- شمولیت
- نومبر 08، 2011
- پیغامات
- 3,416
- ری ایکشن اسکور
- 2,734
- پوائنٹ
- 556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ کو مترجم کا نہیں معلوم، تو آپ نے یہ ترجمہ کہاں سے نقل کیا ہے؟
کچھ گفتگو آپ سے اسی تھریڈ میں ہوئی، مگر وہ بھی ایسا محسوس ہوا کہ آپ میری تحریر میں پیش کردہ دلائل کو نظر انداز کر رہیں ہیں۔ اگر کوئی اعتراض ہو تو پیش کیا جانے چاہئے، اور دلیل کا بطلان بیان کیا جانے چاہئے، مگر صرف نظر کیا جائے، تو گفتگو کرنا مشکل کام ہے۔
اگر کوئی اور احمد علی صاحب ہیں تو ان کا تعارف کروادیں، اور ان کے ترجمہ کا نام اور اشاعت بتلا دیں۔
ممکن ہے وہی ہوں چہ معنی دارد؟ احمد علی لاہوری صاحب کا ترجمہ تو میں نے آپ کو پیش کیا، وہ تو آپ کے پیش کردہ ترجمہ سے مختلف ہے۔جی میں احمد علی لاہوری کو نہیں جانتا - ممکن یہ وہی ہوں-
آپ کو مترجم کا نہیں معلوم، تو آپ نے یہ ترجمہ کہاں سے نقل کیا ہے؟
محمد علی جواد بھائی! آپ مسند تحکیم و فتاویٰ سے نیچے اتریں تو بندہ کچھ عرض بھی کرے!بہرحال اگر ترجمے میں نقص ہے تو آپ تصیح فرما دیں یا آیت کا صحیح مفہوم بیان کردیں - شکریہ - کیا آپ کے نزدیک غیر الله کے قانون کو ماننا اور نافذ العمل کرنا الله کے ساتھ شرک نہیں ؟؟؟