• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعاؤں کی درخواست

بابر تنویر

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 02، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
692
پوائنٹ
104
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ،
ہمارے پیارے دوست اور اردو مجلس کے بانی ابن عمر ان دنوں سخت علیل ہیں اور جدہ کے ایک ہاسپٹل میں آئ سی یو میں زیر علاج ہیں۔ تمام دوستوں سے ان کی جلد صحتیابی کے لیۓ دعاؤں کی درخواست ہے۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اللہ تعالیٰ انہیں صحت و تندرستی عطا فرمائیں اور اس عارضی تکلیف کو ان کے درجات کی بلندی کا سبب بنا دیں۔ آمین یا رب العالمین۔
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اللہ تعالیٰ انہیں صحت و تندرستی عطا فرمائیں اور اس عارضی تکلیف کو ان کے درجات کی بلندی کا سبب بنا دیں۔ آمین یا رب العالمین۔
آمین یا رب العالمین
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اللہ تعالیٰ انہیں صحت و تندرستی عطا فرمائیں اور اس عارضی تکلیف کو ان کے درجات کی بلندی کا سبب بنا دیں۔ آمین یا رب العالمین۔
آمین
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
ہمارے بھائی ہمیں داغ مفارقت دے گئے۔ اللہ ان کےدرجات بلند کرے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
انا للہ وانا الیہ راجعون
انا للہ وانا الیہ راجعون
 
Top