• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز دعوت کُکڑی

ایم اسلم اوڈ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
965
پوائنٹ
125
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم اسلم بھاٰئی!
آپ سے تو ملاقات کا شرف بھی حاصل ہو چکا ہے، پچھلی دعوت پر، ماشاء اللہ! جب کہ جن بھائیوں کا تذکرہ کیا تھا ان سے ملاقات بھی نہیں ہوئی..بعض اوقات بھول چوک ہو جاتی ہے، اس پر معافی کا طلبگار ہوں! معاف کر کے عند اللہ ماجور ہونے کا موقع مت گنوایں۔ جزاک اللہ خیرا۔
یادہانی کا شکریہ!
جی آپ تو ہمارے سینئر ہے آپ سے بھلہ ہمیں کیا شکوہ ہو سکتا ہے جی
ہم تو صرف اللہ کی رضا پر راضی ہیں جو ہوتا ہے ٹھیک ہوتا ہے کیونکہ اس دعوت میں شریک ہوتے ہوئے بال بال رہ گیا 4-8-2015 کو میرے گھر والے پنجاب شادی کی دعوت پر گئے ہیں اگر وہ نہ جاتے تو مجھ کو جانا پڑتا اور اس بہانے اس دعوت بکری میں بھی شریک ہو جاتا
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,752
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم اسلم بھائی!
ویسے ہم نے آپ کو یہاں پر یاد رکھا تھا۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
عامر بھائی!
ہم آپ سے کم از کم "آدھی ملاقات" سے زیادہ تو کرچکے ہیں بذریعہ فون۔۔ابتسامہ
محترم @شاکر بھائی!
محترم @شاہد نذیر بھائی!
محترم @عمیر بھائی!
محترم @محمد فیض الابرار بھائی !
محترم @ایم اسلم اوڈ بھائی!
اور دیگر کراچی کے اراکین!
کچھ تو خیال کرو یار!!!!

http://forum.mohaddis.com/threads/شیخ-خضر-حیات-صاحب-سے-ملاقات.29008/
 

ایم اسلم اوڈ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
965
پوائنٹ
125
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم اسلم بھائی!
ویسے ہم نے آپ کو یہاں پر یاد رکھا تھا۔



http://forum.mohaddis.com/threads/شیخ-خضر-حیات-صاحب-سے-ملاقات.29008/
جزاک اللہ
ایک اہم اور بہت ہی خاص بات کہ اس دعوت بکری میں اللہ کے نیک اور متقی عالم و فاضل شیخ شرکت فرمائیں گے اور اس وقت کیا ہی پر نور منظر ہوگا اس موقع پر ہمارے رکن خاص ہر دل عزیز دوست جناب ارسلان ملک کے لئے پر خلوص دل سے دعا کرنی ہے کہ ان شاءاللہ اب کہ مستقبل میں آنے والی دعوت سے پہلے پہلے اللہ ہمارے اس بھائی کی نیک دلی تمنا پوری فرمائیں اور نیک اور سلفی گھرانے میں ہمارے بھائی کی شادی فرمائیں
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
جزاک اللہ
ایک اہم اور بہت ہی خاص بات کہ اس دعوت بکری میں اللہ کے نیک اور متقی عالم و فاضل شیخ شرکت فرمائیں گے اور اس وقت کیا ہی پر نور منظر ہوگا اس موقع پر ہمارے رکن خاص ہر دل عزیز دوست جناب ارسلان ملک کے لئے پر خلوص دل سے دعا کرنی ہے کہ ان شاءاللہ اب کہ مستقبل میں آنے والی دعوت سے پہلے پہلے اللہ ہمارے اس بھائی کی نیک دلی تمنا پوری فرمائیں اور نیک اور سلفی گھرانے میں ہمارے بھائی کی شادی فرمائیں
آمین
جزاک اللہ خیرا
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
محترم عبدہ بھائی -

میرا نمبر آپ کے پاس تھا آپ سے بات بھی ہوئی تھی - بہرحال میں آپ کو اپنا نمبر دوبارہ مسیج کردوں گا-
محترم بھائی میرے موبائل کا تمام ڈیٹا ڈیلیٹ ہو گیا اور دوسرا موبائل گم ہو گیا ہے آپ دوبارہ اپنا نمبر مجھے میسج کر دیں جزاک اللہ خیرا
 

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,552
پوائنٹ
304
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آمین، جزاک اللہ خیرا، محدث فورم پر تو آپ نے ذاتی پیغام کے راستے ختم کر رکھے ہیں، چلو فیس بک پر ہی کوئی رابطے کا ذریعہ ہونا چاہئے نہ بھائی۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ -

ذاتی پیغام کے راستے تو بند نہیں کیے ارسلان بھائی ہاں البتہ آپ نے ہی فورم پر آنا چھوڑ دیا -دوبارہ انے پر خوش آمدید- بہرحال میں آپ کو اپنا نمبر دے دیتا ہوں- آپ جب چاہیں رابطہ کرلیں -شکریہ -
 

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,552
پوائنٹ
304
اگر آپ 8 اگست ہفتہ کو لاہور میں ہوں ، تو ضرور شرکت فرمائیں ۔
خضر صاحب بہت شکریہ دعوت کا - ابھی تو کام کے سلسلے میں شہر سے باہر ہوں- اگر کوئی داؤ لگا تو ضرور شرکت کروں گا - عبدہ بھائی کی دعوت پر پہلے بھی وعدہ کیا تھا کہ ضرور آؤں گا لیکن ہر مرتبہ مصروفیت اڑے آئی- امید ہے عبدہ بھائی میری اس کاہلی سے درگزر فرمائیں گے-
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,752
پوائنٹ
1,207
محسوس ہورہا ہے کہ احباب بکری کے بعد میٹھا کھانا پسند نہیں کرتے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
گذشتہ تجربات سے تو یہی عیاں ہے کہ پسند کرتے ہیں۔
اور رہی بات میٹھے کی قسم کی مثلا، میٹھائی، آئس کریم، فالودہ، کھیر، فرنی،سوجی حلوہ، سوہن حلوہ، پنجیری، گڑ، شکر، چینی وغیرہ وغیرہ جو بھی بھائی محبت سے کھلا دے گا، اللہ تعالی اُسے جزاء دے گا۔۔۔ابتسامہ۔۔
 
شمولیت
مارچ 08، 2012
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
147
پوائنٹ
89
محسوس ہورہا ہے کہ احباب بکری کے بعد میٹھا کھانا پسند نہیں کرتے
آپ نے مولانا صمصام رحمہ اللہ کی وہ نظم نہیں سنی؟
"اینی جگہ جے ہوندی کملیا! کھاندا حلوہ گرم شریف"
تو اب جب ہاتھ میں بکری کی ٹانگ ہو اور ساتھ @محمد نعیم یونس بھائ المشہور چورن والے اپنا چورن تیار کر کے لائے ہوں تو پھر ۔۔۔۔۔
میٹھے میں کچھ بھی کر لیں آئیسکریم کے علاوہ۔
 
Top