• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ذرا اس سوال کا جواب تو دو ! (اللہ کی رحمت کو موت نہیں ،لہذا نبی کریم زندہ ہیں )

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,592
پوائنٹ
791
محترم بھائی @محمد نعیم یونس صاحب
ذرا تھریڈ اس تھریڈ پر نظر کرم فرمائیں ، وائیپر اورکرم کش سے صفائی ہونا ضروری ہے ،
ایسے بدتمیز کو یہاں سے نکالیں ،
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
کچھ زیادہ ہی حد پار کردی ہے اس نے!
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,766
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ننگی گالیاں حذف کر دی گئی ہیں..

محترم شیخ @خضر حیات صاحب!
بقیہ آپ دیکھ لیجیئے!!
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,767
ری ایکشن اسکور
8,495
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ننگی گالیاں حذف کر دی گئی ہیں..

محترم شیخ @خضر حیات صاحب!
بقیہ آپ دیکھ لیجیئے!!
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاکم اللہ خیرا نعیم بھائی۔
میں اس بد تمیز و بے حیا کو بلاک کر رہا ہوں۔
 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
اس مجہول شخص کے الفاظ ہی اس کے لیے نشتر ہیں جو اسے ہلاک و بلاک کرنے کے لیے کافی ہوں گے ان شاء اللہ تعالٰی !
 

khalil rana

رکن
شمولیت
دسمبر 05، 2015
پیغامات
218
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
52
عدیل سلفی صاحب !
علماءنے آپ کی جرح کا جو جواب دیا ہے ،وہ درج ذیل ہے۔
z 1.jpg
z 2.jpg
z 3.jpg
z 4.jpg
z 5.jpg
z 6.jpg
z 7.jpg
z 8.jpg
z 9.jpg
z 10.jpg
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
کونسے علماء ہیں جن کے یہ جوابات ہیں کتاب کا نام لکھو پھر دیتا ہوں ان اسکین کے جوابات انشاءاللہ
 
Last edited:
Top