محمد مزمل سلفی
رکن
- شمولیت
- نومبر 11، 2013
- پیغامات
- 79
- ری ایکشن اسکور
- 25
- پوائنٹ
- 63
حافظ صاحب ہماری اندرونی خلفشاریوں کی وجہ سے احمدی بھی ہمیں باتیں کرتے ہیں۔
یہ فتوے پڑھ کر ذرا اپنی رائے سے آگاہ کیجئے گا
عقیدہ ختم نبوت کے انکار کی وجہ سے ان کی کسی بات کا کو اعتبار نہیں آپ نے کہا تھا کہ کونسا دیوبندی اہل حدیث کے پیچھے نماز پڈھنے کا قائل اور فاعل ہے میں اس کی دلیل آپ کےسامنے رکھ دی اب میں آپ کی کسی بات کا جواب نہیں دوں گا کیوں اعتراض ختم نہیں ہو سکتے اس لیے میں تو دیوبندیوں کے پیچھے نماز پڈھ لیتا ہوں اور میری نماز ہو بھی جاتی ہے واللہ اعلم بالصوابحافظ صاحب ہماری اندرونی خلفشاریوں کی وجہ سے احمدی بھی ہمیں باتیں کرتے ہیں۔
یہ فتوے پڑھ کر ذرا اپنی رائے سے آگاہ کیجئے گا
اس لنک کو دیکھ کر شبلی نعمانی کا یہ شعر یاد آگیاحافظ صاحب ہماری اندرونی خلفشاریوں کی وجہ سے احمدی بھی ہمیں باتیں کرتے ہیں۔
یہ فتوے پڑھ کر ذرا اپنی رائے سے آگاہ کیجئے گا
محترم بھائی آپ بھی ذرا دیکھ لیں کہ میں نے اوپر رابطے پر ابھی اعتراض نہیں کیا تھا بلکہ ابھی تو میں نے مدد پر اعتراض کیا ہے پھر ٹیلی پیتھی والی بات کا کیا مطلب کیونکہ اس سے آپ رابطہ ثابت کر سکتے ہیں مدد کیسے ثابت ہو گیشاید آپ نے ما قبل میں ٹیلی پیتھی والی پوری پوسٹ نہیں پڑھی۔ میں نے اس ساری تفصیل کا ذکر اسی لیے کیا تھا اور آخر میں اس جانب اشارہ بھی کیا تھا۔
یہاں دو نہیں تین اعمال ہیںمیرے محترم بھائی ہمارے سامنے دو الگ الگ شخصیات ہیں۔ مرید اور اس کا قول
امداد رح اور ان کا عمل۔
میں آپ سے یہ نہیں کہتا کہ آپ بریلویوں کے خوف سے کائناتی حقائق کو جھٹلانا شروع کر دیں بلکہ یہ کہنا چاہوں گا کہ جن کائناتی حقائق کی وجہ سے اپنے اوپر شرک کے شائبے کا رد کرتے ہیں تو انصاف کا دامن تھامتے ہوئے ارشد القادری کے مطابق بریلویوں کے لئے بھی انہیں کائناتی حقائق کو تسلیم کرتے ہوئے ان سے شرک کے شائبہ کا رد فرما دیں تاکہ ہمارے بھائی یہ نہ کہ سکیں کہ آپ اتخذوا احبارھم و رحبانھم اربابا من دون اللہ کی وجہ سے ایسا کر رہے ہیںباقی ایک بار پھر عرض کرتا ہوں کہ بریلویوں کے خوف سے کیا ہم کائناتی حقائق کو جھٹلانا شروع کر دیں؟ وہ ایک شعبدہ کو دین بنا کر دکھانا چاہ رہے ہیں تو ہم یہ کہنا شروع کر دیں کہ یہ ہو ہی نہیں سکتا؟ ہم اس کے بجائے لوگوں میں واضح نہ کریں کہ یہ کوئی کرامت نہیں ہے؟
ان شاء اللہ اس پر بعد میں بات کرتا ہوں فراغت میں۔محترم بھائی آپ بھی ذرا دیکھ لیں کہ میں نے اوپر رابطے پر ابھی اعتراض نہیں کیا تھا بلکہ ابھی تو میں نے مدد پر اعتراض کیا ہے پھر ٹیلی پیتھی والی بات کا کیا مطلب کیونکہ اس سے آپ رابطہ ثابت کر سکتے ہیں مدد کیسے ثابت ہو گی
کیا آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کچھ علوم ایسے بھی ہیں جس کے تحت مدد کرنا بظاہر مافوق الاسباب مدد لگتی ہے مگر وہ ماتحت الاسباب مدد ہوتی ہے تو پھر شرک کا پتا کیسے چلے گا
یہاں دو نہیں تین اعمال ہیں
1-مرید کا ڈوبتے ہوئے اپنے پیر کو مدد کے لئے پکارنا
2-پیر کا جوابا اسکے جہاز کو کندھا دے کر نکالنا
3-جس کتاب میں یہ واقعہ لکھا گیا ہے ان کا اس واقعے کو لوگوں کے فائدے کے لئے آگے بیان کرنا
محترم بھائی یہ علیحدہ علیحدہ باتیں کم وقعت رکھتی ہیں اور مل کو بم بن جاتی ہیں جیسے ایک ایک ہوتا ہے اور دو گیارہ بن جاتا ہے
علیحدہ علیحدہ لے کر شاہد کوئی انسان تاویل کر لے مگر اکٹھا لے کر کوئی تاویل نہیں کی جا سکتی
آپ قرآن و حدیث سے بھی کوئی واقعہ اس طرح کا نقل نہیں کر سکتے کہ جس میں ایک انسان مضطر ہو اور پھر وہ دوسرے کو پکارے اور وہ اسکی بات کرامت کے ذریعے پوری کرے
میں آپ سے یہ نہیں کہتا کہ آپ بریلویوں کے خوف سے کائناتی حقائق کو جھٹلانا شروع کر دیں بلکہ یہ کہنا چاہوں گا کہ جن کائناتی حقائق کی وجہ سے اپنے اوپر شرک کے شائبے کا رد کرتے ہیں تو انصاف کا دامن تھامتے ہوئے ارشد القادری کے مطابق بریلویوں کے لئے بھی انہیں کائناتی حقائق کو تسلیم کرتے ہوئے ان سے شرک کے شائبہ کا رد فرما دیں تاکہ ہمارے بھائی یہ نہ کہ سکیں کہ آپ اتخذوا احبارھم و رحبانھم اربابا من دون اللہ کی وجہ سے ایسا کر رہے ہیں
آپ نے کہا کہ بریلوی شعبدہ کو دین بنا کر دکھانا چاہ رہے ہیں تو ذرا اسکی دلیل بھی دے دیں کیونکہ جب وہ عبد القادر کے ذریعے اپنی ڈوبی ہوئی کشتی نکلواتے ہیں تو وہ کیوں کرامت نہیں ہو سکتی کیا عبد القادر جیلانی متبع سنت نہیں تھے جو ان سے کرامت نہیں ہو سکتی پھر جب کوئی مدد کر سکتا ہے چاہے کرامت سے ہی کیوں نہ ہو تو پھر اس سے مانگا کیوں نہیں جا سکتا اللہ تعالی نے تو ان سے مانگنے سے منع کیا ہے جو آپکی مدد نہیں کر سکتے
یعنی پوسٹ پر میرے مندرجہ ذیل سوالات وارد ہوتے ہیں
1-کیا کچھ علوم ایسے بھی ہیں جس کے تحت مدد کرنا بظاہر مافوق الاسباب مدد لگتی ہے مگر وہ ماتحت الاسباب مدد ہوتی ہے
2-آپ تینوں اعمال کو اکٹھا کر کے لیں کہ ایک مضطر دوسرے کو پکارے وہ جوابا اس پکارنے کی وجہ سے اسکی مدد کرے اور پھر تیسرا انسان یہ واقعہ عمومی طور پر اپنی کتاب میں لکھے کیا اسکی تاویل ممکن ہے
2-جن کائناتی حقائق (ٹیلی پیتھی وغیرہ) کی وجہ سے اپنے بزرگوں کی شرکیہ باتوں کی تاویل کرتے ہیں تو کیا انہیں حقائق کی وجہ سے عبد القادر جیلانی (وغیرہ)کی کرامات کی بھی تاویل کریں گے
3-بریلوی جس شعبدہ کو دین بنا کر دکھا رہے ہیں وہ آپ کے لئے دین کس دلیل کے تحت بنے گا
لیکن محترم بھائی آپ مندرجہ ذیل نچوڑ کا جواب دیں یہ دیکھتے ہوئے کہ ارسلان بھائی کی طرح کسی اور کو بھی دھوکا محسوس نہ ہو جائے
ایک مضطر دوسرے کو پکارے وہ جوابا اس پکارنے کی وجہ سے اسکی مدد کرے اور پھر تیسرا انسان یہ واقعہ عمومی طور پر اپنی کتاب میں لکھے کیا اس اکٹھی بات کی تاویل ممکن ہے
وہ فتوے ہم مسلمانوں نے ایک دوسرے کے بارے میں دئیے ہیں ان احمدیوں نے نہیں۔بلکہ مجھے تو یہ فتوے دیکھ کر شرمندگی ہوئی کہ ہماری کوتاہیوں کی وجہ سے غیر نے ہم کو طعنہ دیا ہے۔عقیدہ ختم نبوت کے انکار کی وجہ سے ان کی کسی بات کا کو اعتبار نہیں آپ نے کہا تھا کہ کونسا دیوبندی اہل حدیث کے پیچھے نماز پڈھنے کا قائل اور فاعل ہے میں اس کی دلیل آپ کےسامنے رکھ دی اب میں آپ کی کسی بات کا جواب نہیں دوں گا کیوں اعتراض ختم نہیں ہو سکتے اس لیے میں تو دیوبندیوں کے پیچھے نماز پڈھ لیتا ہوں اور میری نماز ہو بھی جاتی ہے واللہ اعلم بالصواب
یہ بہت زبردست بات کی ہے آپ نے ماشاءاللہ۔آپ قرآن و حدیث سے بھی کوئی واقعہ اس طرح کا نقل نہیں کر سکتے کہ جس میں ایک انسان مضطر ہو اور پھر وہ دوسرے کو پکارے اور وہ اسکی بات کرامت کے ذریعے پوری کرے
یعنی پوسٹ پر میرے مندرجہ ذیل سوالات وارد ہوتے ہیں
1-کیا کچھ علوم ایسے بھی ہیں جس کے تحت مدد کرنا بظاہر مافوق الاسباب مدد لگتی ہے مگر وہ ماتحت الاسباب مدد ہوتی ہے
2-آپ تینوں اعمال کو اکٹھا کر کے لیں کہ ایک مضطر دوسرے کو پکارے وہ جوابا اس پکارنے کی وجہ سے اسکی مدد کرے اور پھر تیسرا انسان یہ واقعہ عمومی طور پر اپنی کتاب میں لکھے کیا اسکی تاویل ممکن ہے
2-جن کائناتی حقائق (ٹیلی پیتھی وغیرہ) کی وجہ سے اپنے بزرگوں کی شرکیہ باتوں کی تاویل کرتے ہیں تو کیا انہیں حقائق کی وجہ سے عبد القادر جیلانی (وغیرہ)کی کرامات کی بھی تاویل کریں گے
3-بریلوی جس شعبدہ کو دین بنا کر دکھا رہے ہیں وہ آپ کے لئے دین کس دلیل کے تحت بنے گا
لیکن محترم بھائی آپ مندرجہ ذیل نچوڑ کا جواب دیں یہ دیکھتے ہوئے کہ ارسلان بھائی کی طرح کسی اور کو بھی دھوکا محسوس نہ ہو جائے
ایک مضطر دوسرے کو پکارے وہ جوابا اس پکارنے کی وجہ سے اسکی مدد کرے اور پھر تیسرا انسان یہ واقعہ عمومی طور پر اپنی کتاب میں لکھے کیا اس اکٹھی بات کی تاویل ممکن ہے
عمومی حالات میں ہمارے سامنے نہیں ہیں لیکن بذریعہ غیر مرئی مخلوقات (جن، فرشتے) وغیرہ یہ ممکن ہیں۔ ساحر اور عامل حضرات انہی کو استعمال کرتے ہیں۔ خصوصا سحر میں تو جنات و شیاطین کی ہی مدد لی جاتی ہے۔ ایک مثال دیکھیے۔ ساحر منتر پڑھ کر بال میں گرہ لگاتا ہے اور جس پر سحر کیا جا رہا ہوتا ہے وہ تکلیف میں مبتلا ہو جاتا ہے۔ اس درمیان میں رابطہ کیا ہے؟؟1-کیا کچھ علوم ایسے بھی ہیں جس کے تحت مدد کرنا بظاہر مافوق الاسباب مدد لگتی ہے مگر وہ ماتحت الاسباب مدد ہوتی ہے
دونوں کے عمل میں تاویل واضح ہے اور تیسرا فقط نقل کرتا ہے۔ آپ نے جس طرح لکھا اس سے یہ لگتا ہے گویا تیسرے نے اسے عقیدے کے طور پر لکھا ہو۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ نہ تیسرے فرد کا یہ عقیدہ ہے اور نہ بعد میں آنے والوں کا۔ لہذا پہلے دونوں کا واقعہ پیش آیا اور تیسرے نے نقل کردیا۔ ثبوت سے قطع نظر یہ واضح ہے۔2-آپ تینوں اعمال کو اکٹھا کر کے لیں کہ ایک مضطر دوسرے کو پکارے وہ جوابا اس پکارنے کی وجہ سے اسکی مدد کرے اور پھر تیسرا انسان یہ واقعہ عمومی طور پر اپنی کتاب میں لکھے کیا اسکی تاویل ممکن ہے
میں اوپر واضح کرچکا ہوں کہ فی نفسہ ممکن ہونے میں انکار نہیں کریں گے۔ ثبوت پر بحث کریں گے اور عقیدے کا شدت سے رد کریں گے۔2-جن کائناتی حقائق (ٹیلی پیتھی وغیرہ) کی وجہ سے اپنے بزرگوں کی شرکیہ باتوں کی تاویل کرتے ہیں تو کیا انہیں حقائق کی وجہ سے عبد القادر جیلانی (وغیرہ)کی کرامات کی بھی تاویل کریں گے
شعبدہ کو دین بریلوی ہی مانتے ہیں۔ اسی نقطہ پر جا کر ہی دونوں الگ ہو جاتے ہیں۔3-بریلوی جس شعبدہ کو دین بنا کر دکھا رہے ہیں وہ آپ کے لئے دین کس دلیل کے تحت بنے گا
تاویل نہیں وضاحت کرتا ہوں بارِ دِگر کہ ایک نے ماتحت الاسباب پکارا، دوسرے نے کرامۃ یا ماتحت الاسباب مدد کر دی اور تیسرے نے فقط نقل کیا۔ایک مضطر دوسرے کو پکارے وہ جوابا اس پکارنے کی وجہ سے اسکی مدد کرے اور پھر تیسرا انسان یہ واقعہ عمومی طور پر اپنی کتاب میں لکھے کیا اس اکٹھی بات کی تاویل ممکن ہے
آپ قرآن و حدیث سے بھی کوئی واقعہ اس طرح کا نقل نہیں کر سکتے کہ جس میں ایک انسان مضطر ہو اور پھر وہ دوسرے کو پکارے اور وہ اسکی بات کرامت کے ذریعے پوری کرے
یہ بہت زبردست بات کی ہے آپ نے ماشاءاللہ۔
اس میں یہ اضافہ بھی کیا جا سکتا ہے کہ ایک انسان "بظاہر" مافوق الاسباب طریقے سے کسی (فوت شدہ یا زندہ) بزرگ کو مدد کے لئے پکارے اور وہ اس پر مطلع ہو کر مافوق الاسباب طریقے سے اس کی مدد کر دے۔
3-فرق بریلویوں اور ہمارے نزدیک یہ ہے کہ وہ اسے عقیدہ بنا لیتے ہیں کہ حضرت شیخ مدد کر سکتے ہیں۔ لہذا ان سے مانگو۔
ہم کہتے ہیں کہ نہیں مانگ سکتے۔۔ یہی وجہ ہے کہ ہم اس واقعہ کو درست مانیں تب بھی حاجی صاحب کو کسی مشکل میں نہیں پکارتے۔
اشماریہ بھائی آپ کی تاویلیں دیکھ کر لگتا ہے کہ اب آپ کو سمجھانے کی بجائے صرف قارئین کو بات واضح کی جائے واللہ میں نے اپنی استطاعت کے مطابق حجت پوری کر دی ہے
بریلویوں اور آپ میں مانگنے میں فرق نہیں- فرق صرف اسکو عقیدہ بنا لینے کا ہے
پس آپ جیسے اپنے تمام مانگنے والے واقعات کو ماتحت الاسباب سمجھتے ہیں اسی طرح آپ کے مطابق بریلویوں کے بھی تمام واقعات ما تحت الاسباب واقعات ہوئے
انتہائی معذرت کے ساتھ عرض کروں گا کہ جاہلانہ کا لفظ بہت مشکل سے لکھا ہے مگر اس کے سوا چارہ نہیں- ایک مثال دیتا ہوں- جب ہم بریلویوں پر اعتراض کرتے ہیں کہ اللہ کے علاوہ کسی سے نہ مانگو تو وہ کہتے ہیں کہ تم مولوی اپنی بیویوں سے پانی کیوں مانگتے ہو یعنی ہم تو شرک مافوق الاسباب کو کہ رہے ہوتے ہیں اور وہ اسکو قیاس ماتحت الاسباب پر کر رہے ہوتے ہیں-
اشماریہ بھائی اللہ کو گواہ بنا کر جواب دیں کہ آپ چیں بہ چیں ہوتے ہیں کہ نہیں جب کوئی بریلوی الزامی جواب میں آپ کو اس طرح ماتحت الاسباب مدد پر مشرک کہنے لگے اللہ کو گواہ بنا کر کہیں کہ آپ اسکو جاہل بل ھم اضل سمجھتے ہیں کہ نہیں
آپ غور کریں کہ جب ساری مدد ہی ماتحت الاسباب ہو سکتی ہے تو اس ماتحت الاسباب مدد کو عقیدہ بنانے پر آپ کا بریلویوں پر کیا اعتراض ہے