• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رانا صہیب علی بھائی کی آواز میں امام ابن تیمیہ کی نشید

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
اس کی ترتیب و تنظیم کوئی اور بھائی کردے ، ایک شعر مجھے سمجھ نہیں اس کا ترجمہ بھی کوئی اہل علم کردیں ۔
 

بیبرس

رکن
شمولیت
جون 24، 2014
پیغامات
132
ری ایکشن اسکور
69
پوائنٹ
43
ما شاء اللہ بہت عمدہ
اللہ علم و عمل میں برکت عطاء فرمائے۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
مکمل نشید پیش خدمت صحیح یا غلط کی ضمانت کے بغیر
القصيدة كما كتبها شيخ الإسلام إبن تيمية رحمه الله:

أنا الفقير إلى رب السمـاوات ** أنا المسكين في مجموع حالاتـي
أنا الظلوم لنفسي وهي ظالمتى ** والخير إن جاءنا من عنده ياتـي
لا أستطيع لنفسي جلب منفعـة ** ولا عن النفس في دفع المضراتِ
وليس لي دونه مولىً يدبرنـي ** ولا شفيع إلى رب البريـــات
إلا بإذن من الرحمن خالقنــا ** رب السماء كما قد جا في الآياتِ
ولست أملك شيئـاً دونـه أبداً ** ولا شريك أنا في بعض ذراتـي

ولا ظهير له كي ما أعاونه ** كما يكون لأرباب الولايات
والفقر لي وصف ذات لازم أبدا ** كما الغنى أبداً وصف له ذات
وهذه الحال حال الخلق اجمعهم ** وكلهم عنده عبد له آت
فمن بغى مطلبا من دون خالقه ** فهو الظلوم الجهول المشرك العات
والحمد لله ملء الكون أجمعه ** ما كان منه وما من بعده يات
ثم الصلاة على المختار من مضر ** خير البرية من ماض ومن آت

 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
شیخ الاسلام کا قصیدہ ان کے مایہ ناز شاگرد ابن عبد الہادی کی کتاب سے پیش خدمت ہے ۔

أنا الفقير222.jpg
 
Last edited:

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
اس کی ترتیب و تنظیم کوئی اور بھائی کردے ، ایک شعر مجھے سمجھ نہیں اس کا ترجمہ بھی کوئی اہل علم کردیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
أنا الفقير إلى رب السموات
میں اللہ کی رحمت کا فقیر ہوں
أنا المسيكين في مجموع حالاتي
میری (کسی بھی حالت میں ) میری اوقات ایک مسکین سے زیادہ نہیں
أنا الظلوم لنفسي وهي ظالمتي
میں اور میرا نفس ایک دوسرے پر (بڑا )ظلم کرنے والے ہیں
والخير إن جاءنا من عنده ياتي
اور ہمیں کامیابی اور خیر اگر ملتی،تو صرف اللہ کی طرف سے ملتی ہے
لا أستطيع لنفسي جلب منفعة
میں ( خود) اپنے لیے کوئی فائدہ (حاصل )نہیں کرسکتا
ولا عن النفس في دفع المضراتِ
اور (نہ ) خود سے کسی نقصان کو دور کرسکتا ہوں
وليس لي دونه مولى يدبرني
نہ اس کے کے سوا میرا کوئی مولا ہے ،جو میرے معاملات کی تدبیر کرے
ولا شفيع إلى رب البرياتِ
اور نہ کوئی اس کے ہاں میری کوئی سفارش کر سکتا ہے :
إلا بإذنٍ من الرحمن خالقنا
مگر رحمن کی اجازت کے ساتھ جو ہمارا خالق ہے
رب السماء كما قد جاء في الآياتِ
آسمانوں کا رب ہے ، جیسا کہ آیات میں بیان ہے ۔
ولست أملك شيئاً دونه أبدا
اس کے سوا میں ہر گز کبھی کسی کام کا نہیں
ولا شريك أنا في بعض ذراتي (؟؟)
اور نہ میں اپنے کسی ذرے کی تخلیق و بقا میں شریک ہوں
ولا ظهيرٌ له كيما ما أعاونه
اور نہ ہی اس ذات حق کا کوئی مددگار ہے ۔کہ میں اس کامعاون ٹھہروں ؟
اس کا ہاتھ بٹانے کے لیے کوئی مدد گار نہیں ہے
كما يكون لأرباب الولاياتِ
جیساکہ دنیاوی بادشاہوں کے ہوتے ہیں ۔
والفقر لي وصف ذاتٍ لازم أبدا
فقر ہمیشہ میرا لازمہ ہے ،
كما الغنى أبداً وصفٌ له ذاتي
جب کہ غنی ہونا اس کا ہمیشہ سے لازمی وصف ہے ۔
وهذه الحال حال الخلق أجمعهم
یہی حال اس کے مقابلے میں جمیع مخلوقات کا ہے
وكلهم عنده عبدٌ له آتِ
سب اس کے پاس ایک غلام کی حیثیت سے آنے والے ہیں
فمن بغى مطلباً من دون خالقه
جو بھی خالق کے علاوہ کسی اور سے کچھ طلب کرتا ہے
فهو الجهول الظلوم المشرك العاتي
وہ انتہائی جاہل و ظالم ، مشرک ،سرکش ہے ۔
والحمد لله ملء الكون أجمعه
ہر قسم کی تعریف اللہ کے لیے ہی ہے ، تمام مخلوقات کے برابر :
ما كان منه وما من بعده يآتي
جو پہلی گزر چکی یا آنے والی ہیں ۔
ثم الصلاة على المختار من مضرٍ
پھر درود ہے قبیلہ مضر کی بہترین شخصیت (محمد صلی اللہ علیہ وسلم) پر
خير البرية من ماضٍ ومن آتِ
جو تمام مخلوقات سے افضل ہیں ۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
ذیل کا علامہ ابن قیم ؒ کی مدارج السالکین کا ہے

مدارج السالكين.jpg
أنا الفقير الى رب البريات.jpg
 
Last edited:
شمولیت
ستمبر 30، 2014
پیغامات
45
ری ایکشن اسکور
34
پوائنٹ
24
أنا الفقير إلى رب السموات
میں اللہ کی رحمت کا فقیر ہوں
أنا المسيكين في مجموع حالاتي
میری اوقات ایک مسکین سے زیادہ نہیں
أنا الظلوم لنفسي وهي ظالمتي
میں اور میرا نفس ایک دوسرے پر ظلم کرنے والے ہیں
والخير إن جاءنا من عنده ياتي
اور جو کوئی خیر کا پہلو ہے ، اللہ کی طرف سے ہے
لا أستطيع لنفسي جلب منفعة
میں اپنے لیے کوئی فائدہ نہیں کرسکتا
ولا عن النفس في دفع المضراتِ
اور خود سے کسی نقصان کو دور کرسکتا ہوں
وليس لي دونه مولى يدبرني
اس کی ذات کے سوا میرا معاملا کی تدبیر کرنے والے کوئی نہیں
ولا شفيع إلى رب البرياتِ
اور نہ کوئی اس کے ہاں میری کوئی سفارش کر سکتا ہے :
إلا بإذنٍ من الرحمن خالقنا
مگر رحمن کی اجازت کے ساتھ جو ہمارا خالق ، :
رب السماء كما قد جاء في الآياتِ
آسمانوں کا رب ہے ، جیسا کہ آیات سے پتہ چلتا ہے ۔
ولست أملك شيئاً دونه أبدا
اس کے سوا میں ہر گز کسی کام کا نہیں
ولا شريك أنا في بعض ذراتي (؟؟)
ولا ظهيرٌ له كي ما أعاونه
اس کا ہاتھ بٹانے کے لیے کوئی مدد گار نہیں ہے
كما يكون لأرباب الولاياتِ
جیساکہ دنیاوی بادشاہوں کے ہوتے ہیں ۔
والفقر لي وصف ذاتٍ لازم أبدا
فقر ہمیشہ میرا لازمہ ہے ،
كما الغنى أبداً وصفٌ له ذاتي
جب کہ غنی ہونا اس کا لازمی وصف ہے ۔
وهذه الحال حال الخلق أجمعهم
یہی حال اس کے مقابلے میں جمیع مخلوقات کا ہے
وكلهم عنده عبدٌ له آتِ
سب اس کے پاس ایک غلام کی حیثیت سے آنے والے ہیں
فمن بغى مطلباً من دون خالقه
جو بھی خالق کے علاوہ کسی اور سے کچھ طلب کرتا ہے
فهو الجهول الظلوم المشرك العاتي
وہ انتہائی جاہل و ظالم ، مشرک ،سرکش ہے ۔
والحمد لله ملء الكون أجمعه
ہر قسم کی تعریف اللہ کے لیے ہی ہے ، تمام مخلوقات کے برابر :
ما كان منه وما من بعده يآتي
جو پہلی گزر چکی یا آنے والی ہیں ۔
ثم الصلاة على المختار من مضرٍ
پھر درود ہے قبیلہ مضر کی بہترین شخصیت (محمد صلی اللہ علیہ وسلم) پر
خير البرية من ماضٍ ومن آتِ
جو تمام مخلوقات سے افضل ہیں ۔
جزاک اللہ یا شیخ خضرحیات
 
شمولیت
ستمبر 30، 2014
پیغامات
45
ری ایکشن اسکور
34
پوائنٹ
24
Qatra hay samndar hy badle ki ghata hy,,,Har chees main Mabooud meray tera hi pta hay,,,Sadeyoo k bhtkay huway afkar ke peechay,,,Azlooun ki bazzgasht main wo Kunn ki neda hy...Hoone ka bhi na hoona hota hay Dua se....Har chand ka maqsad tagaeyur se jura hay...Az Zaaheru Zaher hy wo mazahaer main lkn...Al BATEN ke teh ba teh pardoo main chupa hay.....
رانا صاحب پتہ نہیں آپ نے کیا لکھا
اس گروپ میں میرے جیسے ان پڑھ بھی ہیں
اصلی اردو ہی لکھ دیا کریں بھیا ۔۔۔۔مہربانی ہو گی
تاکہ میں بھی سمجھ سکوں کہ کیا لکھا ہے ۔۔!
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
جزاک اللہ خیرا خضر حیات بھائی
ماشاءاللہ، اردو ترجمہ پڑھنے کے بعد معلوم ہوا ہے کہ کس قدر بہترین عقیدہ توحید بیان کیا ہے شیخ امام ابن تیمیہ رحمۃ اللہ علیہ نے۔ اللہ ان پر رحمت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس عطا فرمائے آمین
 
Top