• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعا کی درخواست

ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
السلام عليکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں آپ سب؟ ان شاءالله ٹھیک ہونگے
دوستوں آزمائشوں کا دورہ چل رہا ہے ہم پر، ایک طرف بیٹے کا علاج چل رہا ہے اور والدین بھی بیمار ہیں تو دوسری طرف قرضوں میں بری طرح پھنسے ہوئے ہیں
جزاکم الله خیرا
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بھائی ۔۔۔بیٹا کا علاج کس سلسلہ میں ہو رہا ہے ؟؟؟؟ اور قرض کتنا ہے ؟؟؟؟
جزاک اللہ خیرا
 
ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
آمین یا اللہ رب العالمین
آمین ثم آمین۔
جزاک اللہ خیرا

نوید بھائی،
اللہ تعالیٰ آپ کی پریشانیوں اور مصائب کو دور فرمائیں اور ان عارضی تکالیف کو آپ کے لئے مستقل درجات کی بلندی کا سبب بنا دیں۔ آمین یا رب العالمین۔
آمین ثم آمین۔

آمین یا اللہ رب العالمین
آمین ثم آمین۔
جزاک اللہ خیرا

" اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْمَأْثَمِ وَالْمَغْرَمِ "

" اللَّهُمَّ رَبَّ السَّمَاوَاتِ وَرَبَّ الْأَرْضِ وَرَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ رَبَّنَا وَرَبَّ كُلِّ شَيْءٍ فَالِقَ الْحَبِّ وَالنَّوَى وَمُنْزِلَ التَّوْرَاةِ وَالْإِنْجِيلِ وَالْفُرْقَانِ أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ كُلِّ شَيْءٍ أَنْتَ آخِذٌ بِنَاصِيَتِهِ اللَّهُمَّ أَنْتَ الْأَوَّلُ فَلَيْسَ قَبْلَكَ شَيْءٌ وَأَنْتَ الْآخِرُ فَلَيْسَ بَعْدَكَ شَيْءٌ وَأَنْتَ الظَّاهِرُ فَلَيْسَ فَوْقَكَ شَيْءٌ وَأَنْتَ الْبَاطِنُ فَلَيْسَ دُونَكَ شَيْءٌ اقْضِ عَنَّا الدَّيْنَ وَأَغْنِنَا مِنْ الْفَقْرِ "

" اللَّهُمَّ اكْفِنِي بِحَلَالِكَ عَنْ حَرَامِكَ ، وَأَغْنِنِي بِفَضْلِكَ عَمَّنْ سِوَاكَ "

" اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ الْهَمِّ وَالْحَزَنِ ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ الْعَجْزِ وَالْكَسَلِ ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ الْجُبْنِ وَالْبُخْلِ ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ غَلَبَةِ الدَّيْنِ وَقَهْرِ الرِّجَالِ "

آمین ثم آمین یارب رحمن رحیم
آمین ثم آمین۔
جزاک اللہ خیرا

السلام علیکم!۔
بھائی اللہ تعالٰی آپ کو ہر دکھ تکلیف سے محفوظ رکھیں۔۔۔
اور مشکل وآزمائش کی اس گھڑی میں آپکی مدد فرمائیں آمین یارب العالمین!۔
آمین ثم آمین۔
جزاک اللہ خیرا

و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ مالک الملک آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے
اور آپ کی مشکلات رفع فرمائے آمین
آمین ثم آمین۔
جزاک اللہ خیرا

حافظ نوید بھائی آپ کثرت سے یہ دعا پڑھا کریں
’’ رَبَّنَا آَتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الآَخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ ‘‘
اس دعاء کی فضیلت بارے جاننے کےلیے یہاں کلک کریں۔
ان شاءالله کلیم حیدر بھائی
جزاک اللہ خیرا

اللہ کریم آپکی تمام مشکلات کو آسانیوں میں بدل دے۔آمین ثم آمین۔
آمین ثم آمین۔
جزاک اللہ خیرا

وعلیکم السلام نوید بھائی جان ،

بھائی الله سے دعا ہے کہ وہ آپ کی تمام پریشانیوں کو دور کرے آمین۔
بھائی اپنی نماز کے سجدوں میں یہ دعا ضرور کیجئے الله آپ کی مدد کریگا ان شاء الله.
" اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْمَأْثَمِ وَالْمَغْرَمِ "
اے اللہ ميں تيرى پناہ پكڑتا ہوں گناہ سے اور قرض سے "

صدقہ کیجئے، صدقہ مصیبتوں کو اس طرح ختم کر دیتا ہے جیسے آگ لکڑی کو.
میں بھی کچھ دنوں پہلے بہت قرضدار تھا اب الحمد للہ الله نے مجھے ان پریشانیوں سے نکال دیا ہے،
آمین ثم آمین۔
الحمد للہ
ان شاء الله بھائی یہ دعا بھی پڑھیں گے

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بھائی ۔۔۔بیٹا کا علاج کس سلسلہ میں ہو رہا ہے ؟؟؟؟ اور قرض کتنا ہے ؟؟؟؟
جزاک اللہ خیرا
بھائی فلحال تو بہت قرضے میں پھنسے ہیں بھائی، ایک سال ایسے گزرا کے اس سے نکلنے کا موقع نہیں ملا اور پھنستے چلے گئے

بیٹے کے دماغ میں کچھ انفیکشن ہوا ہے اسکا علاج چل رہا ہے، الحمد للہ پہلے سے اب بہتر ہے
 
ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225
وعلیکم السلام

اے بادشاہوں کے بادشاہ اے کل کائنات کے مالک ہم تیرے آگے اپنے بھائی کے لیے دعا گو ہیں یا اللہ نوید بھائی کی ہر پریشانی دور فرما کر ان پر اپنی طرف سے آسانیوں کی برسات نازل فرما ہمارے بھتیجے کو صحت عطا فرما اور نوید بھائی کو قرض کے بوجھ سے نجات عطا فرما بیشک تو ہی ہمارا مولا اور بہترین مدد گار ہے

آمین
 
آمین ثم آمین
 
شمولیت
ستمبر 03، 2012
پیغامات
214
ری ایکشن اسکور
815
پوائنٹ
75

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,656
پوائنٹ
186
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
نوید بھائی،
اللہ تعالیٰ آپ کی پریشانیوں اور مصائب کو دور فرمائیں اور ان عارضی تکالیف کو آپ کے لئے مستقل درجات کی بلندی کا سبب بنا دیں۔ آمین یا رب العالمین۔
آمین یا رب العالمین
 
Top