• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعا کی درخواست

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
اے مہربان رب ، تیرا ایک موحد بندہ اس فانی دنیا کو چھوڑ کر تیرے پاس پہنچ گیا ہے ،اپنی خصوصی بخشش و رحمت سے اسے نواز دے ،ہر قسم کے عذاب سے اسے محفوظ رکھنا ،تو بڑا رحیم و کریم ہے ، پسماند گان کو صبر جمیل عطا فرما ،
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
انا للہ وانا الیہ رجعون
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
انا للہ وانا الیہ رجعون

اللہ سبحان تعالی آپ کے والد محترم کی مغفرت فرمائیں، ان کے درجات بلند فرمائے اور جس مقام کے وہ حقدار ہیں انہیں وہ عطا فرمائے اور ان کے اھل و عیال کو صبر کی توفیق عطا فرمائے، آمین!

معذرت کے ساتھ اگر دعا کے لئے ہی میسج لگاتے تو زیادہ بہتر تھا باقی باتیں تو بعد میں بھی ہو سکتی تھی اگر کچھ لکھنا ہی تھا تو ان کی وفات کا معاملہ پیش کرتے جیسے کہ پوری نمازیں پڑھیں یا کونسی نماز کے بعد یہ معاملہ پیش آیا، کلمہ پڑھا، کس کس کو کیا نصیحت کی ، بزورگ نرم مزاج تھے یا سخت وغیرہ
 
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41

کنعان بھائی :عقیدہ توحید کا اثبات اور شرک وبدعات کی تردید "موحد" ہونے کے ناطے میرا پہلا فرض ہے،والد محترم نے سے بندہ نے یہی بات سیکھی ہے،غمی وخوشی کے موقع پر رسومات وبدعات زیادہ کی جاتی ہیں ،بالخصوص غمی کے موقع پر،اس لئے ان باتوں کا تذکرہ بندہ نے ضروری سمجھا۔
اس فورم پر صرف موحدوں کے لئے "دعائےمغفرت" کی جاتی ہے مشرکوں کے لئے نہیں ،یہی قرآن وسنت کی تعلیم بھی ہے۔
نمازیوں کی ہمارے ملک میں چار اقسام پائی جاتی ہیں
(1) ٹھاٹھ کے نمازی
(2)کاٹھ کے نمازی
(3)آٹھ کے نمازی
(4)تین سو ساٹھ کے نمازی

والد محترم "ٹھاٹھ" کے نمازی تھے۔

گھر والوں پر نماز کے معاملہ میں بہت سخت تھے ،باقی معاملات میں نرم دل تھے ۔مغرب کی نماز کے لئے مسجد میں گئے اور بعد از مغرب "درس قرآن" سنا اور عشاء پڑھ کر گھر تشریف لائے۔بندہ اُن کے لئے کھانا لایا ، دوران کھانا میرے بڑے بھائی صاحب آگئے تو اُن سے پوچھا کہ عشاء کی نماز میں کہاں تھے؟،بھائی صاحب نے بتایا کہ میں نے نماز جماعت سے ادا کی ہے تو فرمانے لگے کہ "درسِ قرآن" کیوں نہیں سنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کھانا کھانے کے بعد ہمارے بہنوئی کے پاس تشریف لے گئے اور انہیں بھی نماز کی تلقین کرتے رہے ،گھر واپس تشریف لائے تو چھوٹے بھائی کو سمجھاتے رہے رات کو جلدی سویا کرو فجر میں سستی نہ کیا کرو اور پھر الارم لگا کر سو گئے اور فجر کی اذان سے پہلے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ۔اللہ تعالیٰ انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
إنّا لله وإنّا إليهِ رَاجعُون
اللهم وسّع قبره واجعله روضة من رياض الجنة واجعل جنان الفردوس منزله مع الأنبياء والصديقين والشهداء والصالحين.. واجمعه مع من تحب في جنان الخلد يارب العالمين
عظم الله أجركم وأحسن عزاءكم وألهمكم الصبر والسلوان
إن لله ما أخذ، وله ما أعطى وكل شيء عنده بأجل مسمى فلتصبر ولتحتسب
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
میں ماضی قریب میں ہی اس صدمہ سے گزرا ہوں کبھی کبھی تو یوں لگتا ہے جیسا کہ کچھ ہوا ہی نہیں لیکن حقیقت بہرحال حقیقت ہے اور ہمارا ایمان تقدیر الہی پر رضامندی کا ہے اللہ آپ کو صبر وجمیل عطا کرے اور ان کے لیے ولد صالح بننے کی توفیق عطا فرمائے آمین اللہم آمین
 
makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
قضا کے سامنے بے کار ہوتے ہیں ہواس اکبر
کھلی ہوتی ہیں گو آنکھیں مگر بینا نہیں ہوتیں

بندہ محمد یوسف صدیقی(المعروف محمد باقر ) اپنے والدمحترم کی شفقتوں،دعاؤں سے محروم ہو گیا ہے،پرسوں اچانک والد محترم اس دارِ فانی سے رشتہ توڑ کردارُ البقاء میں اپنے مسکن سے رشتہ جوڑ گئے ،
بحمد للہ والد محترم عقید ہ توحید میں بہت پختہ اور بدعات ورسومات کے سخت مخالف تھے ۔اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے ہم نے ان کی وفات پر کسی قسم کوئی رسم ادا نہیں کی اور نہ ائندہ آنے والے دنوں میں کریں گے ان شاء اللہ
یہ تیجہ،ساتواں ،دسوان،چالیسواں سب بدعات وخرافات ہیں ان کا دینِ اسلام سے کوئی تعلق نہیں ،اللہ تعالیٰ ہر مسلمان کو ان بدعات وخرافات سے بچائے رکھے
فورم کے بھائیوں سے التماس ہے کہ وہ میرے والد محترم کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں ،

اللہ کریم آپکے والد محترم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام دے۔آمین
 
Top