محمد جریر
رکن
- شمولیت
- نومبر 03، 2015
- پیغامات
- 103
- ری ایکشن اسکور
- 5
- پوائنٹ
- 37
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته!اس میں سبق ہے کہ امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ نےخلق قرآن کے قائل ،و داعی حکمرانوں کی تکفیر معین نہیں کی، اور نہ ہی ان کے خلاف خروج کیا!!
ابن داود بهائی آپکی بیان کی ہوئی بات.اور امام احمد رحمہ اللہ کے اس قول میں تطبیق کردیں؟
امام احمد فرماتے ہیں:
امام احمد فرماتے ہیں.
’’جو کہے کہ قرآن مخلوق ہے وہ کافر ہے اور جو اس کی تکفیر نہ کرے وہ بھی کافر ہے ‘‘۔
(طبقات الحنابلۃ ص ۳۱۵ طبعۃ الاولیٰ)