• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز دعوت طعام 2018

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,574
ری ایکشن اسکور
6,732
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم اراکینِ محدث فورم!

ادارہ مجلس التحقیق الاسلامی کی جانب سے آپ سب کو دعوت طعام ہے! دعوت کا اہتمام محدث لائبریری ماڈل ٹاون لاہور میں کیا جائے گا۔ ان شاء اللہ
اُمید ہے کہ محترم اراکین اپنا قیمتی وقت نکال کر اس دعوت میں اپنی شرکت یقینی بنائیں گے!
بارک اللہ لکم

سابقہ دعوتوں کا احوال جاننے کے لیے درج ذیل روابط کی زیارت کی جاسکتی ہے!!

دعوتِ تعارف و طعام و تجاویز

دعوت طعام

دعوت مچھلی 2017


دعوتِ مچھلی


دعوت کُکڑی

اور یہ دعوت طعام
بتاریخ 10-فروری، بروز ہفتہ، بعد نماز مغرب
بمقام محدث لائبریری، 99-جے بلاک، ماڈل ٹاون، نزد کلمہ چوک، لاہور
ہو گی...ان شاء اللہ
 
Last edited:

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,533
پوائنٹ
791
بارک اللہ فیکم وبارک فی رزقکم ۔۔۔۔
ہم دعوت ککڑی ،دعوت مچھلی ،یا کسی اور دعوت میں شرکت سے محروم رہے ،حالانکہ بابا جی فرما گئے ہیں
جس جا پہ ہانڈی، چولہا، توا اور تنور ہے
خلق کی قدرتوں کا اسی سے ظہور ہے
 
Last edited:

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
664
ری ایکشن اسکور
738
پوائنٹ
301
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم اراکینِ محدث فورم!

ادارہ مجلس التحقیق الاسلامی کی جانب سے آپ سب کو دعوت طعام ہے! دعوت کا اہتمام محدث لائبریری ماڈل ٹاون لاہور میں کیا جائے گا۔ ان شاء اللہ
اُمید ہے کہ محترم اراکین اپنا قیمتی وقت نکال کر اس دعوت میں اپنی شرکت یقینی بنائیں گے!
بارک اللہ لکم
مزید تفصیلات عنقریب بتا دی جائیں گی۔ ان شاء اللہ

سابقہ دعوتوں کا احوال جاننے کے لیے درج ذیل روابط کی زیارت کی جاسکتی ہے!!

دعوتِ تعارف و طعام و تجاویز

دعوت طعام

دعوت مچھلی 2017


دعوتِ مچھلی


دعوت کُکڑی
جی ماشاء اللہ، احباب سے ٹائمنگ اور تاریخ کے حوالے سے کنفرم کرنا ہے کہ کونسا دن اور تاریخ مناسب رہے گی تاکہ اسی حساب سے دعوت کا اہتمام کیا جا سکے۔احباب اس حوالے سے ضرور مطلع فرمائیں۔شکریہ
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,574
ری ایکشن اسکور
6,732
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شیخ محترم!
میرا خیال ہے کہ کسی بھی ہفتے کی رات یا اتوار کی دوپہر مناسب رہے گی!
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
664
ری ایکشن اسکور
738
پوائنٹ
301
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شیخ محترم!
میرا خیال ہے کہ کسی بھی ہفتے کی رات یا اتوار کی دوپہر مناسب رہے گی!
جی بالکل مناسب ہے
اب جو جو بھائی اس میں شرکت فرمائیں گے، وہ بھی بتا دیں تاکہ اسی حساب سے بندو بست کیاجا سکے، مگر اس سے پہلے میں نعیم یونس صاحب اور عبدہ بھائی سے گزارش کروں گا کہ حسب سابق وہ ساتھیوں سے رابطے کریں۔شکریہ
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,574
ری ایکشن اسکور
6,732
پوائنٹ
1,207
جی بالکل مناسب ہے
اب جو جو بھائی اس میں شرکت فرمائیں گے، وہ بھی بتا دیں تاکہ اسی حساب سے بندو بست کیاجا سکے، مگر اس سے پہلے میں نعیم یونس صاحب اور عبدہ بھائی سے گزارش کروں گا کہ حسب سابق وہ ساتھیوں سے رابطے کریں۔شکریہ
جزاکم اللہ خیرا یا شیخ!
ان شاء اللہ

دعوت طعام
بتاریخ 10-فروری، بروز ہفتہ، بعد نماز مغرب
بمقام محدث لائبریری، 99-جے بلاک، ماڈل ٹاون، نزد کلمہ چوک، لاہور

ان شاء اللہ​

محترم اراکینِ محدث فورم سے گذارش ہے کہ :
یہاں پر اپنی اپنی شمولیت کا عندیہ دے دیں تا کہ اسی حساب سے انتظامات کئے جائیں!
جزاکم اللہ خیرا
 
Last edited:

حیدرآبادی

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2012
پیغامات
287
ری ایکشن اسکور
500
پوائنٹ
120
محترم اراکینِ محدث فورم سے گذارش ہے کہ :
یہاں پر اپنی اپنی شمولیت کا عندیہ دے دیں تا کہ اسی حساب سے انتظامات کئے جائیں!
جزاکم اللہ خیرا
لاہور تا حیدرآباد دکن فلائیٹ کا یکطرفہ کرایہ فراہم کرنے کی عنایت بھی فرمائیں۔ جزاک اللہ خیرا
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,393
ری ایکشن اسکور
2,721
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
لاہور تا حیدرآباد دکن فلائیٹ کا یکطرفہ کرایہ فراہم کرنے کی عنایت بھی فرمائیں۔ جزاک اللہ خیرا
آپ دکن سے لاہور آئیں ، لاہور تا دکن کا کرایہ کا بندوبست بھی ان شاء اللہ ہو جائے گا!
اور ساتھ دَم کی بریانی، اورڈبل کا میٹھا ضرور لیتے آئیے گا!
 
Last edited:

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,774
ری ایکشن اسکور
8,451
پوائنٹ
964
ماشاءاللہ ۔
 
شمولیت
مارچ 08، 2012
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
147
پوائنٹ
89
جزاکم اللہ خیرا یا شیخ!
ان شاء اللہ

دعوت طعام
بتاریخ 3-فروری، بروز ہفتہ، بعد نماز مغرب
بمقام محدث لائبریری، 99-جے بلاک، ماڈل ٹاون، نزد کلمہ چوک، لاہور

ان شاء اللہ​

محترم اراکینِ محدث فورم سے گذارش ہے کہ :
یہاں پر اپنی اپنی شمولیت کا عندیہ دے دیں تا کہ اسی حساب سے انتظامات کئے جائیں!
جزاکم اللہ خیرا
5 فروری کی چھٹی اور لانگ ویک اینڈ کی بدولت شائید میری طرح اور بھی لاہوری لاہور سے غیر حاضر ہوں.
 
Top