کراچی میں بھی سردی کی شدت کم ہو دعا کریں۔لاہور میں سردی کی شدت تو کم ہو گئی ہے اور مچھلی اُمید ہے "رہو" ہو گی..
جہاں تک مجھے علم ہے لاہوری مچھلی دو طرح کی کھاتے ہیں۔ توے والی یا بیسن والی۔ آپ کی دعوت کون سی والی ہے۔؟
کراچی میں بھی سردی کی شدت کم ہو دعا کریں۔لاہور میں سردی کی شدت تو کم ہو گئی ہے اور مچھلی اُمید ہے "رہو" ہو گی..
غالبا آپ نے اس مشورے کے لیے محترم @محمد عامر یونس بھائی کو ٹیگ کرنا تھا؟ کیونکہ وہ کراچی کے باسی ہیں...ابتسامہ!
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !اہلیانِ کراچی (فورم کے اراکین ) کے لئے دعوت کا سوچ رہے ہیں ۔ !!!!!
کہاں رکھی جائے ؟ کس دن اور وقت اس پر مشورہ درکار ہے ۔ @محمد نعیم یونس بھائی
اگر کراچی والے اپنی سردی کو شدید کہہ رہے ہیں تو لاہور میں جو اس وقت سردی ہے وہ کراچی والوں کے لیے شدید ترین ہو گی...ابتسامہ!کراچی میں بھی سردی کی شدت کم ہو دعا کریں۔
جہاں تک مجھے علم ہے لاہوری مچھلی دو طرح کی کھاتے ہیں۔ توے والی یا بیسن والی۔ آپ کی دعوت کون سی والی ہے۔؟
اسی کا تو مشورہ طلب کیا تھا آپ سے کہ اسکو پایۂ تکمیل تک پہنچانے کے لئے آپ کی مدد درکار ہے ۔سردی کے موسم میں مچھلی کھانے کا مزہ ہی کچھ اور ہے ایسی دعوت کراچی کے ممبران کو بھی کرنی چاھیے
Salmon fishیہ سرمئی کون سی ہوتی ہے محترم بھائی
بھائی میں آپ کی کیا مدد کرسکتا ہو - اگر میرے لائق کوئی کام ہے تو ضرور بتائےاسی کا تو مشورہ طلب کیا تھا آپ سے کہ اسکو پایۂ تکمیل تک پہنچانے کے لئے آپ کی مدد درکار ہے ۔
جگہ ، وقت کا تعین اور متعلقہ اراکین کو دعوتبھائی میں آپ کی کیا مدد کرسکتا ہو - اگر میرے لائق کوئی کام ہے تو ضرور بتائے