• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ذرا اس سوال کا جواب تو دو ! (اللہ کی رحمت کو موت نہیں ،لہذا نبی کریم زندہ ہیں )

khalil rana

رکن
شمولیت
دسمبر 05، 2015
پیغامات
218
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
52
آپ آم کھائیں پیڑ نہ گنیں۔
آپ نمبر وارجواب دیں، لکھنے والا کوئی ہو آپ کو اس سے کیا غرض ؟
آپ بتائیں کہ یہ جوابات صحیح ہیں یا غلط ؟
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
کیوں جناب بتانے میں کیا جارہا ہے کہ کون سے علماء ہیں؟ آپ کے جوابات تو میں دونگا لیکن پہلے جو پوچھا ہے اس کا جواب درکار ہے۔ اور کوشش کریں یہ اسکین لگانے کے بجائے ٹائپ کیا کریں تاکہ جوابات دینے میں آسانی ہو۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
جب اسکین پیش کیئے ہیں تو کتاب اور "علماء" کے حوالے دینے سے کیوں ڈرتے ہیں ۔ اگر اتنا ہی خوف تها تو سوالات پیش ہی نا کرتے !
رہ گیئ بات جوابات کی تو وہ محترم عدیل بهائی نے اولا ہی کہہ دیا هیکہ کتاب اور علماء کے حوالوں کے بعد ۔
مرضی آپکی
 
شمولیت
دسمبر 31، 2017
پیغامات
60
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
23
@خضر حیات شکریہ محترم! جیسے آپ نے پوسٹوں کو ڈیلیٹ کیا ہے وقت نکال کر ویسے ہی پوسٹ نمبر 49 کو بھی کر دیں اور میری پوسٹ نمبر 54 کو بھی ڈیلیٹ کر دیں یا پھر کم از کم اس میں سے لعنت کے الفاظ ختم کر دیں۔ اور میری ڈیلیٹ شدہ پوسٹ ابھی بھی آپ کی پوسٹ نمبر 56 کی شکل میں موجود ہے ۔ برائے مہربانی اسے بھی ڈیلیٹ کر دیں۔
 

khalil rana

رکن
شمولیت
دسمبر 05، 2015
پیغامات
218
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
52
کتاب کا نام ہے ’’واللہ آپ زندہ ہیں‘‘ مصنف کانام ہے محمد عباس رضوی۔
 

khalil rana

رکن
شمولیت
دسمبر 05، 2015
پیغامات
218
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
52
محمد طارق عبداللہ صاحب عرض ہے کہ میرا سوال یہ ہے کہ مولانا ارشاد الحق اثری اور محدث البانی نے اس حدیث کو صحیح کہا ہےیا نہیں؟ عدیل سلفی صاحب کہہ رہے ہیں کہ حدیث کی سند میں ضعف ہے، میں نے عدیل سلفی صاحب کی جرح کا جواب مولانا محمد عباس رضوی سے پیسٹ کیا ہے ، عدیل صاحب اس کا جواب لکھیں تاکہ ہمارے علم میں بھی اضافہ ہو۔ترجمہ میں آپ کہیں گے کہ برزخی زندگی لکھی ہے، سوال یہ نہیں سوال حدیث کے صحیح یا ضعیف ہونے کا ہے۔کیا ارشاد الحق اثری اور البانی کو اس کے ضعیف ہونے علم نہیں تھا؟اور عباس رضوی کے جواب میں کیا نقص ہے ؟
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
شکریہ آپکا کتاب اور اس کے عالم مصنف کے نام دینے کا ۔ بات عقیدہ کی هے ، حیات دنیاوی ، حیات برزخی اور پہر اس ہمیشگی والی حیات کی هے ۔ بات ہے انمیں فرق کی ۔ بات هے فہم کی ، محض ترجمہ نہیں ۔ تو انتہائی وضاحت شیخ البانی نے فرمادی هے ۔ انہوں نے بات مکمل کر دی هے اور میرا اپنا جواب وہی هے جو سلف سے ثابت هے ، وہی جو ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے اعلانیا کہا تها ۔ اب ان سے بڑهکر فہم والا بعد رسول اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کون ہو سکتاهے؟ یہ حد فاصل هے ۔ اس سے آگے بڑهنا میری تباہی هوگی ۔ اللہ میری اور تمام اہل ایماں کی حفاظت فرمائے اور ایمان پر ہی خاتمہ فرمائے ۔
 

khalil rana

رکن
شمولیت
دسمبر 05، 2015
پیغامات
218
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
52
جناب !عرض ہے کہ وفات رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا کون قائل نہیں ؟ اگر کوئی قائل نہیں تو گمراہ ہے، عبد اور معبود میں اور خالق و مخلوق میں یہی فرق ہے، انبیاء کو بھی اجل آنی ہے۔اللہ کریم عزوجل حی وقیوم ہے، احقر کو تو اس حدیث کی صحت معلوم کرنا ہے کہ انبیاء زندہ ہیں قبروں میں نماز پڑھتے ہیں۔کوئی بحث ومناظرہ مقصد نہیں، بلکہ تحقیق مقصود ہے۔
 
Top