اس کا فعل پیش کی گئی کسی بھی حدیث مبارکہ کے مطابق درست نہیں کیونکہ حدیث مبارکہ میں جو بیان ہوا ہے وہ ان زبان دراز کا روزمرہ کا معمول تھا اراداتاً۔ اور جو قادری مرحوم نے جس کا قتل کیا اس نے کچھ پروگراموں میں اس پر اپنا موقف بیان کر دیا تھا اس کے باوجود ۔۔۔۔؟1. کیا ممتاز قادری کا فعل درست تھا؟
السلام علیکم
اس کا فعل پیش کی گئی کسی بھی حدیث مبارکہ کے مطابق درست نہیں کیونکہ حدیث مبارکہ میں جو بیان ہوا ہے وہ ان زبان دراز کا روزمرہ کا معمول تھا اراداتاً۔ اور جو قادری مرحوم نے جس کا قتل کیا اس نے کچھ پروگراموں میں اس پر اپنا موقف بیان کر دیا تھا اس کے باوجود ۔۔۔۔؟
والسلام
اس کتاب میں شاتم الرسول کے مسئلے کے ہر پہلو سے متعلق تفصیلا بات کی گئی ہے
محترم! عرض یہ ہے کہ صحابہ کرام وہ ہستیاں تھیں کہ وہ ذاتیات سے بالا تھیں۔ ان کا غصہ اور ناراضگی للہ فی اللہ تھی۔ آج کل یہ مفقود ہے اور فتنہ کا یقینی خطرہ موجود۔ یہ بات تو ثابت شدہ ہے کہ چند صدیوں سےکسی بھی رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے گستاخ کو عدالت نے سزا نہیں دی ۔ مگر اس کا یہ مطلب نہیں کہ قانون کو ہاتھ میں لے لیا جائے۔ ممتاز قادری رحمۃ اللہ کو میرے خیال میں سزائے موت کی بجائے عمر قید کی سزا دے دی جاتی تو بہتر تھا۔ یہ سب کچھ تو ہو چکا۔ ہمیں کیا لائحہ عمل اختیار کرنا چاہئے۔ہم ایسے لوگوں سے قطع تعلق کر لیں اور ان سے نفرت کا اظہار ہر میدیا پر ہر ممکن طریقہ سے کریں۔ مسلم امہ اپنی صفوں میں ایسے معاملات میں یکجہتی کا مظاہرہ کریں۔ بھائیوں کی مانند ہوجائیں کہ آپس میں بھلے جتنا بھی لڑیں مگر غیر کے مقابلہ میں ایک باپ کے بیٹے ہی ثابت ہوں۔ اللہ ہمارا حامی و ناصر ہوان روایات سے ثابت ہوتا ہے کہ دور نبوی میں لوگوں نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کی اور صحابہ نے بغیر حکومت کی اطلاع کے انہے قتل کیا
اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے گستاخوں کا خون رائگاں قرار دیا. جہاں تک تعلق ہے اس بات کا کہ معاشرے میں فساد برپا ہوگا
تو اس کا جواب یہ ہے کہ اسلامی حکومت قاتل کو اسی وقت بری کرے گی جبکہ مقتول گستاخ ثابت ہوجائے