• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دہشت گردی کے خلاف جنگ اور پاکستان کا کردار (حقائق آمیز ڈاکومنٹری)

شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
ابو بکر نے لکھا:
الحمد للہ میں دجالی میڈیا کی باتوں پر ایمان نہیں رکھتا
آپ کا عمل تو اسکے متضاد ہے جناب عالی :)............ میں تو ظاہر پر حکم لگاوں گا نا جی...ٹھیک کہا نا جی؟؟؟ ھھھھ

مزید:
بات صرف اتنی سی ہے کہ یہ دجالی میڈیا اپنے اور اپنے دوستوں کے بارے میں تو صحیح خبردے گا
جبکہ اپنے دشمنوں کے بارے میں تعصب آمیز اور جھوٹی خبر سے سکتا ہے
جی جی جیسے کہ امریکہ و برطانیہ میڈیا چیخ چیخ اپنے ""دوست"" پاکستان کے بارے ، بقول آپ کے صحیح خبر دے رہا ہے کہ پاکستان نے ہمیں افغان جنگ میں دھوکا دیا ہے اور ہمارے فوجی مروا رہا ہے، حقانی آءی ایس آئی کا داءیں بازو ہے........ میں آپ کا کلیہ تسلیم کرتا ہوں جناب!!!
:)
 
ابوبکر

مبتدی
شمولیت
جولائی 02، 2012
پیغامات
181
ری ایکشن اسکور
432
پوائنٹ
0

یہ خبر مجاہدین کے متعلق ہے اصل میں ، مجاہدین کے نے کب کسی بیان میں پاکستانی فوج اور حکومت کا مدد کرنے پر شکریہ ادا کیا ہے ؟

اچھا چلیں اسی مفروضے کو تھوڑی دیر کے لیے مان لیتے ہیں کہ حقانی نیٹ ورک کو پاکستان سپورٹ کر رہا ہے
تو آپ میرے اس سوال کا جواب دیں کیا پاکستان حقانی نیٹ ورک کی مدد اسلام کے جذبے سے کر رہا ہے یا اسکے کوئی سٹریٹیجک یا سیاسی مفادات ہیں ؟
 
راجا

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 19، 2011
پیغامات
733
ری ایکشن اسکور
2,574
پوائنٹ
211
اچھا چلیں اسی مفروضے کو تھوڑی دیر کے لیے مان لیتے ہیں کہ حقانی نیٹ ورک کو پاکستان سپورٹ کر رہا ہے
تو آپ میرے اس سوال کا جواب دیں کیا پاکستان حقانی نیٹ ورک کی مدد اسلام کے جذبے سے کر رہا ہے یا اسکے کوئی سٹریٹیجک یا سیاسی مفادات ہیں ؟
بہت خوب بھئی بہت ہی خوب۔
گویا پاکستان (نام نہاد، مسلمانوں ہی کے خلاف جہاد کرنے والے) مجاہدین کی مدد نہ کرے تو کفریہ ریاست، فوج ناپاک اور مرتد، حکام کافر وغیرہ وغیرہ۔
اور اگر ان کی مدد کرے تو جی سیاسی مفادات کے تحت مدد کی ہے۔ چہ خوب!
گویا آئندہ پاکستان ان کی مدد کرے تو پہلے کلمہ پڑھے، تاکہ اسے مسلمان سمجھا جاسکے۔ پھر اللہ رسول کی قسم کھائے کہ جی یہ مدد سیاسی بنیادوں پر نہیں ہے۔ بلکہ جذبہ اسلام کے تحت ہے۔
 
میں نے ایک مفروضے کی بنیاد پر ایک سوال پوچھا تھا عبداللہ عبدل صاحب سے، راجا آپکا جواب آ گیا، عبداللہ عبدل صاحب کے جواب کا بھی چند دن تک انتظار کر لیتے ہیں آ گیا تو ٹھیک ہے ورنہ بات کو آگے چلائیں گے
 
ابوبکر

مبتدی
شمولیت
جولائی 02، 2012
پیغامات
181
ری ایکشن اسکور
432
پوائنٹ
0
پاکستان اور امریکہ کے درمیان مزید انٹیلی جنس وفود کے تبادلے ہونگے
پاکستان اور امریکہ کے درمیان مزید انٹیلی جنس وفود کے تبادلے ہونگے | NAWAIWAQT

اسلام آباد (سہیل عبدالناصر) آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام کے حالیہ دورہ امریکہ کے بعد دونوں ملکوں کے انٹیلی جنس اداروں کے مابین مزید اعلیٰ افسروں اور وفود کے تبادلے ہوں گے۔ پہلے مرحلے میں ڈی جی آئی ایس آئی کے بعض نائبین واشنگٹن جا رہے ہیں جس کے بعد امریکی حکام اسلام آباد آئیں گے۔اس کے علاوہ امریکی سی آئی اے کے سربراہ جنرل ڈیوڈ پیٹریاس کے دورہ پاکستان کی تجویز بدستور مﺅثر ہے۔ ایک مستند ذریعے کے مطابق اگرچہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان ماضی کے تعاون اور تعلقات کا اعادہ شاید نہ ہو سکے لیکن اب غلط فہمیاں دور ہو رہی ہیں، بہتر ورکنگ ریلیشن شپ کی بنیاد پڑ رہی ہے، فوجی حکام کے تعلقات میں بھی بہتری آئی ہے اور سٹریٹجک ڈائیلاگ کی شکل میں سفارتی و سیاسی سطح پر بھی مراسم میں پیشرفت ہو رہی ہے۔ اس ماہ جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر دونوں ملکوں کے صدور کی ملاقات بھی طے پانے کا قوی امکان ہے۔ ایک اور ذریعے کے مطابق مذکورہ بالا پاکستانی حکام کے دورہ واشنگٹن کے دوران جہاں باہمی انٹیلی جنس تعاون بڑھانے کے مواقع پر بات ہو گی وہیں افغان سرزمین سے پاکستان کے اندر کارروائیوں کی سرپرستی اور خصوصاً بلوچستان میں مداخلت بھی گفتگو کے اہم موضوعات ہوں گے۔
 
شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
السلام علیکم
معذرت بھائیو، کچھ مصروفیات کی وجہ سے حاضر نہیں ہوسکا۔۔۔

ابو بکر صاحب نے لکھا:
اچھا چلیں اسی مفروضے کو تھوڑی دیر کے لیے مان لیتے ہیں کہ حقانی نیٹ ورک کو پاکستان سپورٹ کر رہا ہے
تو آپ میرے اس سوال کا جواب دیں کیا پاکستان حقانی نیٹ ورک کی مدد اسلام کے جذبے سے کر رہا ہے یا اسکے کوئی سٹریٹیجک یا سیاسی مفادات ہیں ؟
ابو بکر صاحب کمال ہے۔۔۔
آپ کے پا س کوئی آلہ ہے جو یہ بتا سکے کہ یہ تعاون اسلام کے لئے ہے یا نہیں؟؟
دوسری بات ، اگر تعاون کر رہا ہے تو چاہے وہ سٹریٹیجک یا سیاسی مفادات یا اسلام کے لئے ، یہ تعاون لینا عین شرعی رویہ ہے۔۔
اگر پاکستان مجاہدین کو سٹریٹیجک یا سیاسی مفادات کے لئے نقصان پہنچائے تو انکا چرچا ہو لعن طعن فتوی بازی ہو، مگر جب پھر وہ سٹریٹیجک یا سیاسی مفادات مجاہدین و جہاد کو فائدہ پہنچائے تو بھی لعن طعن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عجیب۔۔
اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا وہ قول بھی یاد رکھنا کہ اللہ اپنے دین کا کام کسی فاسق و فاجر سے بھی لے لیتا ہے۔۔،۔۔،۔، بلکہ ہم اسلامی تاریخ کئی ایسی مثالیں جانتے ہیں کہ اللہ نے دین و جہاد کے لئے کافروں کو بھی استعمال کیا ۔۔۔۔
اور تو اور مدینہ کے اعتقادی منافقین کہ جن کے مقاصد یقینی طور پر اسلام کی خیر خواہی یا ترقی کے لئے نہیں تھے بلکہ ذاتی دنیاوی و سیاسی مفادات مقصود تھے، آپ صلی اللہ نے انکو بھی دعوت دی کہ:
وَلْيَعْلَمَ الَّذِينَ نَافَقُواْ وَقِيلَ لَهُمْ تَعَالَوْاْ قَاتِلُواْ فِي سَبِيلِ اللّهِ أَوِ ادْفَعُواْ سوره : آل عمران آیه : 167
اور خود اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے قافلہ جہاد میں مختلف نیت کے لوگ ہوتے تھے ، کوئی عصبیت و ہمیت کے لئے ، کوئی قبیلے کے لئے اور کوئی محض مال کے لئے۔۔۔۔۔ اور تو اور ایک یہودی بھی مجاہدین کے ساتھ مل کر لڑتا ہوا مارا گیا۔۔۔آپ نے تو کبھی اپنے قافلے سے ایسے لوگوں کو نہیں نکالا جن کا مطمع نظر اسلام کے سوا کچھ اور تھا

لہذا

((وَلاَ يَجْرِمَنَّكُمْ شَنَآنُ قَوْمٍ عَلَى أَلاَّ تَعْدِلُواْ اعْدِلُواْ هُوَ أَقْرَبُ لِلتَّقْوَى وَاتَّقُواْ اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ خَبِيرٌ بِمَا تَعْمَلُونَ )) سورة المائدة - الآية (8)

امید ہے اب مزید بحث برائے بحث کی بجائے جو بات سیدھی ہے اور واضح ہے اسے قبول کیا جائے گا۔

جزاک اللہ خیرا۔۔
 
ابوبکر

مبتدی
شمولیت
جولائی 02، 2012
پیغامات
181
ری ایکشن اسکور
432
پوائنٹ
0
سب سے پہلی بات یہ کہ یہ ذہن میں رکھیں کہ یہ بات ایک مفروضے کو سامنے رکھتے ہوئے ہو رہی ہے کہ پاکستان مجاہدین کی مدد کر رہا ہے
بہت خوب بھئی بہت ہی خوب۔
گویا پاکستان (نام نہاد، مسلمانوں ہی کے خلاف جہاد کرنے والے) مجاہدین کی مدد نہ کرے تو کفریہ ریاست، فوج ناپاک اور مرتد، حکام کافر وغیرہ وغیرہ۔
اور اگر ان کی مدد کرے تو جی سیاسی مفادات کے تحت مدد کی ہے۔ چہ خوب!
گویا آئندہ پاکستان ان کی مدد کرے تو پہلے کلمہ پڑھے، تاکہ اسے مسلمان سمجھا جاسکے۔ پھر اللہ رسول کی قسم کھائے کہ جی یہ مدد سیاسی بنیادوں پر نہیں ہے۔ بلکہ جذبہ اسلام کے تحت ہے۔
آپ کے پا س کوئی آلہ ہے جو یہ بتا سکے کہ یہ تعاون اسلام کے لئے ہے یا نہیں؟؟
قرآن و حدیث کی کوئی ایک دلیل بتا دیں جس سے ثابت ہوتا ہو کہ صرف حقانی نیٹ ورک مجاہد ہے باقی سب مجاہد نہیں

اگر پاکستان حکومت و فوج اسلامی جذبے سے بالفرض مجاہدین کی مدد کر رہی ہے تو ------
اول افغانی طالبان
- ملا برادر نائب امیر المؤمنین کو 2010 میں کیوں گرفتار کیا گیا ؟
- ملا منصور داد اللہ کو 2007 میں کیوں گرفتار کیا گیا ؟
- ملا عبید اللہ اخوند کو کیوں گرفتار کیا گیا اور پھر اذیتیں دے دے کر آئی ایس آئی کی جیلوں میں شہید کر دیا گیا ؟
- استاد یاسر فاضل مدینہ یونیورسٹی اور طالبان کے وزیر برائے اسلامی تعلیم و تربیت کو 2009 میں پشاور سے کیوں گرفتار کیا گیا اور پھر اب انکی بھی شہادت کی خبریں گردش میں ہیں ؟
-اسی طرح درجنوں افغانی طالبان کمانڈروں ترابی، ڈاکٹر امین، بہرام، مولانا یونس خالص کے بیٹے مجاہد صاحب اور دیگر پاکستانی آئی ایس آئی کی قید میں کیوں ہیں ؟
دوم عرب مجاہدین
- شیخ ابو زبیدہ کو 2001 میں فیصل آباد سے کیوں گرفتار کر کے امریکہ کو دیا گیا ؟
- خالد شیخ محمد کو 2003 میں پنڈی سے کیوں گرفتار کر کے امریکہ کو دیا گیا ؟
- رمزی بن الشیبہ کو 2004 میں کیوں گرفتار کر کے امریکہ کو دیا گیا ؟
- شیخ ابو فراج اللیبی کو 2005 میں کیوں گرفتار کر کے امریکہ کو دیا گیا ؟
-شیخ ابو مصعب السوری کو 2005 میں کوئٹہ سے کیوں گرفتارکیا گیا ؟
- شیخ عیسی کو 2009 میں کیوں گرفتار کر کے مصری حکومت کے حوالے کیا گیا جہاں انکی سات سال کی بیٹی تک کو کرنٹ لگایا گیا ؟
باقی دنیا کے مجاہدین میں سے
- مظلوم چینی مجاہدین جو ان کافروں کے خلاف لڑ رہے ہیں جنہوں نے روزہ اور مسجد میں جانے پر پابندی لگا رکھی ہے انکے پہلے امیر شیخ حسن معصوم کو بھی اسی فوج نے آپریشن کر کے شہید کیا ؟
- شیخ عمر پاتک کو کیوں گرفتار کر کے انڈونیشیا کے حوالے کیا گیا ؟
- اسی طرح بے شمار مجاہدین کو 911 کے بعد امریکا کو بیچا گیا کیوں ؟
آج بھی بے شمار مہاجرین جو پوری دنیا سے ہجرت کر کے وزیرستان افغانستان آنا چاہتے ہیں وہ کچے اور سمگلنگ کے روٹس استعمال کر کے آتے ہیں لیکن ایران پاکستان سرحد پر کوئٹہ کے قریب پاکستانی فوج اور دیگر اہلکار مہاجرین، عورتوں، بچوں کو گرفتار کر کے
انکے آبائی ممالک مشرک چین، ازبکستان، روس، چیچنیا، مصر، الجزائر، یمن اور دیگر ممالک کے حوالے کر رہا ہے تاکہ انکو 15 یا 20 سال تک اذیتیں دی جائیں یہاں تک کہ انکی روحیں انکے جسم کا ساتھ چھوڑ جائیں - آخر کیوں ؟

کیا مندرجہ بالا تمام مجاہدین نہیں ؟ قرآن و حدیث کی صرف ایک ہی دلیل دے دو کہ صرف حقانی گروپ ہی مجاہد ہیں ؟ اور اگر تمہارے پاس کوئی دلیل نہیں تو پھر بتاؤ کہ پاکستان اسی اسلامی جذبے کے تحت ان تمام مجاہدین کی مدد کیوں نہیں کر رہا ؟

دوسری بات ، اگر تعاون کر رہا ہے تو چاہے وہ سٹریٹیجک یا سیاسی مفادات یا اسلام کے لئے ، یہ تعاون لینا عین شرعی رویہ ہے۔۔
اگر پاکستان مجاہدین کو سٹریٹیجک یا سیاسی مفادات کے لئے نقصان پہنچائے تو انکا چرچا ہو لعن طعن فتوی بازی ہو، مگر جب پھر وہ سٹریٹیجک یا سیاسی مفادات مجاہدین و جہاد کو فائدہ پہنچائے تو بھی لعن طعن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عجیب۔۔
اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا وہ قول بھی یاد رکھنا کہ اللہ اپنے دین کا کام کسی فاسق و فاجر سے بھی لے لیتا ہے۔۔،۔۔،۔، بلکہ ہم اسلامی تاریخ کئی ایسی مثالیں جانتے ہیں کہ اللہ نے دین و جہاد کے لئے کافروں کو بھی استعمال کیا ۔۔۔۔
اور تو اور مدینہ کے اعتقادی منافقین کہ جن کے مقاصد یقینی طور پر اسلام کی خیر خواہی یا ترقی کے لئے نہیں تھے بلکہ ذاتی دنیاوی و سیاسی مفادات مقصود تھے، آپ صلی اللہ نے انکو بھی دعوت دی کہ:
وَلْيَعْلَمَ الَّذِينَ نَافَقُواْ وَقِيلَ لَهُمْ تَعَالَوْاْ قَاتِلُواْ فِي سَبِيلِ اللّهِ أَوِ ادْفَعُواْ سوره : آل عمران آیه : 167
اور خود اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے قافلہ جہاد میں مختلف نیت کے لوگ ہوتے تھے ، کوئی عصبیت و ہمیت کے لئے ، کوئی قبیلے کے لئے اور کوئی محض مال کے لئے۔۔۔۔۔ اور تو اور ایک یہودی بھی مجاہدین کے ساتھ مل کر لڑتا ہوا مارا گیا۔۔۔آپ نے تو کبھی اپنے قافلے سے ایسے لوگوں کو نہیں نکالا جن کا مطمع نظر اسلام کے سوا کچھ اور تھا
لہذا
((وَلاَ يَجْرِمَنَّكُمْ شَنَآنُ قَوْمٍ عَلَى أَلاَّ تَعْدِلُواْ اعْدِلُواْ هُوَ أَقْرَبُ لِلتَّقْوَى وَاتَّقُواْ اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ خَبِيرٌ بِمَا تَعْمَلُونَ )) سورة المائدة - الآية (8)
امید ہے اب مزید بحث برائے بحث کی بجائے جو بات سیدھی ہے اور واضح ہے اسے قبول کیا جائے گا۔
جزاک اللہ خیرا۔۔
کفار سے جہاد میں مدد لینا یہ ایک اختلافی مسئلہ ہے اسکی دو صورتیں ہیں
1- ایسی حالت جس میں مدد لینے سے قبل اور بعد میں کفار کا مسلمانوں پر غلبہ ہو تو ایسی صورت میں تمام علماء ایسی مدد کو جائز نہیں سمجھتے
2- ایسی حالت جس میں مدد لینے سے قبل اور بعد میں مسلمانوں کا کفار پر غلبہ ہو ایسی صورت میں اختلاف ہے- علماء کی کثیر تعداد اسی طرف گئی ہے کہ اس صورت میں بھی کفار سے مدد لینا جائز نہیں- ایک قلیل تعداد بعض شرائط کے ساتھ مدد لینا جائز کہتی ہے
مزید تفصیل کیلئے شیخ ابو یحیی اللیبی کی کتاب "المورد العذب لبیان حکم الاستعانہ بالکفار فی الھرب" کا مطالعہ کفایت کرے گا

اس بحت سے ہٹ کر قرآن میں جہاد فی سبیل اللہ کا مقصد اعلاء کلمۃ اللہ بیان کیا گیا ہے :
وَقَاتِلُوهُمْ حَتَّىٰ لَا تَكُونَ فِتْنَةٌ وَيَكُونَ الدِّينُ كُلُّهُ لِلَّـهِ ۚ فَإِنِ انتَهَوْا فَإِنَّ اللَّـهَ بِمَا يَعْمَلُونَ بَصِيرٌ‌ ﴿٣٩﴾
اور تم ان سے اس حد تک لڑو کہ ان میں فساد عقیده نہ رہے۔ اور دین اللہ ہی کا ہو جائے پھر اگر یہ باز آجائیں تو اللہ تعالیٰ ان اعمال کو خوب دیکھتا ہے

تو جو جہاد آپکی جماعت جماعت الدعوۃ کشمیر میں ایجنسیوں کی سرپرستی میں کر رہی ہے اسکا نتیجہ اعلاء کلمۃ اللہ ہونا ہے یا اسی طاغوتی نظام کا غلبہ ؟
 
شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
10
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
0

- ملا برادر نائب امیر المؤمنین کو 2010 میں کیوں گرفتار کیا گیا ؟
- ملا منصور داد اللہ کو 2007 میں کیوں گرفتار کیا گیا ؟
- ملا عبید اللہ اخوند کو کیوں گرفتار کیا گیا اور پھر اذیتیں دے دے کر آئی ایس آئی کی جیلوں میں شہید کر دیا گیا ؟
- استاد یاسر فاضل مدینہ یونیورسٹی اور طالبان کے وزیر برائے اسلامی تعلیم و تربیت کو 2009 میں پشاور سے کیوں گرفتار کیا گیا اور پھر اب انکی بھی شہادت کی خبریں گردش میں ہیں ؟
-اسی طرح درجنوں افغانی طالبان کمانڈروں ترابی، ڈاکٹر امین، بہرام، مولانا یونس خالص کے بیٹے مجاہد صاحب اور دیگر پاکستانی آئی ایس آئی کی قید میں کیوں ہیں ؟
دوم عرب مجاہدین
- شیخ ابو زبیدہ کو 2001 میں فیصل آباد سے کیوں گرفتار کر کے امریکہ کو دیا گیا ؟
- خالد شیخ محمد کو 2003 میں پنڈی سے کیوں گرفتار کر کے امریکہ کو دیا گیا ؟
- رمزی بن الشیبہ کو 2004 میں کیوں گرفتار کر کے امریکہ کو دیا گیا ؟
- شیخ ابو فراج اللیبی کو 2005 میں کیوں گرفتار کر کے امریکہ کو دیا گیا ؟
-شیخ ابو مصعب السوری کو 2005 میں کوئٹہ سے کیوں گرفتارکیا گیا ؟
- شیخ عیسی کو 2009 میں کیوں گرفتار کر کے مصری حکومت کے حوالے کیا گیا جہاں انکی سات سال کی بیٹی تک کو کرنٹ لگایا گیا ؟
باقی دنیا کے مجاہدین میں سے
- مظلوم چینی مجاہدین جو ان کافروں کے خلاف لڑ رہے ہیں جنہوں نے روزہ اور مسجد میں جانے پر پابندی لگا رکھی ہے انکے پہلے امیر شیخ حسن معصوم کو بھی اسی فوج نے آپریشن کر کے شہید کیا ؟
- شیخ عمر پاتک کو کیوں گرفتار کر کے انڈونیشیا کے حوالے کیا گیا ؟
- اسی طرح بے شمار مجاہدین کو 911 کے بعد امریکا کو بیچا گیا کیوں ؟
آج بھی بے شمار مہاجرین جو پوری دنیا سے ہجرت کر کے وزیرستان افغانستان آنا چاہتے ہیں وہ کچے اور سمگلنگ کے روٹس استعمال کر کے آتے ہیں لیکن ایران پاکستان سرحد پر کوئٹہ کے قریب پاکستانی فوج اور دیگر اہلکار مہاجرین، عورتوں، بچوں کو گرفتار کر کے
انکے آبائی ممالک مشرک چین، ازبکستان، روس، چیچنیا، مصر، الجزائر، یمن اور دیگر ممالک کے حوالے کر رہا ہے تاکہ انکو 15 یا 20 سال تک اذیتیں دی جائیں یہاں تک کہ انکی روحیں انکے جسم کا ساتھ چھوڑ جائیں - آخر کیوں ؟

عبداللہ عبدل صا حب عرض ھے کہ یہ تمام کام فاسق وفاجر نھیں بلکہ کا فر کرتا ھے اگر آپ نھیں مانتے تو علما حقہ کے فتوٰی حاضر کروں

بھای جان کیا آپ اپنی اصلاح بھی کرنا چاھتے ھیں یا آپ نے فضول بحث کرنا سیکھا ھے
 
شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
ابو بکر نے لکھا:
اگر پاکستان حکومت و فوج اسلامی جذبے سے بالفرض مجاہدین کی مدد کر رہی ہے تو ------
اول افغانی طالبان
- ملا برادر نائب امیر المؤمنین کو 2010 میں کیوں گرفتار کیا گیا ؟
- ملا منصور داد اللہ کو 2007 میں کیوں گرفتار کیا گیا ؟
- ملا عبید اللہ اخوند کو کیوں گرفتار کیا گیا اور پھر اذیتیں دے دے کر آئی ایس آئی کی جیلوں میں شہید کر دیا گیا ؟
- استاد یاسر فاضل مدینہ یونیورسٹی اور طالبان کے وزیر برائے اسلامی تعلیم و تربیت کو 2009 میں پشاور سے کیوں گرفتار کیا گیا اور پھر اب انکی بھی شہادت کی خبریں گردش میں ہیں ؟
-اسی طرح درجنوں افغانی طالبان کمانڈروں ترابی، ڈاکٹر امین، بہرام، مولانا یونس خالص کے بیٹے مجاہد صاحب اور دیگر پاکستانی آئی ایس آئی کی قید میں کیوں ہیں ؟
دوم عرب مجاہدین
- شیخ ابو زبیدہ کو 2001 میں فیصل آباد سے کیوں گرفتار کر کے امریکہ کو دیا گیا ؟
- خالد شیخ محمد کو 2003 میں پنڈی سے کیوں گرفتار کر کے امریکہ کو دیا گیا ؟
- رمزی بن الشیبہ کو 2004 میں کیوں گرفتار کر کے امریکہ کو دیا گیا ؟
- شیخ ابو فراج اللیبی کو 2005 میں کیوں گرفتار کر کے امریکہ کو دیا گیا ؟
-شیخ ابو مصعب السوری کو 2005 میں کوئٹہ سے کیوں گرفتارکیا گیا ؟
- شیخ عیسی کو 2009 میں کیوں گرفتار کر کے مصری حکومت کے حوالے کیا گیا جہاں انکی سات سال کی بیٹی تک کو کرنٹ لگایا گیا ؟
باقی دنیا کے مجاہدین میں سے
- مظلوم چینی مجاہدین جو ان کافروں کے خلاف لڑ رہے ہیں جنہوں نے روزہ اور مسجد میں جانے پر پابندی لگا رکھی ہے انکے پہلے امیر شیخ حسن معصوم کو بھی اسی فوج نے آپریشن کر کے شہید کیا ؟
- شیخ عمر پاتک کو کیوں گرفتار کر کے انڈونیشیا کے حوالے کیا گیا ؟
- اسی طرح بے شمار مجاہدین کو 911 کے بعد امریکا کو بیچا گیا کیوں ؟
آج بھی بے شمار مہاجرین جو پوری دنیا سے ہجرت کر کے وزیرستان افغانستان آنا چاہتے ہیں وہ کچے اور سمگلنگ کے روٹس استعمال کر کے آتے ہیں لیکن ایران پاکستان سرحد پر کوئٹہ کے قریب پاکستانی فوج اور دیگر اہلکار مہاجرین، عورتوں، بچوں کو گرفتار کر کے
انکے آبائی ممالک مشرک چین، ازبکستان، روس، چیچنیا، مصر، الجزائر، یمن اور دیگر ممالک کے حوالے کر رہا ہے تاکہ انکو 15 یا 20 سال تک اذیتیں دی جائیں یہاں تک کہ انکی روحیں انکے جسم کا ساتھ چھوڑ جائیں - آخر کیوں ؟

کیا مندرجہ بالا تمام مجاہدین نہیں ؟ قرآن و حدیث کی صرف ایک ہی دلیل دے دو کہ صرف حقانی گروپ ہی مجاہد ہیں ؟ اور اگر تمہارے پاس کوئی دلیل نہیں تو پھر بتاؤ کہ پاکستان اسی اسلامی جذبے کے تحت ان تمام مجاہدین کی مدد کیوں نہیں کر رہا ؟
ظالم اور ظالم کے ظلم کو ظلم نہ کہنے والا دونوں پر اللہ کی لعنت ہو۔
جناب ابو بکر صاحب ، ان سب معاملات کے ظلم ہونے پر کسی کو شک نہیں ہے۔۔۔بلا وجہ بات الجھانے میں کیا آُ پکو مزہ آتا ہے؟؟؟
بات ہو رہی ہے ان اعمال کے ہر حال میں کفر اکبر ہونے پر دلیل کی ، جو آپ پیش نہیں کر رہے اور شاید پیش کر نہیں پا رہے۔۔۔واللہ اعلم
لہذا، آپ سے درخواست ہے کہ اگر تو کوئی دلیل ہے تو پیش کیجئے ، تاکہ اس پر بات ہو۔
منتظر۔ ۔
 
شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
ابو بکر نے لکھا:
کفار سے جہاد میں مدد لینا یہ ایک اختلافی مسئلہ ہے اسکی دو صورتیں ہیں
1- ایسی حالت جس میں مدد لینے سے قبل اور بعد میں کفار کا مسلمانوں پر غلبہ ہو تو ایسی صورت میں تمام علماء ایسی مدد کو جائز نہیں سمجھتے
2- ایسی حالت جس میں مدد لینے سے قبل اور بعد میں مسلمانوں کا کفار پر غلبہ ہو ایسی صورت میں اختلاف ہے- علماء کی کثیر تعداد اسی طرف گئی ہے کہ اس صورت میں بھی کفار سے مدد لینا جائز نہیں- ایک قلیل تعداد بعض شرائط کے ساتھ مدد لینا جائز کہتی ہے
مزید تفصیل کیلئے شیخ ابو یحیی اللیبی کی کتاب "المورد العذب لبیان حکم الاستعانہ بالکفار فی الھرب" کا مطالعہ کفایت کرے گا

اس بحت سے ہٹ کر قرآن میں جہاد فی سبیل اللہ کا مقصد اعلاء کلمۃ اللہ بیان کیا گیا ہے :
وَقَاتِلُوهُمْ حَتَّىٰ لَا تَكُونَ فِتْنَةٌ وَيَكُونَ الدِّينُ كُلُّهُ لِلَّـهِ ۚ فَإِنِ انتَهَوْا فَإِنَّ اللَّـهَ بِمَا يَعْمَلُونَ بَصِيرٌ‌ ﴿٣٩﴾
اور تم ان سے اس حد تک لڑو کہ ان میں فساد عقیده نہ رہے۔ اور دین اللہ ہی کا ہو جائے پھر اگر یہ باز آجائیں تو اللہ تعالیٰ ان اعمال کو خوب دیکھتا ہے
کچھ وضاحتیں درکار۔۔۔

یہ ابو یحی لیبی کون ہے، اور اس کی علمی حیثیت کیا ہے۔۔تفصیل ؟
کیا جہاد کا صرف ایک یہی مقصد ہے یا دین میں اور مقاصد بھی درج ہیں مثلا مظلوموں کی مدد کے لئےجہاد، مسلمانوں کے قتل کا بدلے کے لئے جہاد، مقبوضہ مسلم علاقوں سے کفار کو دفع کرنے کے لئے جہاد وغیرہ وغیرہ؟؟؟
 
Top