• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز دعوتِ مچھلی

ایم اسلم اوڈ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
965
پوائنٹ
125
میں انفرادی طور بھی عبدہ بھائی کا تہہ دل سے مشکور ہوں کہ انہوں نے سب سے زیادہ توجہ اور وقت مجھ پر ہی صرف کیا
5 دسمبر کو جب جمعہ کی نماز کے بعد اجتماع کا اختتام ہوا تو عبدہ بھائی نے اسی وقت مجھے اپنی میزبانی میں لیا اور7دسمبر کی صبح تک کے عرصے کے دورانیہ تک ہر طرح سے میری ضرورت کا خیال کیا
 
طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
میری راے میں یا تو اس دھاگے کا عنوان تبدیل کر دیں یا پھر’’مابعد دعوت مچھلی‘‘ کے حوالے سے ایک الگ عنوان شروع کر لیں۔۔۔۔۔
 
شمولیت
دسمبر 11، 2014
پیغامات
40
ری ایکشن اسکور
39
پوائنٹ
55
السلام علیکم!
ایک ہفتے سے زائد عرصہ گزر چکا اس عظیم واقع کو۔۔۔۔ابتسامہ۔۔۔
اوہ۔۔۔۔
اب مجھے آپ بھائیوں سے علیحدہ مگر اُس دعوت سے روحانی طور پر پیوستہ کسی موقع کا اہتمام کرنا ہو گا ۔
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
اوہ۔۔۔۔
اب مجھے آپ بھائیوں سے علیحدہ مگر اُس دعوت سے روحانی طور پر پیوستہ کسی موقع کا اہتمام کرنا ہو گا ۔
جی محترم بھائی ہمارے تین چار اہم ارکان بھی رہ گئے ہیں مثلا شیخ طاہر اسلام عسکری بھائی محمد علی جواد بھائی عبدالقیوم بھائی ہابیل بھائی وغیرہ
انکے ساتھ مل کر آپ سے ملتے ہیں انشاءاللہ آپ اپنا نمبر مجھے پی ایم کر دیں اگر ہو سکے
 
بیبرس

رکن
شمولیت
جون 24، 2014
پیغامات
132
ری ایکشن اسکور
69
پوائنٹ
43
جی محترم بھائی ہمارے تین چار اہم ارکان بھی رہ گئے ہیں مثلا شیخ طاہر اسلام عسکری بھائی محمد علی جواد بھائی عبدالقیوم بھائی ہابیل بھائی وغیرہ
انکے ساتھ مل کر آپ سے ملتے ہیں انشاءاللہ آپ اپنا نمبر مجھے پی ایم کر دیں اگر ہو سکے
کوئی اور بھی اس پیکج سے مستفید ہو سکتا ہے۔۔۔ابتسامہ
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
سب دوستوں نے اس دعوت کے بارے جو اپنی رائے دی اور حال احوال دیا تو اجتماعی طور پر جو باتیں میرے ذہن میں تھی وہ تقریبا بیان ہو چکی ہے،،،،اور سب بھائیوں کی طرح میں بھی عبدہ بھائی کا تہہ دل سے مشکور ہوں کہ صرف عقیدہ توحید کی بنیاد اور جزبے پر بھائی نے اتنا بڑادعوت مچھلی کا اہتمام کیا اور ہر ایک بھائی کو انفرادی طور پر رابطے کرکے دعوت مچھلی میں شرکت کی پرزور دعوت دیتے رہے
اللہ عبدہ بھائی کا خلوص اور جزبہ قبول فرمائیں آمین
محترم ، آپ نے مختصرا لکھا، لیکن تفصیلا لکھنے کی بات بھی کی تھی، تو فرست ملنے پر اپنے خیالات کا تفصیلی اظہار کریں تاکہ ہمیں بھی پڑھنے کو دلچسپ باتیں مہیا ہو سکیں، کیونکہ آپ کا شمار دلچسپ انداز میں لکھنے والوں میں ہوتا ہے۔ ماشاءاللہ
 
Last edited:

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
میری راے میں یا تو اس دھاگے کا عنوان تبدیل کر دیں یا پھر’’مابعد دعوت مچھلی‘‘ کے حوالے سے ایک الگ عنوان شروع کر لیں۔۔۔۔۔
عنوان تبديل كركے صرف ’’ دعوت مچھلی ‘‘ کردیا گیا ہے ۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
میری راے میں یا تو اس دھاگے کا عنوان تبدیل کر دیں یا پھر’’مابعد دعوت مچھلی‘‘ کے حوالے سے ایک الگ عنوان شروع کر لیں۔۔۔۔۔
کوئی اور بھی اس پیکج سے مستفید ہو سکتا ہے۔۔۔ابتسامہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ابھی ایک دعوت باقی ہے۔۔۔ابتسامہ
عبدہ بھائی بے حد شکریہ؛ان شاءاللہ اوخر دسمبر لاہور آمد پر آپ سے لازماً ملاقات ہو گی اور اس میں مچھلی کی دعوت میری جانب سے ہو گی۔
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
کوئی اور بھی اس پیکج سے مستفید ہو سکتا ہے۔۔۔ابتسامہ
لازمی محترم بھائی آپ نے پہلے کیوں نہیں بتایا کہ آپ لاہور سے ہیں ویسے محترم طاہر اسلام عسکری بھائی نے بھی لاہور آنا ہے تو دوبارہ شاید چند بھائی اکٹھے ہوں تو آپ کو بھی بتائیں گے ان شاءاللہ
اسکا نام ہو گا سپلی آف دعوتِ مچھلی (ابتسامہ)
 
Top