• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز دعوت کُکڑی

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,412
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ہمارے ارسلان بھائی ہیں کہاں؟
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,752
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ہمارے ارسلان بھائی ہیں کہاں؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ارسلان بھائی آج کل فیس بک پر مصروف عمل ہیں۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,479
پوائنٹ
964
1-محترم انس مدنی بھائی
2-محترم ابو الحسن علوی بھائی
3-محترم خضر حیات بھائی
4-محترم قاری اختر بھائی
5-محترم قاری مصطفے راسخ بھائی
6-محترم حافظ عمران الہی بھائی
7-محترم اصغر بھائی (محدث لائبریری)
8-محترم عبدالقیوم بھائی (محدث لائبریری)
9-محترم عبدالرشید بھائی (محدث لائبریری)
10-محترم ابن آدم بھائی ( مدیر صراط الہدی فورم )
11-محترم نعیم یونس بھائی
12-محترم ابن حسیم بھائی
13-محترم ابن قدامہ بھائی
14-محترم قاری ظہیر بھائی (خطیب مرکز توحید ہربنس پورہ)
15-محترم عبدالروف بھائی
16-محترم ساجد تاج بھائی
17-محترم ابراھیم کیلانی بھائی
18-محترم عبداللہ بھائی (الطیبہ انٹرنیشنل)
19-محترم تیمور مصطفی بھائی
20-محترم مفکر اسلام بھائی
21-محترم محسن علی تابش بھائی
22-محترم عبدالودود بھائی
23- محترم محمد علی جواد
اور
24-محترم ارسلان بھائی
25۔ محترم فلک شیر صاحب ۔
26۔ سید حبیب الرحمن شاہ صاحب ۔( فورم کے پرانے ، لیکن غیر فعال رکن ہیں )
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,752
پوائنٹ
1,207
27- محترم محمد معین یونس بھائی (میرے بھائی ہیں، عبدہ بھائی نے انہیں بھی دعوت دے رکھی ہے)
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,752
پوائنٹ
1,207
24-محترم ارسلان بھائی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
موجودہ فہرست میں ، میرے علم کے مطابق لاہور سے سب سے زیادہ دور رہنے والے معزز اراکین میں ایک نام محمد ارسلان ملک صاحب کا ہے جو آجکل فورم سے بھی دور رہتے ہیں۔۔۔ابتسامہ۔۔ جس کی وجہ شائد فیس بک پر گھنٹوں دینی مراسلات کا ارسالِ مسلسل ہے
محترم ابن داؤد بھائی نے ارسلان صاحب کی خیریت دریافت کی ہے تو ارسلان بھائی کو چاہیے کہ وہ خود آ کر اپنی خیریت سے آگاہ کریں۔ اور دعوت میں شرکت کی یقین دہانی بھی کرایں۔ جزاک اللہ خیرا۔
@محمد ارسلان
 
Top