مظاہر امیر
مشہور رکن
- شمولیت
- جولائی 15، 2016
- پیغامات
- 1,427
- ری ایکشن اسکور
- 411
- پوائنٹ
- 190
@حافظ محمد یونس اثری بھائی ، المھد یا المدینہ ریسرچ میں رکھ لیں ۔
ما شاء اللہ ظلم بھی میرے ساتھ اور پھر جرمانہ بھی میں ہی دوںبالکل بجا فرمایا آپ نے مجھے بھی اس کا یہی حل نظر آرہا ہے کہ فوراً ہنگامی طور پر جامعہ ابی بکر احباب فورم دعوت کال کریں ، تاکہ ہم اس میں شریک ہو کر اجتماعی طور پر آپ سے معذرت کریں۔ اور یقیناً میرا تو دل زیادہ سے زیادہ معذرت کو چاہے گا (گو کہ سبب میں نہیں آپ کی عدم حاضری کا)بلکہ معذرت بھی مختلف انواع و اقسام کی۔
۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ معذرت سے ہماری مراد کھانے کی مختلف اقسام ہیں۔ آہو!! (ابتسامہ )
عامر بھائی سنا ہے کہ ایک عدد موبائل فون بھی ہوتا ہے آپ کے پاسالسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !
شیخ یہاں پر آپ کو ٹیگ کیا تھا
شیخ موبائل بھائی لوگوں نے چھین لیا تھا جس کی وجہ سے آپ کا نمبر میرے پاس سے مس ہو گیا - شیخ آپ مجھے اپنا نمبر ان باکس میں بھیج دے تاکہ میں اسے محفوظ کر لو ان شاءاللہ اگلی دعوت میری طرف سے ہو گی جو جلد ہو گی -عامر بھائی سنا ہے کہ ایک عدد موبائل فون بھی ہوتا ہے آپ کے پاس
ابتسامہ
شیخ جرمانہ میری طرف سے اورجرمانہ میں اگلی دعوت میری طرف سے اپریل کے پہلے ہفتہ میں - ان شاء اللہما شاء اللہ ظلم بھی میرے ساتھ اور پھر جرمانہ بھی میں ہی دوں
ابتسامہ
اس جدید ٹیکنالوجی نے ہم سے سب کے نمبر بھلا دۓ یعنی انسان اتنا سست ہو چکا ہے کہ وہ اب نمبر صرف سیو کرنے پر اکتفاء کرتا ہے. میں بھی ان لوگوں میں شامل ہوں.... ابتسامہشیخ موبائل بھائی لوگوں نے چھین لیا تھا جس کی وجہ سے آپ کا نمبر میرے پاس سے مس ہو گیا - شیخ آپ مجھے اپنا نمبر ان باکس میں بھیج دے تاکہ میں اسے محفوظ کر لو ان شاءاللہ اگلی دعوت میری طرف سے ہو گی جو جلد ہو گی -
ضرور مظاہر بھائی ان شاء اللہ@حافظ محمد یونس اثری بھائی ، المھد یا المدینہ ریسرچ میں رکھ لیں ۔