- شمولیت
- نومبر 01، 2013
- پیغامات
- 2,035
- ری ایکشن اسکور
- 1,227
- پوائنٹ
- 425
جب رافضی جن کو بوتل سے باہر نکال کر لوگوں کو دکھانا ہو تو ایسے ہی کرناق پڑتا ہے تاکہ وہ اپنے بدنام زمانہ تقیہ کے عقیدہ سے ہم مسلمانوں کو خراب نہ کرتا رہے جیسا کہ آپ ایک طرف تو نعوذ باللہ ہماری امی عائشہ سے بغض رکھتی ہیں اور دوسری طرف انھیں کی حدیث کو ہمارے لئے حجت میں پیش کر رہی ہیں پس لازم تھا کہ یہ تقیہ کا تیا پانچا کیا جائے چلو اچھا ہوا زیادہ محنت نہیں کرنا پڑی اب اسی پس منظر میں ہی بات کیں گےہٹ دھرمی وہ ہے جو دوسروں کو مسلسل رافضی ملعون لکھیں اور پھر سمجھیں کہ قرآنی حکم حسن سے بات کر رہے ہیں۔
ہٹ دھرمی یہ ہے کہ "رضی اللہ عنہا" کا بدعتی عقیدہ رکھیں اور پھر غیر متعلقہ تھریڈ میں دوسروں پر زبردستی اپنا عقیدہ نافذ کر کے کیچڑ اچھالتے پھریں اور پھر اوپر سے دعوی کہ مذہب کے ٹھکیدار یہ ہیں اور یہ حسن سے بات کر رہے ہیں۔
ہٹ دھرمی یہ ہے کہ "رضی اللہ عنہا" کا بدعتی عقیدہ رکھیں اور پھر غیر متعلقہ تھریڈ میں دوسروں پر زبردستی اپنا عقیدہ نافذ کر کے کیچڑ اچھالتے پھریں اور پھر اوپر سے دعوی کہ مذہب کے ٹھکیدار یہ ہیں اور یہ حسن سے بات کر رہے ہیں۔
جہاں تک حسن کی بات ہے تو جو لوگ ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سب سے پیرای بیوی پر زنا کی تہمت لگائیں اور نعوذ باللہ جو لوگ یہ عقیدہ رکھیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شرم گاہ بھی جہنم میں جائے گی کیونکہ انہوں نے عائشہ اور حفصہ رضی اللہ عنھما سے جماع کیا اور جو کہیں کہ اللہ اکیلا کچھ نہیں کر سکتا جب تک علی نہ چاہیں تو ایسے پلید لوگوں کو ہم ملعون نہ کہیں تو اور کیا کہیں
میری بات غور سے پڑھیں میں نے کہاں لکھا ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے خانہ کعبہ کو مس کرنے کا حکم دیا بلکہ یہ لکھا ہے کہ اگر کوئی مسلمان یہ جانتا ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا کیا ہے اور وہ انکی اتباع کی وجہ سے ایسا کر رہا ہے تو وہ سنت ہے1-جو کعبہ یا حجر اسود کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع میں مس کر رہے ہیں وہ سنت کام کر رہے ہیں
1- سوال خانہ کعبہ کے حوالے سے کیا گیا تھا۔ اس میں حجر اسود کو کیوں ساتھ گھسا رہے ہیں؟
ثابت کریں کہ رسول (ص) نے کعبہ کو یوں دونوں ہاتھوں سے پکڑنے اور اس پر سر رکھنے یا چومنے کا حکم دیا۔ اگر آپکے پاس دلیل نہیں تو یہ سنت کیسے بن گئی؟
خانہ کعبہ کو اس لئے گھسایا تھا کہ اسکے چھونے کی حدیث کا مجھے پتا تھا پس اسی پر قیاس کرنے کے لئے اسکا حوالہ دیا تھا کہ جس طرح اس کو چوومنے یا مس کرنے والا اتباع رسول میں ایسا کرتا ہے اسی طرح کعبہ یا کسی بھی چیز کا حکم ہے1- سوال خانہ کعبہ کے حوالے سے کیا گیا تھا۔ اس میں حجر اسود کو کیوں ساتھ گھسا رہے ہیں؟
جی میرے خیال میں اوپر بتا چکا ہوں کہ اگر یہ عمل اتباع رسول کے بغیر ہے یعنی انکے عمل کی دلیل کے بغیر ہے تو یا تو بدعت ہو سکتا ہے یا پھر شرک جسکو اوپر دوسرے اور تیسرے نمبر میں بیان کیا تھا2۔ جو کعبہ کو فزیکل برکت کے حصول کو ذریعہ سمجھ کر مس کر رہے ہیں، چوم رہے ہیں، کیا وہ بدعت و شرک کر رہے ہیں؟
اور کچھ