aqeel
مشہور رکن
- شمولیت
- فروری 06، 2013
- پیغامات
- 300
- ری ایکشن اسکور
- 315
- پوائنٹ
- 119
الحمدللہ! ہمیں فخر ہے کہ جمشید صاحب اور آپکی تحریریں پڑھ کر ہمیں سخت تکلیف ہوتی ہے اور کیوں نہ ہو کہ جب فرقہ پرست باطل کو حق کا رنگ دینے کے لئے جان توڑ کوششوں میں مصروف ہوں تو اسلام اور حق کا دفاع کرنے والوں کے دلوں میں درد ہونا طبعی امر ہے۔
الحمد للہ اہل حق کی تحریریں ہمیشہ اہل باطل کے ایوانوں میں زلزلے برپا کرتی ہیں ،اور یہ فطری بات ہے کہ اہل باطل کو تکا لیف ضرور گئی،مگر کیا کیا جائے پھوڑے پھنسی کا علاج اینٹی بایئوٹیک سے نہ تو پھر نشتر لگانا پڑتا ہے۔
جاہل باطل ہمیشہ اہل حق پر الزام تراشی کرتے رہے اور کرتے رہے گے ،الحمد للہ علما اہلحدیث کے نز دیک دیوبند مسلمان ہیں اور اس بات پر اکا برین اہلحدیث کے فتوی اور تحریریں گواہ ہیں ۔ہاں اہل باطل جھوٹ، فریب، تلبیس، دھوکہ دہی اور مکر کے ذریعے (نام نہاد اہلحدیث بن کر) مسلمانوں کی دونوں مسالک (اہل حدیث اور حناف ) کے درمیان پھوٹ ڈالنے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں ،لیکن انشا اللہ منافقین کبھی کامیاب نہیں ہو نگے۔اور یہ دونوں مسالک کے عوام اپنے اکابرین کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ایک دوسرے سے باہمی محبت و احترام سے پیش آتے رہے گے۔مشید صاحب کے بارے میں تو لوگ جانتے ہی ہیں کہ وہ حنفیت اور دیوبندیت کے دفاع میں ہر برائی (جھوٹ، فریب، تلبیس، دھوکہ دہی، قرآن و حدیث میں معنوی تحریف) کی دیوار پھلانگنے کو تیار رہتے ہیں۔
صوفیا اہلحدیث رحمہ اللہ کو اس طرح کی گا لیاں دینا کم علم ،جاہل ،ضدی ،بد بخت اور ناعاقبت اندیش ۔فرقہ پرست غلیظ ذہنیت کا شیوہ رہا ہے مگراور آپ تو کائنات کے غلیظ ترین مذہب ’’صوفیت‘‘ کے دفاع کا نامراد کام کررہے ہیں
نور حق ہے (صوفیا اہلحدیث کی تعلیمات) اہل ہوا کی حرکت پہ خندہ زن
ان اوچھے ہتھکنڈوں سے یہ نور( برکات نبوت) بجھایا نہ جائے گا