- شمولیت
- نومبر 01، 2013
- پیغامات
- 2,035
- ری ایکشن اسکور
- 1,227
- پوائنٹ
- 425
میرا سوال تھا کہ
لیکن آپ نے میرے اس سوال کا جواب نہیں دیا کیونکہ اسی جگہ ہی مجھے غلطی کا کمان ہو رہا ہے کہ شاید آپ اپنا موقف واضح نہیں کرنا چاہتے یا مجبورا نہیں کر نہیں سکتےاب یہ پوچھنا ہے کہ آپ کے ہاں قرآن کے الفاظ (جس پہ اجماع ہے) کے علاوہ کسی چیز کی حیثیت کیا ہے یعنی قرآن کے مفہوم یا تواتر یا سنت یا حدیث کی حیثیت آپ کے ہاں کیا ہے
قرآن کے الفاظ سے باہر کسی چیز پر عمل کی حیثیت آپ کے ہاں مندرجہ ذیل میں سے کون سی ہے
1۔مرضی کی ہے یعنی چاہے تو عمل کرو چاہئے تو نہ کرو یا جیسے چاہو کرو
2۔لازمی عمل کرنا ہے یعنی قرآن کے خاص مفہوم یا تواتر یا حدیث سنت وغیرہ پہ عمل کرنا بھی فرائض کی طرح شریعت میں مطلوب ہے
3۔بعض صورتوں میں عمل مطلوب ہے اور بعض صورتوں میں عمل مطلوب نہیں ہوتا
آپ اپنا نقطہ نظر اوپر تین میں سے کوئی بتا دیں تاکہ ہمیں آپ کو سمجھنے میں آسانی ہو
نوٹ: یہ یاد رہے کہ دوسری صورت میں وہ قرآن سے باہر والی واجب العمل چیزوں کی واضح پہچان بتا دیں اور تیسری صورت میں آپ کو وہ بعض صورتوں کا سکیل بتانا پڑے گا کہ کون سی صورتوں میں عمل مطلوب اور کون سی صورتوں میں عمل مطلوب نہیں ہے شکریہ