• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز دعوت کُکڑی

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,752
پوائنٹ
1,207
دعوت ککڑی کو دعوت بکری میں بدلنے کی جو بات ہوئی تھی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ماشاء اللہ! یہ تو زیاد بہتر رہے گا۔ بس بکری ذرا خوب گلی ہو تو اس کا توڑ کوئی نہیں۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,569
پوائنٹ
791
سکوں محال ہے قدرت کے کارخانے میں
ثبات ایک تغیر کو ہے زمانے میں
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,412
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم وحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ویسے مجھے تو ذاتی طور پر بکری یا بھیڑ ہی پسند ہے!!
 
شمولیت
مارچ 08، 2012
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
147
پوائنٹ
89
السلام علیکم وحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ویسے مجھے تو ذاتی طور پر بکری یا بھیڑ ہی پسند ہے!!
ککڑی سے تو ہم بھی الرجک ہیں مگر مقصد صرف دینی بھائیوں کی ملاقات اور انکی ایمان افروز گفتگو سے استفادہ۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,752
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
نئے رکن محترم @عبدالرءوف بھائی بھی دعوت میں شریک ہونگے، ان شاء اللہ!
 
شمولیت
اپریل 17، 2014
پیغامات
92
ری ایکشن اسکور
39
پوائنٹ
83
بہت اچھی بات ہے، میں اس طرح کی دعوت سے اتفاق بھی کرتا ہوں، خود اور دوسروں کو بھی مشورہ دیتا ہوں کہ ایسے دینی بھائیوں کو مدعو کیا جائے تاکہ دوسرے علاقوں میں دعوتی سرگرمیوں اور ماحول کا اندازہ ہو۔
ایک سوال میرا ہے کہ اس کُکڑی دعوت میں کُکڑیاں تو نہیں پکڑنی پڑیں گی کہ جو جو کُکڑی پکڑ کے لائے گا اُس کو ہی پکا کے ملے گا ؟
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,752
پوائنٹ
1,207
ایک سوال میرا ہے کہ اس کُکڑی دعوت میں کُکڑیاں تو نہیں پکڑنی پڑیں گی کہ جو جو کُکڑی پکڑ کے لائے گا اُس کو ہی پکا کے ملے گا ؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محسن بھائی! منتظمین دعوت ککڑی نے اس دعوت کو دعوت بکری میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔...ابتسامہ۔..
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,752
پوائنٹ
1,207
اور اس مینو کی تبدیلی پر آپ کے ایک نزدیکی محترم بھائی نے مزید فرمائش بھی "ڈال" دی ہے کہ
"عرض ہے کہ اگر ککڑی سے بکری ہوجائے تو پھر مرچ کالی اور گھی دیسی"
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
محترم بھائیو دعوت ککڑی کی جگہ دعوت بکری کا پروگرام بنایا گیا ہے
میں نیچے شرکت کرنے والے بھائیوں کی ایک لسٹ بنارہا ہوں جس کو آنے میں مشکلات ہوں وہ بتا دے اور جو بھائی رہ جائے وہ مجھے یاد کروا دیا جائے تاکہ میں لسٹ کی تدوین ساتھ ساتھ کرتا رہوں اور پھر اسی پوسٹ میں ایک تقریبا فائنل لسٹ تیار ہو جائے تاکہ انتظامات وغیرہ کیے جا سکیں جزاکم اللہ خیرا

1-محترم انس مدنی بھائی
2-محترم ابو الحسن علوی بھائی
3-محترم خضر حیات بھائی
4-محترم قاری اختر بھائی
5-محترم قاری مصطفے راسخ بھائی
6-محترم حافظ عمران الہی بھائی
7-محترم اصغر بھائی (محدث لائبریری)
8-محترم عبدالقیوم بھائی (محدث لائبریری)
9-محترم عبدالرشید بھائی (محدث لائبریری)
10-محترم ابن آدم بھائی
11-محترم نعیم یونس بھائی
12-محترم ابن حسیم بھائی
13-محترم ابن قدامہ بھائی
14-محترم قاری ظہیر بھائی (خطیب مرکز توحید ہربنس پورہ)
15-محترم عبدالروف بھائی
16-محترم ساجد تاج بھائی
17-محترم ابراھیم کیلانی بھائی
18-محترم عبداللہ بھائی (الطیبہ انٹرنیشنل)
19-محترم تیمور مصطفی بھائی
20-محترم مفکر اسلام بھائی
21-محترم محسن علی تابش بھائی
22-محترم عبدالودود بھائی
23- محترم محمد علی جواد
اور
24-محترم ارسلان بھائی
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,479
پوائنٹ
964
محترم بھائیو دعوت ککڑی کی جگہ دعوت بکری کا پروگرام بنایا گیا ہے
میں نیچے شرکت کرنے والے بھائیوں کی ایک لسٹ بنارہا ہوں جس کو آنے میں مشکلات ہوں وہ بتا دے اور جو بھائی رہ جائے وہ مجھے یاد کروا دیا جائے تاکہ میں لسٹ کی تدوین ساتھ ساتھ کرتا رہوں اور پھر اسی پوسٹ میں ایک تقریبا فائنل لسٹ تیار ہو جائے تاکہ انتظامات وغیرہ کیے جا سکیں جزاکم اللہ خیرا

1-محترم انس مدنی بھائی
2-محترم ابو الحسن علوی بھائی
3-محترم خضر حیات بھائی
4-محترم قاری اختر بھائی
5-محترم قاری مصطفے راسخ بھائی
6-محترم حافظ عمران الہی بھائی
7-محترم اصغر بھائی (محدث لائبریری)
8-محترم عبدالقیوم بھائی (محدث لائبریری)
9-محترم عبدالرشید بھائی (محدث لائبریری)
10-محترم ابن آدم بھائی
11-محترم نعیم یونس بھائی
12-محترم ابن حسیم بھائی
13-محترم ابن قدامہ بھائی
14-محترم قاری ظہیر بھائی (خطیب مرکز توحید ہربنس پورہ)
15-محترم عبدالروف بھائی
16-محترم ساجد تاج بھائی
17-محترم ابراھیم کیلانی بھائی
18-محترم عبداللہ بھائی (الطیبہ انٹرنیشنل)
19-محترم تیمور مصطفی بھائی
20-محترم مفکر اسلام بھائی
21-محترم محسن علی تابش بھائی
22-محترم عبدالودود بھائی
23- محترم محمد علی جواد
اور
24-محترم ارسلان بھائی
ان سب سے آپ کی بات ہوگئی ہے ؟
 
Top