• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز دعوت مچھلی 2017

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
محمد نعیم یونس بھائی مجھے بھی اجازت ہے آنے کی ؟
یا کہ احتیاط لازم ہے

Sent from my BLN-L21 using Tapatalk
ماشاءاللہ
اھلا وسھلا مرحبا!!
دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہا جائے گا۔۔ ان شاءاللہ
 
شمولیت
مارچ 08، 2012
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
147
پوائنٹ
89
جزاکم اللہ خیرا @محمد نعیم یونس بھائ اور @عبدہ بھائ۔
ان شاء اللہ شرکت کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
لیکن ملتان روڈ کے علاوہ کوئ اور رووٹ کے بارے میں بتائیں؟
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
جزاکم اللہ خیرا @محمد نعیم یونس بھائ اور @عبدہ بھائ۔
ان شاء اللہ شرکت کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
لیکن ملتان روڈ کے علاوہ کوئ اور رووٹ کے بارے میں بتائیں؟
سمن آباد ندیم شہید روڈ۔۔گلشن اقبال پارک۔۔کریم بلاک مارکیٹ۔۔کینال۔۔کینال ویو کے اندر سے ہوتے ہوئے ملتان روڈ۔۔ اور یہاں پر صرف ملتان روڈ کو کراس کرنا ہے اور سامنے ہی ہنجر وال تھانے والی سڑک ہے اور اسی سڑک پر آگے بائیں دائیں ہوتے ہوئے مدرسہ ہے۔
upload_2017-2-8_11-28-26.png
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
19 فروری کو بعد نماز مغرب رکھ لیتے ہیں ۔ جو احباب شرکت کرنا چاہتے ہیں ، یہاں پر بتادیں ۔
جگہ جلد ہی بتادیں گے اگر لیاقت آباد نہیں تو فیڈرل بی ایریا یا نارتھ کراچی ہوگی ۔
جگہ کے حوالے سے حافظ یونس اثری بھائی کا مشورہ ابھی لینا ہے ۔
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
@محمد فراز بھائی ، عدیل سلفی بھائی ، عامر یونس بھائی ، تو کنفرم ہیں۔
کچھ ساتھی المدینہ ریسرچ سینٹر سے ہوں گے ۔ حافظ سلیم ﷾ ہوں گے ۔ حافظ محمد یونس اثری ﷾ ہوں گے ۔
دعوت میں مچھلی کے ساتھ پلاؤ بھی ہوگا ۔
اور مینو میں کچھ اضافہ درکار ہوتو مطلع کیجئے ۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میں تو شریک نہیں ہوسکوں گا، میری طرف سے آپ کو ''جھنیگوں کی بریانی'' کی تجویز ہے! یا جھینگوں کا میمنی پلاو!
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
@ابن داود بھائی ، آپ کہیں تو پارسل بھجوادیں گے آپ کو ۔ یا خود آپ کے نائب بن کر نوش کرجائیں ۔ ابتسامہ
 
Top