فرقان الدین احمد
مبتدی
- شمولیت
- جولائی 12، 2017
- پیغامات
- 50
- ری ایکشن اسکور
- 8
- پوائنٹ
- 18
جناب اگر آپ دلیل سے سمجھانے کی کوشش کریں گے تو انشاء اللہ مجھے اس کی اتباع سے پیچھے نہیں پائیں گے، مگر آپ کا سٹائل جاوید احمد غامدی والا ہے؛ جس طرح وہ صاحب اس بات کے متقاضی ہیں کہ بے دلیل ہی ان کے موقف کو باقی تمام موقف پر ترجیح دی جائے اور اسی کو حتمی سمجھا جائے؛ اسی طرح آپ بھی اس بات اور حق کے متقاضی ہیں۔السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@فرقان الدین احمد صاحب! میں نے آپ کو سمجھانے کی کوشش کی،مگر آپ شاید نہیں سمجھ پائے! خیر اللہ ہمیں توفیق دے!
آپ نے فریق مخالف کو گالی دینے کے حق میں جو دلائل کشید کیئے ہیں، وہ تو بالکل باطل ہیں، اس پر قلم چلانے کی حاجت بھی نہیں، کہ کہیں بھی وہاں کسی کو گالی دینے کا اشارہ تک نہیں!
جہاں جواز موجود ہے، اور جس کیفیت اور وجوہات کی بناء پر ہے، اس کے لئے میں آپ کو بتلا دیتا ہوں، کہ صلح حدیبیہ کے موقع کی احادیث دیکھیئے!
@خضر حیات بھائی! فورم پر گالی نہیں چلے گی! یہ ایک سنجیدہ فورم ہے، اسے سنجیدہ ہی رہنے دیا جائے!
انتظامیہ کے باقی افراد سے بھی اس پر مشورہ کر لینا چاہیئے!
میرے دلائل کا باطل ہونا آپ کے کہنے سے نہیں، دلیل سے ہو گا؛ اور جہاں تک اس فورم پر سنجیدگی کا سوال ہے، میں تو ویسے ہی سال کے ایک آدھ مہینے اس فورم کو استعمال کرتا ہوں مگر آپ کی مستقل موجودگی ہی اس پر ایک سوالیہ نشان رہے گی۔