• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز دعوت کُکڑی

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
اقتباس شدہ مراسلہ سے چار پانچ افراد کا اتفاق اور باقیوں کی خاموشی کا مطلب ہے کہ ایسا کچھ ہونا چاہیے ، تو کیا ہونا چاہیے ؟
درس و دروس ، کوئز پروگرام ، مناظرہ ، مباحثہ وغیرہ ؟
گھر والوں نے کہا ہے کہ اس سلسلے میں ہم آپ کو نئی آٹم کے طور پر دو چار چھوٹی بچیوں کی کچھ تلاوت سنا دیں گے پھر مباحثہ ہو جائے گا
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
ما شا ءاللہ دعوت اور ملاقات و محفل کیسی رہی
اپڈیٹ؟؟؟؟؟؟؟؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
الحمد للہ! حسب معمول سب کچھ شاندار تھا. اراکین ایک دوسرے کو پرجوش طریقے سے ملے. مختلف موضوعات پر سیر حاصل گفتگو ہوئی. کھانا بہت لذیز و ذائقے دار تھا، دو طرح کی میٹھائی جو محترم ابن آدم بھائی اور محترم سجاد بھائی کی طرف سے پیش کی گئی، اپنی مثال آپ تھیں. تقریب کا اختتام تقریبا رات سوا گیارہ بجے ہوا.

"کیا بکری ابھی تک چل رہی ھے"
بکری کی بجائے بکرا تھا جیسے دوپہر ہی کو چلنے پھرنے سے محروم کر دیا گیا تھا....ابتسامہ...
 

ایم اسلم اوڈ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
965
پوائنٹ
125
ماشاء اللہ
سابقہ دعوت مچھلی کی ایک یادگار ویڈیو میرے پاس سیو ہے اسے دیکھ کر ہی دل بہلا لیا
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
الحمد للہ! حسب معمول سب کچھ شاندار تھا. اراکین ایک دوسرے کو پرجوش طریقے سے ملے. مختلف موضوعات پر سیر حاصل گفتگو ہوئی. کھانا بہت لذیز و ذائقے دار تھا، دو طرح کی میٹھائی جو محترم ابن آدم بھائی اور محترم سجاد بھائی کی طرف سے پیش کی گئی، اپنی مثال آپ تھیں. تقریب کا اختتام تقریبا رات سوا گیارہ بجے ہوا.


بکری کی بجائے بکرا تھا جیسے دوپہر ہی کو چلنے پھرنے سے محروم کر دیا گیا تھا....ابتسامہ...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ

تفصیلات کا انتظار ہے انکل جی
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
اللهم بارك لهم فيما رزقتهم، واغفر لهم وارحمهم! آمین!
 
Last edited:

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
اللھم بارک لھم فی ما رزقتھم واغفرلھم ورحمھم! آمین!
((اللهم بارك لهم فيما رزقتهم، واغفر لهم وارحمهم)). ! آمین!
أخرجه مسلم

: " اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُمْ وَارْحَمْهُمْ وَبَارِكْ لَهُمْ فِيمَا رَزَقْتَهُمْ " .
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
کسی کی طرف سے ابھی تک ’’ دعوت بکری کا آنکھوں دیکھا حال ‘‘ نہیں آیا ؟
 
Top