلیفہ نہ بنے پائیں اگر مولا علی خلیفہ بن گئے تو وہ دین کی خاطر ان کو قتل کریں گے اہل قریش خلافت سے مولا علی علیہ االسلام دور رکھنے میں کافی حد تک کامیاب رہے مگر پوری طرح کامیاب نہ ہوسکے اور آخر کار مولا علی علیہ السلام خلیفہ بن ہی گئے اور اس کے بعد جوہوا وہ سب کو پتہ ہے کہ کس طرح مولا علی نے دین کی خاطر اہل قریش کو قتل کیا جنگ جمل جنگ صفین اور جنگ نہراوں میں اس طرح اللہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا کہا پورا کیا
والسلام
اور اگر محدث لائبریری سے تاریخ طبری کے اردو ترجمہ کا عکس پیش کردیا جائے تو قابل قبول ہے یا نہیںذرا یہ عبارت عربی میں اردو متن کے ساتھ پیش کردیجئے۔۔۔
بہرام صاحب۔۔۔اور اگر محدث لائبریری سے تاریخ طبری کے اردو ترجمہ کا عکس پیش کردیا جائے تو قابل قبول ہے یا نہیں
اللہ مجھے بد گمانی سے بچائے میں آپ کی اس بات سے یہ گمان کرنے لگا ہوں کہ آپ کو ناشر نفیس اکیڈمی کراچی کی چھپی ہوئی تاریخ طبری پر اعتماد نہیں !!!!بہرام صاحب۔۔۔
دیکھیں میں نے آپ سے جو سوال کیا تھا۔۔۔
طبری کی وہ روایت عربی متن اردو ترجمہ کے ساتھ پیش کیجئے۔۔۔بس!۔
یہ سب چلتا رہے گا اس کے بعد بھی ٹینشن نہ لیں۔۔۔
دیکھیں شہزادے یہ غیرضروری حیلہ بازی چھوڑیں۔۔۔اللہ مجھے بد گمانی سے بچائے میں آپ کی اس بات سے یہ گمان کرنے لگا ہوں کہ آپ کو ناشر نفیس اکیڈمی کراچی کی چھپی ہوئی تاریخ طبری پر اعتماد نہیں !!!!
ایسی کے ساتھ محدث لائبریری کی انتظامیہ کا یہ بھی کہنا ہے کہاس لائبریری میں کتابیں
مجلس التحقیق الاسلامی کے علماء کرام کی باقاعدہ تصدیق اور اجازت کے بعد اپ لوڈ کی جاتی ہیں ۔
آپ بے جا ضد کررہیں ہیں تاریخ طبری میں نے محدث لابئریری سے ہی پڑھی تھی اس کو ہی کمپوز کرکے آپ کی خدمت میں پیش کیا تھا لیکن اگر آپ کی یہی ضد ہے تو میں کوشش کرتا ہو تاریخ طبری کی اصل عبارت عربی میں آپ کی خدمت میں پیش کروں اور اس کا لنک بھی لیکن میں بھی آپ سے ایہ مطالبہ کرنے میں حق بجانب ہوں کہ آپ نےجو شیعہ کتب کے ریفریسیس دئے ہیں ان کا بھی عربی متن اور اس کا لنک عنایت فرمائیں تاکہ مجھ ناقص العلم کے علم میں اضافہ ہو شکریہدیکھیں شہزادے یہ غیرضروری حیلہ بازی چھوڑیں۔۔۔
اب ساتھ میں اس عبارت کا لنک بھی دیجئے گا۔۔۔
ان دونوں احادیث کو اس ہی لئے پیش کیا گیا تھا۔۔۔کیا بنو ہاشم قریشی نہیں ہیں ؟بالکل ہیں بلکہ قریش میں سب سے افضل خاندان بنو ہاشم ہی ہے پھربھی اس افضل و اعلی خاندا ن کو خلافت سے دور رکھا جاتا ہے یہی تو حیرت کی بات ہے
اس حدیث میں ابہام ہے اس سے ذیادہ صاف اور صریح حدیث رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تو یہ ہے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرمایا
مَن کنتُ مولاه فعلیّ مولاه.
جس کا میں مولا اس کے علی مولا