• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز دعوتِ مچھلی

ایم اسلم اوڈ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
965
پوائنٹ
125
محترم ، آپ نے مختصرا لکھا، لیکن تفصیلا لکھنے کی بات بھی کی تھی، تو فرست ملنے پر اپنے خیالات کا تفصیلی اظہار کریں تاکہ ہمیں بھی پڑھنے کو دلچسپ باتیں مہیا ہو سکیں، کیونکہ آپ کا شمار دلچسپ انداز میں لکھنے والوں میں ہوتا ہے۔ ماشاءاللہ
جی ہمارے ارسلان بھائی اور شاید اس محفل کے چند ایک کنوارے مہمان اور نیٹ کی دنیا کے بہت ہی خاص بلکہ بہت ہی خاص دوستوں کی فہرست میں سر فہرست دوست کی بات بھلا کیونکر ٹالی جاسکتی ہے
۔
جب جمعہ کے دن خطبہ جمعہ ختم ہوا تو اسکے کچھ ہی دیر بعد محترم جناب عبدہ کا فون آیا کہ آپ کہاں پر ہیں آپ میرے ساتھ چلے تو میں نے مینار پاکستان سے اسٹیشن کی طرف پیدل مارچ کرتے ہوئے اسٹیشن گیا راستے میں بہت بھیڑ تھی گاڑی کا آنا ناممکن اس وجہ سے میں پیدل ہی گیا اور عبدہ بھائی اپنی کار لیکر آرہے تھے میں نے منع کردیا کہ راستہ بلاک ہے آپ نہ آئے
اسٹیشن پر پہنچ کر عبدہ بھائی کے ساتھ انکے علاقے ہنجروال کی طرف روانہ ہوگئے
جمعہ کی رات کو ارسلان بھائی کا فون آیا کہ میں اور احمد بھائی خانپور سے آرہے ہیں صبح لاہور پہنچ جائیں گے صبح فجر سے کچھ پہلے عبدہ بھائی نے مجھے نید سے بیدار کیا کہ ارسلان اور احمد بھائی لاہور پہنچنے والے ہیں ہم انکو لینے چلتے ہیں تو میں اور عبدہ بھائی ان دونوں بھائیوں کو بس اڈے سے لیکر آئے اور واپسی پر؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
جاری ہے
 

ایم اسلم اوڈ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
965
پوائنٹ
125
جب بس اڈے سے واپسی ہوئی تو راستے میں پولیس سیکیورٹی والوں نے روکا پہلے مجھ پر ٹارچ لائٹ سے دیکھا پھر ارسلان اور احمدبھائی کو دیکھا اور پھر ارسلان اور احمد بھائی کوکار سے باہر آنے کا کہا دونوں باہر آئے انکی تلاشی اور پوچھ تاج کے دوران ارسلان ہلکے پھلکے کپکپا رہے تھے شاید سردی تھی یا پولیس والوں کے رعب دار سوال؟؟؟؟؟؟؟
جاری ہے
 
Last edited:

ایم اسلم اوڈ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
965
پوائنٹ
125
اسکے بعد مسجد میں آئے نماز فجر ادا کی اسکے بعد عبدہ بھائی نے پرلطف ناشتہ کروایا اور اسکے بعد عبدہ بھائی ہمیں تینوں بھائیوں کو اپنی کار میں لاہور کی سیر اور ادارہ محدث کی لائیبریری اورمدرسہ کا وزرٹ کروایا مغرب تک ہمیں مختلف جگہیں گماتے رہے اور مغرب کی نماز سے کچھ پہلے واپس آگئے
عبدہ بھائی نے ہماری سوچ سے زیادہ ہمیں لاہور کی سیر کروائی جسمیں میٹرو بس کا سفر بھی شامل ہے
اللہ عبدہ بھائی کو جزائے خیر دیں
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
اسکے بعد کی صورت حال تو سب بھائیوں نے اپنے اپنے انداز میں بیان کردی
اسلم بھائی آپ نے مجھ سے کها تھا که میں گھر پهنچتے هی بهت سے انکشافات دوستوں کے ساتھ شئیر کروں گا تو بھائی هم آپ کے انکشافات کے منتظر ھیں
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
یار اسلم، تم نے تو ایسے انداز میں کہانی لکھنے کو کہا تھا کہ ہم تجسس میں پڑ گئے کہ پتہ نہیں کیا لکھے گا؟ لیکن کھودا پہاڑ نکلا چوہا وہ بھی مرا ہوا
بہت شور سنتے تھے پہلو میں لہو کا
جو کاٹا تو قطرہ خون نہ تھا​
یہ بھی کوئی داستان ہے کیا، اس سے تو اچھا میرے انکل @محمد نعیم یونس نے لکھا ہے۔۔۔ ابتسامہ
 
Top