• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز دعوت کُکڑی

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,479
پوائنٹ
964
ماشاء اللہ ، دعوت بکری کے لیے احباب کا قلمی جوش و خروش تو قابل دید ہے ، اللہ مزید اضافہ فرمائے ، کیا ہی بہتر ہو کہ اگرہم جمع ہوکر علمی ، فکری قسم کے جوش و خروش کا بھی اظہار کریں ، مطلب اس کھانے پینے اور تعریف و تعارف کی محفل سے ہمیں فائدہ اٹھاتے ہوئے ، ہلکا پھلکا کوئی علمی و فکر کام بھی ہونا چاہیے ۔ کیا خیال ہے ؟
اقتباس شدہ مراسلہ سے چار پانچ افراد کا اتفاق اور باقیوں کی خاموشی کا مطلب ہے کہ ایسا کچھ ہونا چاہیے ، تو کیا ہونا چاہیے ؟
درس و دروس ، کوئز پروگرام ، مناظرہ ، مباحثہ وغیرہ ؟
 
سجاد

رکن
شمولیت
جولائی 04، 2014
پیغامات
160
ری ایکشن اسکور
71
پوائنٹ
76
درس و دروس ، کوئز پروگرام ، مناظرہ ، مباحثہ وغیرہ ؟
درس ھی بہتر رھے گا،،،،،
موضوع
داعیء دین کا کردار، پیش آمدہ مشکلات، اور دعوتِ دین کا طریقہ کار
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
میری اور احمد بھائی کی طرف سے دعوتِ ککڑی میں شرکت سے معذرت
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم عبدہ بھائی! کچھ مجبوریوں کی وجہ سے (جیسے سفر، گھریلو معاملات اور اچانک دعوت ملنا وغیرہ) میں اور احمد بھائی اس دعوتِ ککڑی میں شرکت نہیں کر سکیں گے، جس کی بہت بہت معذرت، پھر کبھی ایسا موقع میسر ہوا تو آنے کی بھرپور کوشش کریں گے، ان شاءاللہ تعالیٰ
@عبدہ
@احمد ندیم
 
شمولیت
مارچ 08، 2012
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
147
پوائنٹ
89
اقتباس شدہ مراسلہ سے چار پانچ افراد کا اتفاق اور باقیوں کی خاموشی کا مطلب ہے کہ ایسا کچھ ہونا چاہیے ، تو کیا ہونا چاہیے ؟
درس و دروس ، کوئز پروگرام ، مناظرہ ، مباحثہ وغیرہ ؟
جیسا میزبان دعوت @عبدہ بھائ چاہیں۔
 
ایم اسلم اوڈ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
965
پوائنٹ
125
میری اور احمد بھائی کی طرف سے دعوتِ ککڑی میں شرکت سے معذرت
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم عبدہ بھائی! کچھ مجبوریوں کی وجہ سے (جیسے سفر، گھریلو معاملات اور اچانک دعوت ملنا وغیرہ) میں اور احمد بھائی اس دعوتِ ککڑی میں شرکت نہیں کر سکیں گے، جس کی بہت بہت معذرت، پھر کبھی ایسا موقع میسر ہوا تو آنے کی بھرپور کوشش کریں گے، ان شاءاللہ تعالیٰ
@عبدہ
@احمد ندیم
لو کرلو گل مجھے تو بڑا زور لگایا آنے کے لئے
بہرحال اللہ سے دعا ہے کہ اللہ آپکی پریشانیاں دور فرمائیں
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
1,207
میری اور احمد بھائی کی طرف سے دعوتِ ککڑی میں شرکت سے معذرت
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ہمیں قطعاََ کوئی اعتراض نہیں کہ آپ دعوت کُکڑی میں نہیں آسکتے اور نہ ہی ہمیں اُمید و گمان ہے کہ آپ مذکورہ دعوت میں تشریف لائیں گے۔
ہم نے تو اس دعوت کُکڑی کو "دعوت بکری"میں بدل دیا ہے، اس لیے آپ کی معذرت متعلقہ نہیں ہے۔ابتسامہ۔۔۔۔
اس طرح کا ایک پیغام پچھلی مرتبہ دعوت مچھلی کے موقع پر آپ نے محترم محمد عامر یونس بھائی کو دیا تھا۔
محمد ارسلان بھائی نے ان باکس میں مجھے میسج دیا ہے
السلام علیکم
عامر بھائی عبدہ بھائی کو بتا دیں کہ میں دعوت پر نہیں آسکتا میری مجبوری ہے۔ جزاک اللہ خیرا
اس کے باوجود اللہ تعالی نے سبب بنا دیا تھا تو آپ تشریف لے آئے تھے، اُمید ہے کہ اس مرتبہ بھی مسبب الاسباب کوئی سبب بنا دے اور "چاچو بھتیجے" کی ملا قات کرا دے۔۔۔ابتسامہ۔۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,788
پوائنٹ
1,069
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ہمیں قطعاََ کوئی اعتراض نہیں کہ آپ دعوت کُکڑی میں نہیں آسکتے اور نہ ہی ہمیں اُمید و گمان ہے کہ آپ مذکورہ دعوت میں تشریف لائیں گے۔
ہم نے تو اس دعوت کُکڑی کو "دعوت بکری"میں بدل دیا ہے، اس لیے آپ کی معذرت متعلقہ نہیں ہے۔ابتسامہ۔۔۔۔
اس طرح کا ایک پیغام پچھلی مرتبہ دعوت مچھلی کے موقع پر آپ نے محترم محمد عامر یونس بھائی کو دیا تھا۔

اس کے باوجود اللہ تعالی نے سبب بنا دیا تھا تو آپ تشریف لے آئے تھے، اُمید ہے کہ اس مرتبہ بھی مسبب الاسباب کوئی سبب بنا دے اور "چاچو بھتیجے" کی ملا قات کرا دے۔۔۔ابتسامہ۔۔
بھائی یہ میسج تو ارسلان بھائی نے مجھے مچھلی کی دعوت پر کیا تھا جو پچھلے سال تھی -
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
1,207
بھائی یہ میسج تو ارسلان بھائی نے مجھے مچھلی کی دعوت پر کیا تھا جو پچھلے سال تھی -
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
عامر بھائی میں نے پچھلی دعوت کا ہی حوالہ دیا ہے۔
اس طرح کا ایک پیغام پچھلی مرتبہ دعوت مچھلی کے موقع پر آپ نے محترم محمد عامر یونس بھائی کو دیا تھا۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ہمیں قطعاََ کوئی اعتراض نہیں کہ آپ دعوت کُکڑی میں نہیں آسکتے اور نہ ہی ہمیں اُمید و گمان ہے کہ آپ مذکورہ دعوت میں تشریف لائیں گے۔
ہم نے تو اس دعوت کُکڑی کو "دعوت بکری"میں بدل دیا ہے، اس لیے آپ کی معذرت متعلقہ نہیں ہے۔ابتسامہ۔۔۔۔
اس طرح کا ایک پیغام پچھلی مرتبہ دعوت مچھلی کے موقع پر آپ نے محترم محمد عامر یونس بھائی کو دیا تھا۔

اس کے باوجود اللہ تعالی نے سبب بنا دیا تھا تو آپ تشریف لے آئے تھے، اُمید ہے کہ اس مرتبہ بھی مسبب الاسباب کوئی سبب بنا دے اور "چاچو بھتیجے" کی ملا قات کرا دے۔۔۔ابتسامہ۔۔
آمین، ان شاءاللہ
انکل جی، دل تو میرا بھی بہت کر رہا ہے آنے کو، لیکن سمجھ نہیں آ رہا کروں تو کیا کروں؟
 
Top