• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دین کی خدمت یامسلک کی خدمت

aqeel

مشہور رکن
شمولیت
فروری 06، 2013
پیغامات
300
ری ایکشن اسکور
315
پوائنٹ
119
الحمدللہ! ہمیں فخر ہے کہ جمشید صاحب اور آپکی تحریریں پڑھ کر ہمیں سخت تکلیف ہوتی ہے اور کیوں نہ ہو کہ جب فرقہ پرست باطل کو حق کا رنگ دینے کے لئے جان توڑ کوششوں میں مصروف ہوں تو اسلام اور حق کا دفاع کرنے والوں کے دلوں میں درد ہونا طبعی امر ہے۔

الحمد للہ اہل حق کی تحریریں ہمیشہ اہل باطل کے ایوانوں میں زلزلے برپا کرتی ہیں ،اور یہ فطری بات ہے کہ اہل باطل کو تکا لیف ضرور گئی،مگر کیا کیا جائے پھوڑے پھنسی کا علاج اینٹی بایئوٹیک سے نہ تو پھر نشتر لگانا پڑتا ہے۔
ج
مشید صاحب کے بارے میں تو لوگ جانتے ہی ہیں کہ وہ حنفیت اور دیوبندیت کے دفاع میں ہر برائی (جھوٹ، فریب، تلبیس، دھوکہ دہی، قرآن و حدیث میں معنوی تحریف) کی دیوار پھلانگنے کو تیار رہتے ہیں۔
اہل باطل ہمیشہ اہل حق پر الزام تراشی کرتے رہے اور کرتے رہے گے ،الحمد للہ علما اہلحدیث کے نز دیک دیوبند مسلمان ہیں اور اس بات پر اکا برین اہلحدیث کے فتوی اور تحریریں گواہ ہیں ۔ہاں اہل باطل جھوٹ، فریب، تلبیس، دھوکہ دہی اور مکر کے ذریعے (نام نہاد اہلحدیث بن کر) مسلمانوں کی دونوں مسالک (اہل حدیث اور حناف ) کے درمیان پھوٹ ڈالنے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں ،لیکن انشا اللہ منافقین کبھی کامیاب نہیں ہو نگے۔اور یہ دونوں مسالک کے عوام اپنے اکابرین کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ایک دوسرے سے باہمی محبت و احترام سے پیش آتے رہے گے۔
اور آپ تو کائنات کے غلیظ ترین مذہب ’’صوفیت‘‘ کے دفاع کا نامراد کام کررہے ہیں
صوفیا اہلحدیث رحمہ اللہ کو اس طرح کی گا لیاں دینا کم علم ،جاہل ،ضدی ،بد بخت اور ناعاقبت اندیش ۔فرقہ پرست غلیظ ذہنیت کا شیوہ رہا ہے مگر
نور حق ہے (صوفیا اہلحدیث کی تعلیمات) اہل ہوا کی حرکت پہ خندہ زن
ان اوچھے ہتھکنڈوں سے یہ نور( برکات نبوت) بجھایا نہ جائے گا
 

باذوق

رکن
شمولیت
فروری 16، 2011
پیغامات
888
ری ایکشن اسکور
4,010
پوائنٹ
289
اگر آپ دونوں حضرات اپنے ذاتی اختلافات کو ایمیل /چیٹنگ یا کسی اور سوشل نیٹ ورک کے ذریعے حل کر لیا کریں تو آپ کے علاوہ فورم کے ہم دیگر اراکین کی صحت کے لیے زیادہ بہتر ہوگا۔ پرسنل اٹیک کے بجائے تھریڈ کے موضوع پر توجہ مرکوز رکھنی چاہیے۔
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
aqeel صاحب اب تک تو ہم آپ سنجیدہ ہی نہیں لے رہے تھے اس لئے آپ کو اہل حدیث کو صوفی کی گالی دے کر بدنام کرنے کی چھٹی ملی ہوئی تھی۔ اب آپکی اچھل کود کو دیکھتے ہوئے ایک مضمون کی تیاری شروع کی ہے جس کا فی الحال عنوان ہے ’’اکابرین اہل حدیث اور تصوف، بہتان یا حقیقت؟‘‘ ان شاء اللہ عنقریب پیش کیا جائے گا۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
اگر آپ دونوں حضرات اپنے ذاتی اختلافات کو ایمیل /چیٹنگ یا کسی اور سوشل نیٹ ورک کے ذریعے حل کر لیا کریں تو آپ کے علاوہ فورم کے ہم دیگر اراکین کی صحت کے لیے زیادہ بہتر ہوگا۔ پرسنل اٹیک کے بجائے تھریڈ کے موضوع پر توجہ مرکوز رکھنی چاہیے۔
درست فرمایا۔۔۔
اختلافات انفرادی ہی ہوتے لیکن جب علم زیادہ آجائے تو وہ اجتماعیت کا شکل اختیار کرلیتے ہیں۔۔۔
ایسا ہی کچھ یہاں ہورہا ہے۔۔۔ اور صاحب تحریر نے بھی کچھ اسی طرح سے اپنے فن کا مظاہرہ کیا تھا۔۔۔
 
Top