• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

داعش کی درندگی پهر سامنے آ گئی

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
السلام علیکم

اس پر اسی کا ہی تجزیہ مفید ثابت ہو سکتا ھے جو غازی ہو یا اگر غازی نہیں تو ان گروپس سے بھاگا ہوا یا ان لوگوں میں رہا ہے، باقی میڈیا ہمیں کیا دکھا رہا ھے اس کے پیچھے کیا حقیقت ھے اسے جاننے کے لئے 30 سال کا عرصہ درکار ھے۔

والسلام
پھر حیض ونفاس کے مسائل پر خواتین کے فتاوی ہی مفید ہو سکتے ہیں!
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

اس پر اسی کا ہی تجزیہ مفید ثابت ہو سکتا ھے جو غازی ہو یا اگر غازی نہیں تو ان گروپس سے بھاگا ہوا یا ان لوگوں میں رہا ہے، باقی میڈیا ہمیں کیا دکھا رہا ھے اس کے پیچھے کیا حقیقت ھے اسے جاننے کے لئے 30 سال کا عرصہ درکار ھے۔
بھائی جید علماء کو اللہ نے یہ صلاحیت دی ہوتی ہے کہ وہ ہر فتنے کو پہچان لیتے ہیں قرآن و سنت کے فہم میں
مثلاً کسی ایک جید عالم کا نام بمعہ کام بتائیں۔
قرآن کو اللہ کی مخلوق کہنا کیا یہ ایک بہت بڑا فتنہ نہیں تھا - کیا امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ نے اس فتنے کا رد نہیں کیا قرآن و سنت کا علم رکھتے ہوئے
جب آپ اس قابل نہیں تو کسی کی عبارت کوٹ کرنے سے پہلے سوچ لیا کریں۔

والسلام
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
جو آدمی ذاتیات پر اتر آئے اور بری زبان استعمال کرے وہ یقنن دماغ سے خالی ہوتا ہے۔۔
جناب ابوالحسن علوی بہت بڑے آدمی ہیں کم سے کم ہم سے تو لیکن ان کی اپنی سوچ ہے ان کا اجتہاد غلط بھی ہوسکتا ہے۔ان سے اختلاف بھی کر سکتے ہیں۔یا پھر اس پابندی ہے؟
جن کو آپ وطن پرست کہ رہے ہیں شاید پہلے آپ ان کو بھی ہیرو مانتے تھے ۔۔
بھائی آپ میرے ہر بات کو جھوٹ کہ رد کردیتے ہیں خود سے اس کی تحقیق کرتے ہی نہیں ہیں اور اوپر سے خؤد جناب دولت السلامیہ کی وکالت مین ان ہی کے حوالے داغتے ہیں افسوس کی بات یہ ہے کہ اردنی پائیلٹ کو جلانے کی جو دولت اسلامیہ دلیل کیا اس کو علماء نے اختیار کیا ؟ میرے خیال سے نہیں ان کے اور بھی بہت جرائم جو انشاءاللہ اہستہ اہستہ ظاہر ہونگے ۔۔۔۔ آپ بونگیاں مارتے رہیں۔۔۔۔۔ لیکن ایک دن آپ کو بہت صدمہ ہوگا جب آپ دولت السلامیہ کے اصلی چھرے سے واقف ہوجائیں گے اور آپ جس تصوراتی دنیا مین رہ رہے جب جاگ جائیں گے۔۔۔۔۔۔۔ مین اسی وقت سے آپ کو آگاہ کرنے کی کوشش کرتا ہوں لیکن آپ زبان درازی کرتے ہین تو ٹھیک ہے یہ میرے آخری پوسٹ ہے لیکن آپ کو اللہ تعالے اور مسلمانوں کے لئے ایک بار پھر سوچنا چاہے۔
(1) آپ نے میری دلائل پر مبنی گفتگو کو چھوڑ کر صرف ایک پوسٹ پر بے جا اور فضول تبصرہ پیش کیا جس پر میں نے یہ ردِ عمل ظاہر کیا ہے۔

(2) میں نے کبھی کسی کو ہیرو نہیں مانا سوائے اس کے جو اللہ کے دین کی خاطر لڑے، میں افغانی طالبان کو نہیں جانتا تھا بس بعد میں معلومات ملیں، لیکن میرا شروع سے یہی نظریہ ہے کہ جس نے اللہ کے ساتھ کسی غیر کو شریک ٹھہرایا اس کا جہاد جیسا عمل کرنا بھی تباہ و برباد ہے۔ لہذا پہلے میں نے کبھی ہیرو نہیں مانا، افغانی طالبان میں اگر کچھ کوگ سلفی اور اہل حدیث تھے وہ ان کو میں ہیرو کہوں گا۔ ان افغانی طالبان کا تو اب منہج ہی بدل چکا ہے۔

(3) علماء دین میں کوئی حجت نہیں رکھتے، حجت قرآن و حدیث ہے، اگر سو عالم ایک غلط مسئلے پر ہوں اور ایک عالم صحیح مسئلے پر ہو، وہی ایک عالم میرے نزدیک ٹھیک ہو گا اور سو عالم غلط ہوں گے، اگر علماء کو الدولۃ الاسلامیہ کی طرف سے دیے گئی دلیل سے اختلاف ہے تو وہ اس پر کلام کر سکتے ہیں، نیز آپ خود کہہ رہے ہیں کہ اجتہاد غلط بھی ہو سکتا ہے، تو کیا الدولۃ الاسلامیہ والوں کو اجتہاد کا کوئی حق حاصل نہیں ہے، بس انہوں نے بھی دلیل قرآن و سنت سے لی ہے۔

(4) میں نے حمایت کی وجوہات دین اسلام کے نفاذ، حدوداللہ کا نفاذ، اور ظالموں سے بدلہ لینے نیز کفر و شرک کے اڈوں کی تباہی کو بتایا ہے، جس دن الدولۃ الاسلامیہ کے سربراہ ابوبکر البغدادی یا مجاہدین الدولۃ الاسلامیہ والے کفر بواح کا ارتکاب کریں گے (اللہ اُن کو محفوظ فرمائے آمین) اس دن میری حمایت سے نکل جائیں گے اور ان کی میرے نزدیک کوئی قدر و قیمت نہ رہے گی، چاہے وہ مریں یا جئیں، یہی الولاء والبراء کا تقاضا ہے۔

(5) اللہ تعالیٰ نے میری ہمیشہ مدد کی ہے اور مجھے فتنوں سے بچایا ہے اگر مستقبل میں میرے لئے فتنہ ہو گا تو اللہ تعالیٰ مجھے بچا لے گا، ان شاءاللہ، جیسا کہ ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ اللہ تعالیٰ انسان کے گمان کے مطابق اس سے سلوک کرتا ہے، پس میری ہمیشہ سے یہی امید رہی ہے کہ اللہ تعالیٰ مجھے بچا لے گا۔

لیکن آپ کی طرح وقت سے پہلے جاہلوں کی طرح کسی مسلمان پر الزامات لگا کر فضول کی گپ ہانکنے سے میں اللہ کی پناہ مانگتا ہوں۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
شیخ رفیق طاہر نوجوانوں کے لئے زبردست مقالمہ
داعش کی حقیقت
http://www.rafeeqtahir.com/ur/play.php?catsmktba=109

اور اس پر دوسرے رسالے
http://www.rafeeqtahir.com/ur/cat-books-9.html
ایک بار اس مولوی صاحب کی ایک تحریر کا عامر یونس بھائی نے لنک دیا تھا، میں نے مطالعہ کیا تھا، الدولۃ الاسلامیہ پر احادیث کو چسپاں کرنے کی کوشش کی گئی تھی، اور بہت ساری باتیں خلاف حقیقت لکھی گئی تھیں۔

نیز یہ مولوی صاحب میری نظر میں نہ کوئی حجت ہے اور نہ میں اس مولوی صاحب کا مقلد ہوں، قرآن و حدیث میں سے دلائل لاؤ۔
 
Last edited:

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

ایک بار اس مولوی کی ایک تحریر کا عامر یونس بھائی نے لنک دیا تھا، میں نے مطالعہ کیا تھا، الدولۃ الاسلامیہ پر احادیث کو چسپاں کرنے کی کوشش کی گئی تھی، اور بہت ساری باتیں خلاف حقیقت لکھی گئی تھیں۔

نیز یہ مولوی میری نظر میں نہ کوئی حجت ہے اور نہ میں اس مولوی کا مقلد ہوں، قرآن و حدیث میں سے دلائل لاؤ۔
مجلس فارم پر سیکشن سوال جواب پر ارسلان صاحب کی پروفائل پر پوسٹیں چیک کریں آدھے سے زیادہ علم اسی سے حاصل کیا ہوا ھے۔

والسلام
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
آئے ھم سب اپنی اصلاح کریں :

عام طور پر آپ نے بھی اس بات کا مشاہدہ کیا ہوگا کہ اختلاف جب بھی کیا جاتا ہے چاہے وہ علمی ہو یا غیر علمی تو لڑائ جھگڑے تک بات ضرور پہنچتی ہے۔ اسکے بے شمار اسباب ہیں لیکن ایک اہم سبب اگلے کی رائے کو درست طریقہ سے نہ سمجھنا ہے اور یہی چیز اختلاف کو طول دیتی ہے۔ اسکی مثال آپ یوں سمجھیں کہ پچھلے دنوں ایک بھائ سے میرا کسی علمی مسئلہ میں اختلاف ہوگیا۔ میں جب اسکی رائے کو سن رہا تھا تو میں نے اپنے آپ میں تین چیزیں محسوس کیں:

1۔ اسکی گفتگو کے دوران میں دماغی طور پر بے چین تھا کیونکہ میرے ذہن میں ایک قسم کا ڈر تھا کہ کہیں وہ کوئ ایسی دلیل نہ دے دے جسکا میرے پاس کوئ جواب نہ ہو۔

2۔ جو بھی دلائل وہ دے رہا تھا اسکو سمجھنے کی کوشش کے بجائے میں اسکے جوابات سوچ رہا تھا۔

3۔ میں بار بار اسکو ٹوکتا کیونکہ مجھ سے اسکی پوری گفتگو سنی نہیں جارہی تھی۔
اللہ اللہ کرکے جب اسکی آدھے گھنٹے کی طویل گفتگو ختم ہوئ تو میں نے ایک تحریری جواب لکھنا شروع کردیا۔ نماز کا وقت آیا تو مسجد کی طرف جانے لگا تو رستے میں شیخ الاسلام ابن تیمیہ کی وہ بات یاد آئ کہ کسی نازک مسئلہ کو سمجھنے اور اس پر غلطی سے بچنے کے لیے دمشق کی ایک پرانی سی مسجد میں چلے جایا کرتے اور علاّم العلوم کے سامنے سجدے میں گڑگڑاتے ہوئے مدد طلب کرتے۔ یہی سوچتے ہوئے دورانِ نماز اهدنا الصراط المستقيم پر زور دیا اور واپس آکر جواب لکھنا شروع کیا۔ اس بار جواب الزامی اور ناقدانہ ہونے کے بجائے ناصحانہ اور مدلل تھا۔ کیونکہ ان منفی احساسات کو ختم کرنے کے لیے پہلے اسکی گفتگو کے مثبت پہلوؤں کو لکھا اور پھر اختلافی پہلوؤں کی طرف اشارہ کیا۔ اس بھائ کے ہم خیال لوگوں نے نہ صرف میری رائے کو مکمل پڑھا بلکہ پسند کرتے ہوئے اس پر دعائیہ کلمات بھی کہے اگرچہ وہ اس سے اختلاف ہی کیونہ کرتے ہوں۔

میں نے اس سے یہ بات سیکھی ہے کہ جب بھی ہم اپنے مخالف کی کوئ رائے سنتے ہیں تو سنتے وقت ہمارا دماغ اپنے اندر ایک (مدافعانہ) ڈیفنسو دیوار کھڑی کردیتا ہے جس سے بات ہماری عقل تک نہیں پہنچ پاتی۔ کیونکہ حق میں اتنی طاقت ہوتی ہے کہ اگر وہ عقل تک اس دیوار سے بچ کر کسی طرح پہنچ جائے تو وہ اسکو متاثر ضرور کرتا ہے۔ اسی لیے بات کا انداز اگر ناصحانہ ہو اور الفاظ کا بہترین چناؤ ہو اور اسی طرح بات مثبت ہو تو اگلا اس طرح کی کوئ ڈیفنسو دیوار اپنے اندر کھڑی نہیں کرپاتا اور نتیجہ میں ہمیشہ فریقین میں سے ایک حق کو سمجھ جاتا ہے۔

اللہ ہمیں صحیح معنوں میں اختلاف کے آداب سیکھائے اور ہماری غلطیوں کی اصلاح فرمائے۔ آمین



http://forum.mohaddis.com/threads/علمی-اختلاف-کرنے-کے-آداب-میں-سے-ایک-اہم-ادب-ایک-آپ-بیتی.27259/
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم



مجلس فارم پر سیکشن سوال جواب پر ارسلان صاحب کی پروفائل پر پوسٹیں چیک کریں آدھے سے زیادہ علم اسی سے حاصل کیا ہوا ھے۔

والسلام
بالکل سچ کہا ہے آپ نے، لیکن علم حاصل کرنے کا مطلب یہ نہیں کہ انسان جس سے علم حاصل کرے اس کا مقلد بن جائے، بات وہیں آ کر ٹھہرے گی کہ دلیل کیا ہے، باقی کسی کا منہج بدل جانا یہ کوئی نئی بات نہیں، یا ہر شخص ہر مسئلے میں سچ نہیں بولتا بعض اوقات اس کو کچھ مجبوریاں بھی ہوتی ہیں۔

جیسے سعودی کے مفتی اعظم صاحب اس معاملے میں خلاف فتویٰ دیتے ہیں لیکن پوچھنے والے جب ان سے پوچھتے ہیں کہ اسرائیل کے خلاف آپ فتویٰ کیوں نہیں دیتے تب کوئی جواب نہیں آتا، اب بات یہ نہیں کہ مفتی صاحب کے دیگر فتاویٰ جات بھی غلط ہیں، بلکہ وہ ٹھیک ہیں لیکن اس معاملے میں مفتی صاحب پر حکومتی دباؤ ہے۔
 

متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92
بعض لوگ داعیش کی شیعہ مخالفت مہم کی وجہ سے داعیش کے لیے ہمدردی رکھتے ہیں اور بعض لوگ سمجھتے ہیں داعیش کے بعد یہ شیعہ ایرانی غنڈے سنیوں پر بہت ظلم کریں گے شاید اس وجہ سے بعض گنے چُنے لوگ ان خوارجیوں کی حمایت کر رہے ہیں اور تقریباََ روزانہ کی بنیاد پر تشدد آمیز ویڈیوز سے لطف اندوز ہوتے رہتے ہیں۔ ایسے لوگوں کو چاہیئے کہ وہ آنکھیں کھولیں اور حقیقت کا ادراک کریں یہ لوگ مسلمانوں کی جان و مال، عزت و آبرو کو حلال کرنے والے ہیں۔ دیکھو 9-11پر تالیاں بجانے والے آج کیسے ایک دوسرے کی عزت و آبرو کے دشمن ہیں۔ کہیں تو اجتہاد کی آڑ ہے تو کہیں تاویل۔

داعیش کے حمایت کرنے والے دراصل اسلام کے خیر خواہ نہیں بلکہ اپنے نفس اور شیعہ کے خلاف بغض کی بنیاد پر ان خوارجیوں کی حمایت کرتے ہیں ان کو اسلام اور مسلمانوں سے کوئی ہمدردی نہیں۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
جیسے سعودی کے مفتی اعظم صاحب اس معاملے میں خلاف فتویٰ دیتے ہیں لیکن پوچھنے والے جب ان سے پوچھتے ہیں کہ اسرائیل کے خلاف آپ فتویٰ کیوں نہیں دیتے تب کوئی جواب نہیں آتا،

لیکن اس معاملے میں مفتی صاحب پر حکومتی دباؤ ہے۔
دلیل؟
 
Top