• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز دعوت طعام 2018

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
ایسی کوئی خبر ہو تو ٹیگ کر دیا کریں کیونکہ اپڈیٹس جس طرح پہلے آ جاتی تھی اب نہیں آتی آج تو اتفاق سے تما م فولڈرز دیکھ رہا تھا کہ اس پر نظر پڑ گئی
علی کل حال بہت خوشی ہوئی
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
والدہ کو فالج کا اٹیک ہوا ہے۔ ہر وقت انکے پاس دو افراد کا ہونا ضروری ہے۔ آج لاہور آیا ہوں تین دن حاضری دے کر پھر نکل جاؤں گا۔ جسکی وجہ سے میں دعوت میں حاضر نہ ہو سکوں گا۔ میری طرف سے معذرت قبول فرمائیں۔
تمام بھائیوں سے دعاؤں کی بھی التماس ہے۔
جزاکم اللہ خیرا۔
و عليكم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ شفا کاملہ عاجلہ عطا کرے ۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اوپر مذکور اراکین کے علاوہ، درج ذیل محترم بھائیوں کی آمد متوقع ہے۔۔ ان شاء اللہ

محترم ابراہیم کیلانی بھائی
محترم عمر مرزا بھائی
محترم ڈاکٹر رضوان خان بھائی
محترم خواجہ امیر معاویہ بھائی
محترم سہیل شہزاد بھائی
محترم فہد اللہ بھائی
محترم مفکر اسلام بھائی
محترم ذوہیب اشرف بھائی
محترم عیسی بھائی

مزید کچھ بھائیوں کے شامل ہونے کی بھی توقع ہے۔۔ ان شاء اللہ
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,592
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
والدہ کو فالج کا اٹیک ہوا ہے۔ ہر وقت انکے پاس دو افراد کا ہونا ضروری ہے۔ آج لاہور آیا ہوں تین دن حاضری دے کر پھر نکل جاؤں گا۔ جسکی وجہ سے میں دعوت میں حاضر نہ ہو سکوں گا۔ میری طرف سے معذرت قبول فرمائیں۔
تمام بھائیوں سے دعاؤں کی بھی التماس ہے۔
جزاکم اللہ خیرا۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ کریم آپ کی والدہ محترمہ کو اپنے خاص فضل سے شفاءِ کاملہ عطا فرمائے ، اور ہر طرح کی مشکلات سے نجات دلائے ۔آمین
اللهمّ إنّي أسألك من عظيم لطفك وكرمك أن تشفيها وتمدّها بالصحّة والعافية.
اللهم إنا نسألك بأسمائك الحسنى وبصفاتك العلا وبرحمتك التي وسعت كلّ شيء أن تمنّ علينا بالشفاء العاجل،
وألّا تدع فينا جرحاً إلّا داويته ولا ألماً إلا سكنته ولا مرضاً إلا شفيته، وألبسنا ثوب الصحة والعافية عاجلاً غير آجلاً
 
Last edited:
شمولیت
فروری 08، 2018
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
3
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

جی ان شاءاللہ ضرور آؤں گا
 
شمولیت
مارچ 08، 2012
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
147
پوائنٹ
89
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ کریم آپ کے والد محترم کو اپنے خاص فضل سے شفاءِ کاملہ عطا فرمائے ، اور ہر طرح کی مشکلات سے نجات دلائے ۔آمین
اللهمّ إنّي أسألك من عظيم لطفك وكرمك أن تشفيه وتمدّه بالصحّة والعافية.
اللهم إنا نسألك بأسمائك الحسنى وبصفاتك العلا وبرحمتك التي وسعت كلّ شيء أن تمنّ علينا بالشفاء العاجل،
وألّا تدع فينا جرحاً إلّا داويته ولا ألماً إلا سكنته ولا مرضاً إلا شفيته، وألبسنا ثوب الصحة والعافية عاجلاً غير آجلاً
شیخ محترم، والد نہیں والدہ صاحبہ۔۔
ہمیشہ دعا کرتی رہیں کہ اللہ کسی کی محتاج نہ کرنا، اور جب سے والد صاحب فوت ہوئے کبھی ہم سے ایک خواہش بھی ظاہر نہیں کی۔ جو زبردستی کھلا دیا یا پہنا دیا۔
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,592
پوائنٹ
791
شیخ محترم، والد نہیں والدہ صاحبہ۔۔
ہمیشہ دعا کرتی رہیں کہ اللہ کسی کی محتاج نہ کرنا، اور جب سے والد صاحب فوت ہوئے کبھی ہم سے ایک خواہش بھی ظاہر نہیں کی۔ جو زبردستی کھلا دیا یا پہنا دیا۔
اپنی غلطی پر بہت معذرت خواہ ہوں ،
اللہ کریم آپ کی والدہ محترمہ کو اپنے خاص فضل سے شفاءِ کاملہ عطا فرمائے ، اور ہر طرح کی مشکلات سے نجات دلائے ۔آمین
اللهمّ إنّي أسألك من عظيم لطفك وكرمك أن تشفيها وتمدّها بالصحّة والعافية

(( رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ))
 
شمولیت
مارچ 08، 2012
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
147
پوائنٹ
89
اپنی غلطی پر بہت معذرت خواہ ہوں ،
اللہ کریم آپ کی والدہ محترمہ کو اپنے خاص فضل سے شفاءِ کاملہ عطا فرمائے ، اور ہر طرح کی مشکلات سے نجات دلائے ۔آمین
اللهمّ إنّي أسألك من عظيم لطفك وكرمك أن تشفيها وتمدّها بالصحّة والعافية

(( رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ))
آمین یا رب العالمین
 
Top