• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

داڑھی کانٹے سے متعلق عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہمااور ابوھریرہ رضی اللہ عنہ کا عمل

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
کسی بھی مجتہد کے اجتہاد(نہ کہ اپنی پسند) پر عمل باعثِ اجر ہوتا ہے۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
اجماع کیونکر ثابت ھوا؟؟؟؟
جب خود کئ صحابہ سے داڑھی نہ کاٹنے کا ثبوت ھے؟؟؟

یہ انصاف نہیں ھے محترم.
معاف کیجۓ گا لیکن آپ علمی بحث نہیں کر رھے ھیں
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
ٹھیک ھے تو آپ ھی کے زبان میں بات کرتا ھوں. آپ نے مجبور کیا ھے
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
(پیشگی معذرت کے ساتھ):
صحابہ کا اس بات پر اجماع ھے کہ داڑھی کو چھوڑا جاۓ اور کاٹا نہ جاۓ.
دلیل: شرجیل بن مسلم بیان کرتے ہیں:
” رَأَيْتُ خَمْسَةً مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُمُّونَ شَوَارِبَهُمْ وَيُعْفُونَ لِحَاهُمْ وَيَصُرُّونَهَا: أَبَا أُمَامَةَ الْبَاهِلِيَّ، وَالْحَجَّاجَ بْنَ عَامِرٍ الثُّمَالِيَّ، وَالْمِقْدَامَ بْنَ مَعْدِيكَرِبَ، وَعَبْدَ اللهِ بْنَ بُسْرٍ الْمَازِنِيَّ، وَعُتْبَةَ بْنَ عَبْدٍ السُّلَمِيَّ، كَانُوا يَقُمُّونَ مَعَ طَرَفِ الشَّفَةِ ”
’’ میں نے پانچ صحابہ کرام کو دیکھا کہ وہ مونچھوں کو کاٹتے تھے اور داڑھیوں کو چھوڑتے تھے اور ان کو رنگتے تھے ،سیدنا ابو امامہ الباہلی،سیدنا حجاج بن عامر الشمالی،سیدنا معدام بن معدی کرب،سیدنا عبداللہ بن بسر المازنی،سیدنا عتبہ بن عبد السلمی،وہ سب ہونٹ کے کنارے سے مونچھیں کاٹتے تھے۔‘‘
(المعجم الکبیر للطبرانی:۱۲،۳۲۱۸؍۲۶۲،مسند الشامین للطبرانی:۵۴۰،وسندہ حسن)
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
جتنی مرضی آپ غیر متعلق ٹھرا لیں.
لیکن سب کا تعلق اس تھریڈ سے ھے.
کل کی بات پھر سے دوھراتا ھوں کہ متعصبانہ نگاہ سے دیکھیں گے تو سب کچھ ھی غیر متعلق نظر آۓ گا
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
(پیشگی معذرت کے ساتھ):
محترم! بہت بہت شکریہ پیشگی معذرت کا کیونکہ جو کچھ بعد میں آپ نے لکھا اس پر بہت کچھ لکھنے کو دل چاہ رہا ہے۔

صحابہ کا اس بات پر اجماع ھے کہ داڑھی کو چھوڑا جاۓ اور کاٹا نہ جاۓ.
دلیل: شرجیل بن مسلم بیان کرتے ہیں:
” رَأَيْتُ خَمْسَةً مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُمُّونَ شَوَارِبَهُمْ وَيُعْفُونَ لِحَاهُمْ وَيَصُرُّونَهَا: أَبَا أُمَامَةَ الْبَاهِلِيَّ، وَالْحَجَّاجَ بْنَ عَامِرٍ الثُّمَالِيَّ، وَالْمِقْدَامَ بْنَ مَعْدِيكَرِبَ، وَعَبْدَ اللهِ بْنَ بُسْرٍ الْمَازِنِيَّ، وَعُتْبَةَ بْنَ عَبْدٍ السُّلَمِيَّ، كَانُوا يَقُمُّونَ مَعَ طَرَفِ الشَّفَةِ ”
’’ میں نے پانچ صحابہ کرام کو دیکھا کہ وہ مونچھوں کو کاٹتے تھے اور داڑھیوں کو چھوڑتے تھے اور ان کو رنگتے تھے ،سیدنا ابو امامہ الباہلی،سیدنا حجاج بن عامر الشمالی،سیدنا معدام بن معدی کرب،سیدنا عبداللہ بن بسر المازنی،سیدنا عتبہ بن عبد السلمی،وہ سب ہونٹ کے کنارے سے مونچھیں کاٹتے تھے۔‘‘
(المعجم الکبیر للطبرانی:۱۲،۳۲۱۸؍۲۶۲،مسند الشامین للطبرانی:۵۴۰،وسندہ حسن)
محترم آپ ”پانچ“ صحابہ کرام سے ”اجماع“ ثابت کرنے کی کوشش میں ہیں فیا للعجب۔
محترم! میں نے ”تمام“ صحابہ کی بات لکھی اصل مقام پر ملاحظہ فرمالیں۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
محترم آپ ”پانچ“ صحابہ کرام سے ”اجماع“ ثابت کرنے کی کوشش میں ہیں فیا للعجب۔
محترم! میں نے ”تمام“ صحابہ کی بات لکھی اصل مقام پر ملاحظہ فرمالیں۔
یہی تو آپ سے کل سے کہ رھا ھوں جناب کہ آپ تمام صحابہ کا اجماع ثابت کر رھے ھیں لیکن خود پانچ صحابہ کا عمل اس کے برعکس ھے یعنی وہ داڑھی نہیں کاٹتے تھے.
تو تعجب تو مجھے آپ کی جسارت پر ھے.
آخر یہ کیسا اجماع؟؟؟؟ جواب مانگو تو پوسٹ غیر متعلق؟؟؟؟
 
Top