وتعاونوا علی البر والتقوی کے تحت ہر ہر بھائی کو ایک دوسرے کے تعاون میں رہنا چاہئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاکہ جو کسی نفع دے سکتا ہے اس چاہئے کہ نفع پہچائے ۔خصوصا انٹر نیٹ ،ویب سائیٹس کے متعلق کیونکہ سلفی علما کی ویب سائیٹس خالصۃ قرآن و حدیث کی نشرو اشاعت کے لئے ہوتی ہیں۔یہ مسئلہ ایکسپلورر میں نہیں ہوتا
شاکر بھائی آپکے تعاون کا ہمیں انتظار ہے
جی رفیق بھائی جان، ای میل پر تفصیلات بھیج دی ہیں۔ باقی ہم ای میل پر ہی رابطہ میں رہتے ہیں ان شاءاللہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔یہ مسئلہ ایکسپلورر میں نہیں ہوتا
شاکر بھائی آپکے تعاون کا ہمیں انتظار ہے
وعلیکم السلام،السلام علیکم!
میرے پاس اس مسئلہ کا حل ھے اگر رفیق طاہر صاحب کہیں تو بتا سکتا ہوں یہ کوئی بڑا مسئلہ نہیں ھے معلوم نہ ہونے کی وجہ سے سمجھ نہیں آ رہا۔
والسلام
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،السلام علیکم!
مسئلہ فونٹ کا ھے، رفیق صاحب سے کہیں اپنے فارم میں فونٹ "تھوما" سیٹ کر لیں کسی بھی سرور پر لکھائی درست نظر آئے گی مسئلہ ٹھیک ہو جائے گا۔ لیٹر ایکپینڈ نہیں ہونگے۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
نہیں کنعان بھائی، کوئی غلط فہمی ہوئی ہے آپ کو۔ فونٹ کا مسئلہ کسی بھی صورت میں نہیں ہو سکتا۔ کیونکہ جمیل نستعلیق وغیرہ مکمل طور پر ویب سے کمپے ٹیبل فونٹس ہیں۔ اور تاہوما فونٹ کرنا ویسے بھی مسئلے کا حل نہیں کہ نستعلیق فونٹس کی آمد کے بعد کون تاہوما میں پڑھنا پسند کرے گا؟
دراصل لیٹر ایکسپینڈ ہونے کا مسئلہ نہیں ہے۔ بلکہ مناسب رینڈرنگ نہ ہونے کا مسئلہ ہے جو کہ غالب امکان ہے کہ اینکوڈنگ یا ڈیٹابیس کولیشن کی وجہ سے ہی ہو سکتا ہے۔
والسلام
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،آپ دیکھ سکتے ہیں آپ نے اپنے فارم میں جو بھی سیٹ اپ کیا ہوا ھے یہاں پر میں نے فونٹ بدلا اور لیٹر ٹوٹ گئے۔