• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز دعوت کُکڑی

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,412
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اللہ آپ کی والدہ کو شفاء کاملہ عطا فرمائے
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,479
پوائنٹ
964
8 اگست بروز ہفتہ بوقت مغرب تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ عبدہ بھائی کے ڈیرے پر تشریف لے آئیں ۔
 

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

محترم @عبدہ بھائی۔
اللہ آپ کی والدہ کو شفاء کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین

8 اگست بروز ہفتہ بوقت مغرب تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ عبدہ بھائی کے ڈیرے پر تشریف لے آئیں ۔

اب کیا کہیں کہ

نصیبوں والے ککڑی کھائیں گے۔۔۔۔۔

یا

ککڑی کے نصیب دیکھو، کیسے کیسے اہل علم اور مشائخ کھائیں گے۔ ابتسامہ
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,479
پوائنٹ
964
برائے مہربانی تاریخ کا تعین جلد کر دیں تا کہ دیگر اراکین جو شمولیت کرنا چاہتے ہیں اپنے نام لکھوا سکیں۔ جزاک اللہ خیرا!
جی تاریخ کا تعین ہوچکا ۔
8 اگست بروز ہفتہ 2015ء ، بوقت مغرب ۔
@ابن آدم
@فلک شیر
@انس نضر
@خضرحیات
@عبدہ
@محمد نعیم یونس
@عبداللہ بھائی
کے علاوہ دیگر حضرات بھی جلد از جلد اپنا نام لکھوا دیں ۔
 
Last edited:

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,752
پوائنٹ
1,207
منجانب محترم @ابن حسیم بھائی

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
ان شاء اللہ اس محفل ککڑی میں شامل ہو کر اپنے ایمان کو ضرور تازہ کریں گے.
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
محترم @خضر حیات بھائی دعوت ککڑی کو دعوت بکری میں بدلنے کی جو بات ہوئی تھی اس بارے بھی بتا دیا جائے یہاں پر
 
Top