• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز دعوت طعام 2018

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
مزید کچھ بھائیوں کے شامل ہونے کی بھی توقع ہے۔۔ ان شاء اللہ
مزید جن بھائیوں کے آنے کا چانس ہے ان کے نام مندرجہ ذیل ہیں
۱۔اچھرہ سے حافظ عثمان بھائی
۲۔منصورہ سے عمر بھائی
۳۔ منصورہ سے انس بھائی
۴۔ جوہر ٹاؤن سے اختر بھائی
۵۔ رائیونڈ سے محسن علی تابش بھائی
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
679
ری ایکشن اسکور
743
پوائنٹ
301
مزید جن بھائیوں کے آنے کا چانس ہے ان کے نام مندرجہ ذیل ہیں
۱۔اچھرہ سے حافظ عثمان بھائی
۲۔منصورہ سے عمر بھائی
۳۔ منصورہ سے انس بھائی
۴۔ جوہر ٹاؤن سے اختر بھائی
۵۔ رائیونڈ سے محسن علی تابش بھائی
جی ما شاء اللہ مجلس جمتی جا رہی ہے۔اللہ تعالی تمام بھائیوں کی آمد کو بابرکت بنائے۔آمین
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
درج ذیل مزید دوستوں کی آمد متوقع ہے۔۔ ان شاء اللہ

محترم عمر فاروق قدوسی بھائی
محترم نعمان فیصل بھائی
محترم عاطف بیگ بھائی
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
ٹاؤن شپ ٹیوٹا کالج سے علی اکبر نیازی
حنین مکتبہ قدوسیہ سے
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
جن بھائیوں کا آنا ان شاءاللہ کنفرم ہے انکے نام دوبارہ لکھ رہا ہوں انکے علاوہ کچھ چانس پر بھی ہیں ساتھ ساتھ جو نئے بھائی کنفرم ہوتے جائیں گے وہ یہاں ایڈ کرتا جاؤں گا (یہ لوگ وہاں فورم والے بھائیوں کے علاوہ ہیں)
۱۔سجاد بھائی (برفی والے)
۲۔زاہد بن فیض (بہاولنگر)
۳۔انجینیئر خواجہ امیر معاویہ (سیالکوٹ)
۴۔عبدالروف بھائی
۵۔ذوہیب بھائی کراٹے ماسٹر(پنجاب یونیورسٹی)
۶۔ عبدالودود بھائی
۷۔ عبدالقھار محسن بھائی
۸۔ڈاکٹر رضوان بھائی
۹۔نعمان بھائی پین سکول والے
۱۰۔عاطف بیگ بھائی
۱۱۔بلال نیازی بھائی
۱۲۔عمر مرزا آئی سی آئی
۱۳۔انس بھائی منصورہ
۱۴۔عمر بھائی منصورہ
۱۵۔ابراھیم کیلانی بھائی منصورہ
۱۶۔اختر مصطفی بھائی ڈپٹی ڈائریکٹر واپڈا
۱۷۔حافظ عثمان بھائی (تاجر اچھرہ)
۱۸۔فھد بھائی ہنجروال
۱۹۔سہیل کے بی سٹیل پرائیویٹ لمیٹڈ
۲۰۔عمر قدوسی بھائی
۲۱۔حنین قدوسی بھائی
۲۲۔علی اکبر نیازی ٹیوٹا کالج ٹاؤن شپ
۲۳۔نعیم یونس بھائی
۲۴۔ زبیر معاویہ بھائی
۲۵۔عبدہ
 
Last edited:

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
محترم عبدہ بھائی!
اوپر محترم امیر معاویہ بھائی کا نام دو مرتبہ لکھا گیا ہے..کسی ایک سیریل نمبر پر محترم نعمان فیصل بھائی پین سکول والے تصور ہی تصور میں متصور کر لیے جائیں!!.. ابتسامہ!
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
679
ری ایکشن اسکور
743
پوائنٹ
301
جن بھائیوں کا آنا ان شاءاللہ کنفرم ہے انکے نام دوبارہ لکھ رہا ہوں انکے علاوہ کچھ چانس پر بھی ہیں ساتھ ساتھ جو نئے بھائی کنفرم ہوتے جائیں گے وہ یہاں ایڈ کرتا جاؤں گا (یہ لوگ وہاں فورم والے بھائیوں کے علاوہ ہیں)
۱۔سجاد بھائی (برفی والے)
۲۔زاہد بن فیض (بہاولنگر)
۳۔انجینیئر خواجہ امیر معاویہ (سیالکوٹ)
۴۔عبدالروف بھائی
۵۔ذوہیب بھائی کراٹے ماسٹر(پنجاب یونیورسٹی)
۶۔ عبدالودود بھائی
۷۔ عبدالقھار محسن بھائی
۸۔ڈاکٹر رضوان بھائی
۹۔انجینیئر خواجہ امیر معاویہ سیالکوٹ
۱۰۔عاطف بیگ بھائی
۱۱۔بلال نیازی بھائی
۱۲۔عمر مرزا آئی سی آئی
۱۳۔انس بھائی منصورہ
۱۴۔عمر بھائی منصورہ
۱۵۔ابراھیم کیلانی بھائی منصورہ
۱۶۔اختر مصطفی بھائی ڈپٹی ڈائریکٹر واپڈا
۱۷۔حافظ عثمان بھائی (تاجر اچھرہ)
۱۸۔فھد بھائی ہنجروال
۱۹۔سہیل کے بی سٹیل پرائیویٹ لمیٹڈ
۲۰۔عمر قدوسی بھائی
۲۱۔حنین قدوسی بھائی
۲۲۔علی اکبر نیازی ٹیوٹا کالج ٹاؤن شپ
۲۳۔نعیم یونس بھائی
۲۴۔ عبدہ
ما شاء اللہ عبد ہ بھائی، بس آپ کے ایکٹو ہونے کی دیر تھی۔اب مجلس بھر پور ہو گی ۔ان شاء اللہ
 
Last edited:

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
محترم عبدہ بھائی!
اوپر محترم امیر معاویہ بھائی کا نام دو مرتبہ لکھا گیا ہے..کسی ایک سیریل نمبر پر محترم نعمان فیصل بھائی پین سکول والے تصور ہی تصور میں متصور کر لیے جائیں!!.. ابتسامہ!
درستگی کر دی ہے۔ جزاکم اللہ خیرا
 
Last edited by a moderator:

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
۲۔زاہد بن فیض (بہاولنگر)
مجھے تو یہ بھی پتہ نہیں کہ بہاول نگر ہے کہاں؟؟؟(ابتسامہ)
عبدہ بھائی میں تو خانپور سے آیا ہوں۔الحمدللہ
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
۲۔زاہد بن فیض (بہاولنگر)
مجھے تو یہ بھی پتہ نہیں کہ بہاول نگر ہے کہاں؟؟؟(ابتسامہ)
عبدہ بھائی میں تو خانپور سے آیا ہوں۔الحمدللہ
جہاں سے بھی آئے ہیں ، پہنچے تو صحیح جگہ پر ہیں ناں ؟! ابتسامہ ۔
 
Top