• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز دعوت طعام 2018

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ماشاء اللہ دعوت طعام زبردست رہی. مچھلی و روغنی نان، چٹنی و رائتہ اور آئس کریم و کولڈ ڈرنک سے ہم نے بھر پور قسم کا انصاف کیا..
اللھم بارک لھم فیما رزقتھم واغفر لھم وارحمھم...آمین!

دعوت کے بقیہ احوال اگلی پہلی فرصت میں لکھوں گا...ان شاء اللہ! تاہم شرکاء اپنا اپنا مشاہدہ و تبصرہ لکھ کر معلومات میں اضافہ فرمائیں!!
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ماشاء اللہ دعوت طعام زبردست رہی. مچھلی و روغنی نان، چٹنی و رائتہ اور آئس کریم و کولڈ ڈرنک سے ہم نے بھر پور قسم کا انصاف کیا..
اللھم بارک لھم فیما رزقتھم واغفر لھم وارحمھم...آمین!

دعوت کے بقیہ احوال اگلی پہلی فرصت میں لکھوں گا...ان شاء اللہ! تاہم شرکاء اپنا اپنا مشاہدہ و تبصرہ لکھ کر معلومات میں اضافہ فرمائیں!!
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ ۔ بہترین۔ کاروائی سننے یا پڑھنے کے منتظر ہیں ۔
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ماشاء اللہ دعوت طعام زبردست رہی. مچھلی و روغنی نان، چٹنی و رائتہ اور آئس کریم و کولڈ ڈرنک سے ہم نے بھر پور قسم کا انصاف کیا..
اللھم بارک لھم فیما رزقتھم واغفر لھم وارحمھم...آمین!

دعوت کے بقیہ احوال اگلی پہلی فرصت میں لکھوں گا...ان شاء اللہ! تاہم شرکاء اپنا اپنا مشاہدہ و تبصرہ لکھ کر معلومات میں اضافہ فرمائیں!!
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
کلیم بھائی کی ف ب پر اس مچھلی پارٹی کی تصویری جھلکیاں دیکھ کر تو اپنا حال ہوچلا ہے کہ ع

رگ و پَے میں جب اُترے "مچھلی کا غم" ، تب دیکھیے کیا ہو!
ابھی تو "لذت" کام و دہن کی آزمائش ہے
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
مرزا اسد اللہ خان غالب

حضورِ شاہ میں اہلِ سخن کی آزمائش ہے
چمن میں خوش نوایانِ چمن کی آزمائش ہے
()
قد و گیسو میں ، قیس و کوہکن کی آزمائش ہے
جہاں ہم ہیں ، وہاں دار و رسن کی آزمائش ہے
()
کریں گے کوہکن کے حوصلے کا امتحاں آخر
ہنوز اُس خستہ کے نیروۓ تن کی آزمائش ہے
()
نسیمِ مصر کو کیا پیرِ کنعاں کی ہوا خواہی!
اُسے یوسف کی بُوئے پیرہن کی آزمائش ہے
()
وہ آیا بزم میں ، دیکھو ، نہ کہیو پھر کہ ”غافل تھے“
شکیب و صبرِ اہلِ انجمن کی آزمائش ہے
()
رہے دل ہی میں تیر ، اچھا ، جگر کے پار ہو ، بہتر
غرض شِستِ بُتِ ناوک فگن کی آزمائش ہے
()
نہیں کچھ سُبحۂ و زُنّار کے پھندے میں گیرائی
وفاداری میں شیخ و برہمن کی آزمائش ہے
()
پڑا رہ ، اے دلِ وابستہ ! بیتابی سے کیا حاصل؟
مگر پھر تابِ زُلفِ پُرشکن کی آزمائش ہے
()
رگ و پَے میں جب اُترے زہرِ غم ، تب دیکھیے کیا ہو!
ابھی تو تلخئ کام و دہن کی آزمائش ہے

()
وہ آویں گے مِرے گھر ، وعدہ کیسا ، دیکھنا ، غالبؔ!
نئے فتنوں میں اب چرخِ کُہن کی آزمائش ہے​
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
جن بھائیوں کا آنا ان شاءاللہ کنفرم ہے انکے نام دوبارہ لکھ رہا ہوں انکے علاوہ کچھ چانس پر بھی ہیں ساتھ ساتھ جو نئے بھائی کنفرم ہوتے جائیں گے وہ یہاں ایڈ کرتا جاؤں گا (یہ لوگ وہاں فورم والے بھائیوں کے علاوہ ہیں)
۱۔سجاد بھائی (برفی والے)
۲۔زاہد بن فیض (بہاولنگر)
۳۔انجینیئر خواجہ امیر معاویہ (سیالکوٹ)
۴۔عبدالروف بھائی
۵۔ذوہیب بھائی کراٹے ماسٹر(پنجاب یونیورسٹی)
۶۔ عبدالودود بھائی
۷۔ عبدالقھار محسن بھائی
۸۔ڈاکٹر رضوان بھائی
۹۔نعمان بھائی پین سکول والے
۱۰۔عاطف بیگ بھائی
۱۱۔بلال نیازی بھائی
۱۲۔عمر مرزا آئی سی آئی
۱۳۔انس بھائی منصورہ
۱۴۔عمر بھائی منصورہ
۱۵۔ابراھیم کیلانی بھائی منصورہ
۱۶۔اختر مصطفی بھائی ڈپٹی ڈائریکٹر واپڈا
۱۷۔حافظ عثمان بھائی (تاجر اچھرہ)
۱۸۔فھد بھائی ہنجروال
۱۹۔سہیل کے بی سٹیل پرائیویٹ لمیٹڈ
۲۰۔عمر قدوسی بھائی
۲۱۔حنین قدوسی بھائی
۲۲۔علی اکبر نیازی ٹیوٹا کالج ٹاؤن شپ
۲۳۔نعیم یونس بھائی
۲۴۔ زبیر معاویہ بھائی
۲۵۔عبدہ
ان پچیس لوگوں میں سے بیس بھائی آئے تھے مندرجہ ذیل پانچ بھائی نہیں آئے
۶۔عبدالودود بھائی (ڈاکٹر کو چیک کرواتے لیٹ ہو گئے تھے)
۱۳۔انس بھائی
۱۴۔ عمر بھائی
۱۷۔عثمان بھائی (عین وقت پر بہت خاص مہمان آ گئے تھے)
۲۲۔ علی اکبر نیازی

ان بیس کے علاوہ جو مجھے یاد ہیں وہ نام لکھ دیتا ہوں
۱۔شیخ انس مدنی بھائی
۲۔ شیخ حمزہ مدنی بھائی مدنی
۳۔قاری مصطفی راسخ بھائی
۴۔عبدالحنان کیلانی بھائی گوجرانوالہ
۵۔کلیم حیدر بھائی (پرانے ساتھی)
۶۔ظفر اقبال بھائی محدث فورم انتظامیہ
 
Last edited:
شمولیت
اپریل 17، 2014
پیغامات
92
ری ایکشن اسکور
40
پوائنٹ
83
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!

دیرینہ خواہش تھی دوبارہ مدنی محفل سجے لیکن پوری نہ ہو سکی بسبب علت، کل تھا تو لاہور ہی لیکن سرجیمیڈ ہسپتال برائے چیک اپ، یہاں ایک سرجن کو چیک کروایا تھا لوکل تو مسئلہ زیادہ بتایا جبکہ سپیشلسٹ نے رات بتایا بلکل کوئی پریشانی والی بات نہیں ہے۔۔۔

محترم عبدہ بھائی کا شکریہ کہ انہوں نے بروقت اطلاع دی لیکن کل کیونکہ چیک اپ کیلئے ٹائم لیا تھا شام تو معذرت کر لی، ان شاء اللہ پھر سہی۔

اللہ تمام بیماروں کو صحت کاملہ عطا فرمائے (آمین)
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
ان پچیس لوگوں میں سے بیس بھائی آئے تھے مندرجہ ذیل پانچ بھائی نہیں آئے
۶۔عبدالودود بھائی (ڈاکٹر کو چیک کرواتے لیٹ ہو گئے تھے)
۱۳۔انس بھائی
۱۴۔ عمر بھائی
۱۷۔عثمان بھائی (عین وقت پر بہت خاص مہمان آ گئے تھے)
۲۲۔ علی اکبر نیازی

ان بیس کے علاوہ جو مجھے یاد ہیں وہ نام لکھ دیتا ہوں
۱۔شیخ انس مدنی بھائی
۲۔ شیخ حمزہ مدنی بھائی مدنی
۳۔قاری مصطفی راسخ بھائی
۴۔عبدالحنان کیلانی بھائی گوجرانوالہ
۵۔کلیم حیدر بھائی (پرانے ساتھی)
۶۔ظفر اقبال بھائی محدث فورم انتظامیہ
کم از کم نہ آنے والوں کی فہرست میں تو شامل کرلیجیے ۔ ابتسامہ (کی ضد)
 
سجاد

رکن
شمولیت
جولائی 04، 2014
پیغامات
160
ری ایکشن اسکور
71
پوائنٹ
76
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
ماشاءاللہ بھرپور ایمانی محفل تھی، پرنور روشن جوان چہرے سلیقئہ گفتگو سے سرشار دین کی تڑپ دل میں لیئے غلبہ اسلام کے لیئے فکر مند چہروں پر مسکراہٹ سجائے ایمان کے سپاہی بہت اچھے ساتھی پُر ایمان محفل سجائے ادارہ تحقیق الاسلامی کے میٹنگ روم میں بہت خوبصورت لگ رھے تھے،
گول میز کانفرنسز جیسے کورکمانڈرز اجلاس ، وفاقی کابینہ کا اجلاس، بیوروکریٹس کا اجلاس وغیرہ وغیرہ کا کیا رعب ھونا ھے، ادارہ کے گول میز کمرہ میں براجمان ایمان کے سپاہی بہت بارعب دِکھ رھے رتھے ،
ساتھیوں نے اپنی اپنی رائے کا اظہار بھی کیا انس نضر بھائی اپنے دھیمے میٹھے انداز میں جبکہ عبدہ بھائی اپنے پُرجوش انداز میں وضاحت اور لائحہ عمل بیان کرتے رھے، مشاورتی پیریڈ کو بمشکل روک کر نماز کا وقفہ کیا گیا،
نماز کے بعد حضرت مولانا عبدالرحمن مدنی حفظہ اللہ نے ساتھیوں سے گفتگو کی اور کفار سے مقابلہ کی خاطر اپنی بھرپور تیاری رکھنے کا درس دیا، جسمیں ٹیکنالوجی کی اہمیت پر زور دیا گیا، تاکہ کفار پر رعب و دبدبہ پیدا ھو سکے، شیخ مدنی حفظہ اللہ نے اپنے تجربہ و علم سے بھرپور حکمت و دانائی کی باتوں سے اراکین فورم کو مستفید کیا، علم کے پیاسوں نے اختتام درس پر حضرت کو سوالات کے گھیرے میں لے لیا، اور پھر سوال و جواب کا ایک لمبا سیشن چلا، مولانا مدنی صاحب حکمت و دانائی سے جوابات دیتے رھے، جن ساتھیوں کو نماز سے پہلے ھی بھوک لگ رھی تھی وہ بھی بے مثال صبر کیساتھ اس دلچسپ سیشن سے استفادہ حاصل کرتے رھے، شیخ محترم مدنی صاحب کی گفتگو سے کافی کچھ سیکھنے کو ملا،
جیسے ھی سوال و جواب کے سیشن کو ختم کروایا گیا ( کیونکہ ختم ھوتا نظر نہیں آ رہا تھا) فوراً کھانے کی خوشبو بکھیرتے کمرے کی طرف ساتھیوں کو لیجایا گیا انتظامی ساتھیوں نے بہت احسن انداز میں کھانے کو دسترخوان پر سجا رکھا تھا اور کھانے والوں کے شدت سے منتظر تھے،
روغن میں تلی مچھلی کیساتھ روغن زدہ نان اور پودینہ کی چٹنی اور آلوبخارا کی چٹنی سے لطف اندوز ھوتے ساتھی کھانا تناول کرنے کےکساتھ ساتھ ہلکی پھلکی گفتگو بھی فرماتے رھے، انتہائی اطمینان و تسلی سے تمام ساتھیوں نے سیر ھو کر کھانا تناول فرمایا، کھانا اتنا وافر تھا کہ لاہوریوں کی موجودگیم باوجود بھی بچ گیا،
کراچی والے ساتھیوں نے بھی کھانے میں لاہوریوں کا بھرپور ساتھ دیا اور ثابت کیا کہ وہ بھی کھانے کے معاملے میں لاہوری زدہ ھیں،
زاہد بھائی کی شرکت مثالی رہی جو کہ کراچی سے تشریف لائے جبکہ بیمار بھی تھے اس کے باوجود اپنے ایمانی ساتھیوں کی محبت میں کھنچے چلے آئے، اللہ انکو صحت و تندرستی سے نوازے،
نعیم یونس بھائی( روح رواں) کی کاوشوں سے اور بھرپور مہم کے سبب نئے مہمان بھی تشریف لائے جن میں عمر فاروق قدوسی بھائی شامل ھیں، انس نضر بھائی نے انکی شرکت پر خصوصی شکریہ کا اظہار بھی کیا، اور مجلس کے اختتام پر قدوسی بھائی سے دعا خیر کی درخواست بھی کی.

مختصراً احوال بیان کیا گیا ھے تفصیل نعیم بھائی کے ذمہ.
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
محترم شیخ ڈاکٹر عبد الرحمن المدنی حفظہ اللہ کی گفتگو کا خلاصہ ضرور تحریر کریں
 
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ماشاء اللہ! آپ نے قریب سارا احوال لکھ دیا...الحمد للہ!
جزاکم اللہ خیرا
 
Top