• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز دعوت کُکڑی

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
آپ نے مولانا صمصام رحمہ اللہ کی وہ نظم نہیں سنی؟
"اینی جگہ جے ہوندی کملیا! کھاندا حلوہ گرم شریف"
تو اب جب ہاتھ میں بکری کی ٹانگ ہو اور ساتھ @محمد نعیم یونس بھائ المشہور چورن والے اپنا چورن تیار کر کے لائے ہوں تو پھر ۔۔۔۔۔
میٹھے میں کچھ بھی کر لیں آئیسکریم کے علاوہ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بہت خوب ابن حسیم بھائی!
بھائیوں سے پیشگی معذرت کہ موسم میں مسلسل نمی کی وجہ سے چورن بنانے میں کامیابی نہیں ہوسکی، کیونکہ مطلوبہ اشیاء کو جب تک اچھی طرح دھوپ نہ لگ جائے اُن کا باریک سفوف تیار نہیں ہوتا۔ اور ویسے بھی محترم ڈاکٹر @خان ساب کی موجودگی میں ہماری نیم حکیمی کہاں چلنی ہے۔ جسے کوئی بدہضمی کی کیفیت محسوس ہوگی تو وہ موقع پر موجود ڈاکڑ صاحب سے رجوع کرسکتا ہے۔
ڈاکٹر حاضر ہے
محترم @عبدہ بھائی نے لگتا ہے کہ خاص انتظام کر رکھا ہے۔۔۔۔ابتسامہ۔۔
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
ہاضمے والا چورن ہے تو ہمارے لئے بھی ہونا چاہئے
@محمد نعیم یونس بھائی آپ ایسا کریں وہ چورن پہلے ہی مجھے پہنچا دیں تاکہ وہ پہلے سے ہی کھانے میں ملا دیا جائے تاکہ بعد میں کہیں چورن کھانے کی گنجائش ہی نہ رہے (ابتسامہ)
البتہ چورن چورن ہی ہو جمال گھوٹا نہ ہو
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
ماشاء اللہ ، دعوت بکری کے لیے احباب کا قلمی جوش و خروش تو قابل دید ہے ، اللہ مزید اضافہ فرمائے ، کیا ہی بہتر ہو کہ اگرہم جمع ہوکر علمی ، فکری قسم کے جوش و خروش کا بھی اظہار کریں ، مطلب اس کھانے پینے اور تعریف و تعارف کی محفل سے ہمیں فائدہ اٹھاتے ہوئے ، ہلکا پھلکا کوئی علمی و فکر کام بھی ہونا چاہیے ۔ کیا خیال ہے ؟
 

سجاد

رکن
شمولیت
جولائی 04، 2014
پیغامات
160
ری ایکشن اسکور
71
پوائنٹ
76
@محمد نعیم یونس بھائی آپ ایسا کریں وہ چورن پہلے ہی مجھے پہنچا دیں تاکہ وہ پہلے سے ہی کھانے میں ملا دیا جائے
نہ نہ بھائی یہ ظلم نہ کیجیئے گا،،،،،،،،، بکری کیساتھ پک پک کر چورن کوئی ری ایکشن نہ کرجائے اور آپ پر جمال گھوٹے کا الزام نہ لگ جائے ، ابتسامہ
لہذا چورن کو چورن ھی رہنے دیں،،،،، کڑاہی مسالہ نہ بنائیں

ویسے بکرا ھوتا تو جلدی گَل جاتا،،،،،،،،، لیکن چونکہ مادی پسندی غالب لگ رہی ھے لہذا بکری کو اچھی طرح گلانے کے لیئے نعیم بھائی جان سے کوئی الگ سے نسخہ لے لیں
 

سجاد

رکن
شمولیت
جولائی 04، 2014
پیغامات
160
ری ایکشن اسکور
71
پوائنٹ
76
اور رہی بات میٹھے کی قسم کی مثلا، میٹھائی، آئس کریم، فالودہ، کھیر، فرنی،سوجی حلوہ، سوہن حلوہ، پنجیری، گڑ، شکر، چینی وغیرہ وغیرہ جو بھی بھائی محبت سے کھلا دے گا، اللہ تعالی اُسے جزاء دے گا۔۔۔ابتسامہ
@ابن آدم بھائی

اگر آپ موقع دیں تو سویٹ ڈش کے طور پر تمام علماء کو لاہور کی سب سے ٹاپ کلاس کھوئے والی برفی کھلانا چاہوں گا،
برفی کے شوقین حضرات کو تو پسند آئے گی ھی،،، ساتھ ھی ساتھ باقی بھی شوقین ھو جائیں گے،، ان شاءاللہ
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
@ابن آدم بھائی

اگر آپ موقع دیں تو سویٹ ڈش کے طور پر تمام علماء کو لاہور کی سب سے ٹاپ کلاس کھوئے والی برفی کھلانا چاہوں گا،
برفی کے شوقین حضرات کو تو پسند آئے گی ھی،،، ساتھ ھی ساتھ باقی بھی شوقین ھو جائیں گے،، ان شاءاللہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ماشاء اللہ!
محترم سجاد بھائی! میرے جیسے عامیوں کا کیا گناہ ہے؟۔۔۔۔ابتسامہ۔۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
@ابن آدم بھائی

اگر آپ موقع دیں تو سویٹ ڈش کے طور پر تمام علماء کو لاہور کی سب سے ٹاپ کلاس کھوئے والی برفی کھلانا چاہوں گا،
برفی کے شوقین حضرات کو تو پسند آئے گی ھی،،، ساتھ ھی ساتھ باقی بھی شوقین ھو جائیں گے،، ان شاءاللہ
پچھلی دعوت پر ایک بھائی نے مچھلی کا اہتمام کیا تھا اور ایک بھائی نے رس ملائی کا۔

آپ کو موقع ہی موقع ہے پوچھنے کی ضرورت ہی نہیں، ٹاپ کلاس برفی کا اہتمام دل کھول کر کریں
 

سجاد

رکن
شمولیت
جولائی 04، 2014
پیغامات
160
ری ایکشن اسکور
71
پوائنٹ
76
محترم سجاد بھائی! میرے جیسے عامیوں کا کیا گناہ ہے؟۔۔۔۔ابتسامہ
بھائی علماء کی مجلس میں عامی بھی تو استفادہ اٹھاتے ھی ھیں
لہذا صداقت کی برفی سے آپ اور ھم جیسے عامی بھی بھرپور فائدہ اٹھائیں گے
 

سجاد

رکن
شمولیت
جولائی 04، 2014
پیغامات
160
ری ایکشن اسکور
71
پوائنٹ
76
Top