• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دفاع اسلام کانفرنس۔۔جماعت الدعوۃ بلوچستان

غزنوی

رکن
شمولیت
جون 21، 2011
پیغامات
177
ری ایکشن اسکور
659
پوائنٹ
76
بقول آپ کے اگر امیرحمزہ نے غلطی کا اعتراف کرلیا ہے
جی بالکل
تو آپ کو اب بحث کرنا کا حق ہی نہیں ہے۔
بحث تو میں کرہی نہیں رہا۔ ذرا آپ کی ہی پوسٹ کی خبر لی تھی۔بس اتنا ظلم عظیم کیا ہے ضرور
میرے نام کے ساتھ مولانا لکھنے کی وجہ بھی بیان کردیں
وہ وجہ اقتباس شدہ پوسٹ ہی تھی
 

رانا اویس سلفی

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
387
ری ایکشن اسکور
1,609
پوائنٹ
109
بقول آپ کے اگر امیرحمزہ نے غلطی کا اعتراف کرلیا ہے تو آپ کو اب بحث کرنا کا حق ہی نہیں ہے۔ میرے نام کے ساتھ مولانا لکھنے کی وجہ بھی بیان کردیں

رانا صاحب جب کوئی دوسرا بات کرے تو فورم کے قوانین یاد آجاتے ہیں اور آپ کو اختیار ہے کہ جس طرح چاہیں ذاتیات پہ کیچڑ اچھالیں؟
گدی نشینوں کے جھرمٹ میں ہے کیا؟ذرا چندہ ،کھال اور چودھراہٹ کی عینک اتار کردیکھیں تو کچھ بھی نظر نہیں آئے گا
آپ کسی دوسرے تھریڈ میں کسی شیخ کے جماعت الدعوہ کے خلاف ریلی کا تذکرہ کررہے تھے میں صرف اتنا ہی کہتا ہوں کہ کسی دور میں مولانا شمشاد سلفی بھی اس طرح کی تقریریں کیا کرتے تھے۔
اگر یہ ذاتیات ہے تو بریلوی اور دیوبند مسلک کا کیون رد کرتے ہیں ۔۔۔۔؟

م اہل حدیث ہیں، دھوکہ نہیں جانتے، صد شکر کہ ہمارے مذہب میں حیلہ اور فنکاری نہیں۔

اپنا بھی غلط بات کرے اس کا رد کر تے ہیں ۔۔۔۔۔ یہِی ہمارے مسلک کی شان ہے

بریلوی اور دیوبند مسلک اپنے علما کی غلط بات کا دفاع کرتے ہیں

ہم بھی اسی راہ پر گامزن ہیں کیوں ؟
ہمارا باپ بھی توحید کے خلاف بات کریں ۔اس کا رد کرتے ہیں
امیر حمزہ صاحب معصومل خطا ہیں ؟

بھای میں آپ کو سمجھانا چاہتا ہوں ۔۔۔۔

جزک اﷲ خیرا
 

غزنوی

رکن
شمولیت
جون 21، 2011
پیغامات
177
ری ایکشن اسکور
659
پوائنٹ
76
السلام علیکم!
محترم غزنوی صاحب اگر ان سے نکاح جائز اور ان کے پیچھے نماز جائز ہے تو رحمتہ اللہ علیہ کہنے کا جواز بھی مل سکتا ہے
تفصیل کے لئے دیکھئے
وعلیکم السلام!
سب باتوں کو چھوڑ کر مولانا ابن آدم صاحب آپ مجھے یہ بتائیں کہ
رحمہ اللہ، حفظہ اللہ، وغیرہ دعائیہ کلمات ہیں کہ نہیں ؟
اگر آپ کے نزدیک بھی یہ کلمات دعائیہ ہیں تو پھر آپ مجھے یہ بتائیں کہ جو آدمی فوت ہوچکا ہو اور اس کا شرک والحاد بھی واضح ہو تو اس کےلیے رحمۃ اللہ علیہ لکھا جاسکتا ہے ؟
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
[video=youtube;_hZ-KuSGxSI]http://www.youtube.com/watch?v=_hZ-KuSGxSI[/video]

امیر حمزہ کا رد ۔۔۔۔ شیخ زبیر علی زای کی زبانی
رانا صاحب! اس پوسٹ میں کوئی ویڈیو شو نہیں ہو رہی؟
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
Top