• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رب غفور نے ہمیں بیٹے جیسی نعمت سے نوازا

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بارك الله في الموهوب لك وشكرت الواهب وبلغ أشده ورزقت بره
ماشا ء اللہ ...یہ خبر سن کر بہت خوشی ہوئی.اللہ تعالیٰ پیارے سے بھتیجے کو صحت مند اور نیک بنائے.اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے.اور اس کے والدین پر بھی اپنا خصوصی فضل و کرم فرمائے او ر ساتھ بھابھی کو بھی صحت سےنوازے.آمین
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بارك الله في الموهوب لك وشكرت الواهب وبلغ أشده ورزقت بره
آمین
جزاک الله خیرا

جناب ابو محمد آپ کو محمد کی آمد بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالی اسے ایمان والی زندگی عطا فرماۓ اور ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک کا سبب بناۓ۔ آمین!
ثمّ آمین
جزاک الله خیرا
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
ہماری طرف سے بھی دلی مبارکباد قبول کیجئے۔۔۔
اللہ تعالٰی آپ بہت خوشیاں دیں۔۔۔
اور رب العالمین آپ کے بیٹے کو صحت اور تندرستی عطاء فرمائے۔۔۔
اور اس چاند کی ہمیشہ حفاظت فرمائیں۔۔۔
آمین یارب العالمین۔۔۔
 

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,657
پوائنٹ
186
وَعَلَيْكُمُ السَّلَام وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَا تُهُ ’’ بَارَكَ اللهُ لَكَ فِي الْمَوْهُوْبِ لَكَ وَشَكَرْتَ الْوَاهِبَ وَبَلَغَ أَشُدَّهُ وَرُزِقْتَ بِرَّهُ ‘‘
اللہ سبحانہ وتعالیٰ آپکی اولاد میں برکت دے مضبوط بنائے اور آپکو انکی بھلائی حاصل ہو اور آپ اسکا شکر ادا کریں۔ آمين !!
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بارك الله في الموهوب لك وشكرت الواهب وبلغ أشده ورزقت بره
خبر سن کر بہت خوشی ہوئی۔ ماشاء الله.
الله سے دعا ہے کہ وہ ہمارے بھتیجے کو ماں باپ کی آنکھوں کا سکون بنائے، اور ہمیشہ سلامت رکھے آمین
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
السلام علیکم و رحمتہ الله و برکاتہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ
ہم الله سبحان و تعالیٰ کے بہت بہت شکر گزار ہیں جس نے ہمیں عظیم نعمت سے نوازا پیارا سا بیٹا عطا کیا
الحمدللہ رب العالمین
الله بچے کو نیک، موحد وہ مجاہد بنائے اور ما باپ کے لئے صدقہ جاریہ بنائے
آمین ثم آمین
بچے کا نام ہم نے محمّد رکھا ہے
ماشاء اللہ.... لاثانی نام
ہماری اہلیہ اور ہمارے بچے کی اچھی صحت کے لئے دعا کریں
رب کریم دونوں بلکہ پوری فیملی کو صحت وتندرستی کے ساتھ ایمان والی زندگی گزارنے کی توفیق دے۔ آمین ثم آمین
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بارك الله في الموهوب لك وشكرت الواهب وبلغ أشده ورزقت بره
ماشا ء اللہ ...یہ خبر سن کر بہت خوشی ہوئی.اللہ تعالیٰ پیارے سے بھتیجے کو صحت مند اور نیک بنائے.اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے.اور اس کے والدین پر بھی اپنا خصوصی فضل و کرم فرمائے او ر ساتھ بھابھی کو بھی صحت سےنوازے.آمین
ثمّ آمین
جزاک الله خیرا

نوید بھائی مبارک ہو ۔
اللہ نومولود کو صحت دے
اور صدقہ جاریہ بنائے ۔۔ آمین


ثمّ آمین
جزاک الله خیرا

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بارك الله في الموهوب لك وشكرت الواهب وبلغ أشده ورزقت بره
آمین
جزاک الله خیرا
 
Top