• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رسالہ یا اخبار ۔ اشاعۃ السنۃ النبویہ ۔ محمد حسین بٹالوی صاحب ۔ 1879 تا 1910 ۔ اکثر شمارے پی ڈی ایف

شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
129
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
میرا تعارف یہ ہے کہ میں احمدی مسلمان ہوں ۔
دجال مرزا غلام احمد کافر اس کے ماننے والے بھی کافر ہے فطین ہیں ڈرامے باز ہیں بیوقوف ہے جاہل ہے
جناب عمر بن فاروق صاحب مجھے ایک بات بتائیں اگر کوئی عیسائی جو رسول اللہ ﷺ کو سچا نہیں مانتا معاذ اللہ رسول اللہ ﷺ کو دجال کہے اور مسلمان کہلانے والوں کو بے وقوف کہے تو آپ کس اصول کے تحت اس کو گستاخ کہیں گے ؟ پہلے سوال کو اچھی طرح سمجھ کر پھر جواب دیناکیونکہ میں احمدی مسلمان ہوں۔
 
شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
129
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
پھر احمدی مسلمان سے آپ کی مراد؟
احمدی مسلمان وہ ہیں جو یہ مانتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے جس مسیح و مہدی کی بشارت دی تھی وہ آ چکے ہیں اور وہ حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ الصلوٰۃ والسلام ہیں۔ انہیں ماننے میں ہی نجات ہے ۔ جزاک اللہ
 
عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
142
احمدی مسلمان وہ ہیں جو یہ مانتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے جس مسیح و مہدی کی بشارت دی تھی وہ آ چکے ہیں اور وہ حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ الصلوٰۃ والسلام ہیں۔ انہیں ماننے میں ہی نجات ہے ۔ جزاک اللہ
قبل دعوئ نبوت مرزا کے نزدیک ختم نبوت کا معنی

کسی مسئلہ کے نبوت کے لئے یہی تین ذرائع ہیں۔
قرآن، حدیث اور اجماع امت
ان تینوں ذرائع سے یہ مسئلہ ثابت ہے اور پھر یہ ہے بھی ضروریات دین میں سے ، اس وجہ سے بھی اس سے انکار یا اس کی تاویل کفر ہے۔ موجودہ زمانہ کا مدعئ نبوت مرزا قادیانی بھی دعوئ نبوت سے قبل اسی طرح ختم نبوت کا قائل تھا جس طرح دوسری امت قائل ہے۔اس نے بھی لکھا ہے کہ ختم نبوت کا کسی معنی سے انکار بھی کفر ہے۔ چنانچہ کہا ہے کہ
" مجھ سے یہ نہیں ہو سکتا کہ میں نبوت کا دعوی کروں اور اسلام سے نکل جاؤں اور کافروں کی جماعت میں جا ملوں۔ [حمامتہ البشرى صفحہ 79]

ایک اور کتاب میں ایک شخص کے اعتراض کے جواب میں لکھتا ہے کہ:
"اگر راقم صاحب کی پہلی رائے صحیح ہے کہ میں مسلمان ہوں اور قرآن شریف پر ایمان رکھتا ہوں تو پھر یہ دوسری رائے غلط ہے جس میں ظاہر کیا گیا ہے کہ میں خود نبوت کا مدعی ہوں۔ اور اگر دوسری رائے صحیح ہے تو پھر وہ پہلی رائے غلط ہے جس میں ظاہر کیا گیا ہے کہ میں مسلمان ہوں اور قرآن شریف کو مانتا ہوں ۔ کیا ایسا بدبخت مفتری جو خود رسالت اور نبوت کا دعوی کرتا ہے قرآن شریف پر ایمان رکھتا ہے؟ اور کیا ایسا وہ شخص جو قرآن شریف پر ایمان رکھتا ہے اور آیت "ولکن رسول اللہ و خاتم النبیین" کو خدا کا کلام یقین کرتا ہے وہ کہہ سکتا ہے کہ میں بھی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد رسول اور نبی ہوں۔ صاحب انصاف طالب علم کو یاد رکھنا چاہئے کہ اس عاجز نے کبھی اور کسی وقت حقیقی طور پر نبوت یا رسالت کا دعوی نہیں کیا ۔ اور غیر حقیقی طور پر کسی لفظ کو استعمال کرنا اور لغت کے عام معنوں کے لحاظ سے اس کو بول چال میں لانا مستلزم کفر نہیں ۔ مگر میں اس کو بھی پسند نہیں کرتا کہ اس میں عام مسلمانوں کو دھوکہ لگ جانے کا احتمال ہو۔[ حاشیہ انجام اتھم ص 26]

ایک اور دفعہ کہا کہ:
" بہت سے الہام ہیں جن میں اس عاجز کی نسبت نبی یا رسول کا لفظ آیا ہے ، لیکن وہ شخص غلطی کرتا ہے جو ایسا سمجھتا ہے کہ اس نبوت اور رسالت سے مراد حقیقی نبوت اور رسالت ہے الخ سو چونکہ ایسے لفظوں سے جو محض استعارہ کے رنگ میں ہیں اسلام میں فتنہ پڑتا ہے اور اس کا نتیجہ سخت بد نکلتا ہے۔ اس لئے اپنی جماعت کو معمولی بول چال اور دن رات کے محاورات میں یہ لفظ نہیں لانے چاہئیں اور دلی ایمان سے سمجھنا چاہئے کہ نبوت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر ختم ہو گئی ہے جیسا کہ اللہ تعالی فرماتا ہے "ولکن رسول اللہ و خاتم النبیین " اس آیت کا انکار کرنا استخفاف کی نظر سے در حقیقت اسلام سے علیحدہ ہونا چاہئے الخ۔ مگر چونکہ اسلام کی اصطلاح میں نبی اور رسول کے یہ معنی ہوتے ہیں کہ وہ کامل شریعت لاتے ہیں یا بعض احکام شریعت سابقہ کو منسوخ کرتے ہیں یا نبی سابق کی امت نہیں کہلاتے اور براہ راست بغیر استفادہ کسی نبی کے خدا تعالی سے تعلق رکھتے ہیں اس لئے ہوشیار رہنا چاہئے کہ اس جگہ بھی یہی معنی نہ سمجھ لیں۔ [ اخبار الحکم ج 3 ص 29 ، 17 اگست 1899 ء از رسالہ لاہوری جماعت اتمام حجت ص 2 ، ماہ صفر 1341 ء ص 7 ، شائع کردہ از سکرٹری احمدیہ انجمن اشاعت اسلام احمدیہ بلڈنگس لاہور ]

ملاحظہ فرمائیے کہ مرزا نے کس قدر زور دار الفاظ میں اس بات کا اقرار کیا ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کسی قسم کا کوئی نبی نہیں آ سکتا ۔ اور آیت خاتم النبیین کے بعد قرآن حکیم کسی نبی اور رسول کا آنا جائز نہیں رکھتا ۔ اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد ہر قسم کا مدعئ نبوت کافر اور دائرہ اسلام سے خارج ہے میں مدعی نبوت ہرگز نہیں ، یہ کبھی نہیں ہو سکتا کہ میں نبوت کا دعوی کر کے اسلام سے نکل جاؤں اور کافروں سے جا ملوں ، اور جہاں کہیں میری کتابوں میں ایسے لفظ آئے ہیں اس سے میری مراد حقیقی معنوں میں نبی اور رسول نہیں بلکہ اس کے بجائے میری طرف سے محدث کا لفظ سمجھ لیں ۔
اب آپ یہ دیکھ لیں کہ دعوئ نبوت سے پہلے مرزا کیا عقیدہ رکھتا تھا ۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
1۔ خضر حیات صاحب کونسے مسلمان ؟ دیوبندی وہابی شیعہ بریلوی ؟ سب اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہیں لیکن سب کے بنیادی اور اصولی اختلافات ہیں۔ کیا تضادات ایک جگہ جمع ہو سکتے ہیں نہیں اور بالکل نہیں۔
اس طرح تو احمدیوں میں بھی ہزار اختلاف ہیں۔
اور بزعم خود آپ بھی خود کو وہی مسلمان مانتے ہیں، وہابی ، شیعہ دیوبندی بریلوی جس کا حصہ ہیں۔
ہم اس فورم پر کئی جگہ میں آئینہ دکھا چکےہیں کہ مرزائیت اور احمدیت جسے ابھی ایک صدی ہوئی ہے، تضادات کا مجموعہ ہے۔
2۔ میں رسول اللہ ﷺ کو خاتم النبیین مانتا ہوں کس نے کہا نہیں مانتا۔ اور حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ الصلوٰۃ والسلام اللہ کے بھیجے ہوئے سچے مسیح مہدی اور امتی نبی ہیں۔
مسیح ، مہدی، امتی ، نبی
سبحان اللہ۔
اور ابھی آپ دوسروں کو کہتے ہیں کہ ان کا دین تضادات کا مجموعہ ہے۔
سمجھ کر بولیں، رٹی رٹائی باتیں نہ کریں۔
3۔ یہ اسلام پر بہتان ہے ۔ اگر سچے ہو تو دلیل لاؤ کہ جو بھی رسول اللہ ﷺ کے بعد دعویٰ کرے گا جھوٹا ہو گا۔
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی واضح احادیث ہیں۔
مسیلمہ کذاب سے لے کر مرزا قادیانی تک امت نے سب کو جھوٹا اور کذاب ہی کہا ہے۔
ورنہ آپ بتادیں، محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد قادیانی سے پہلے کون سچا نبی تھا، اوراب سچا نبی کون ہے؟
4۔ جناب آپ کیوں اپنے لیے نئے نام تلاش نہیں کرتے ہیں؟ میں تو کہتا ہو حقیقی اسلام وہی ہے جو احمدی مسلمان پیش کرتے ہیں۔
ہم تو خود کو مسلمان کہتے ہیں، اور مسلمانوں میں آپسی اختلافات کی وجہ سے پہچان کے لیے دیگر نام رکھے ہوئے ہیں، ہم خود کو وہابی یا اہل حدیث کہتےہیں، تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم خود کو مسلمان نہیں سمجھتے۔
ورنہ آپ بھی ’مسلمان‘ کے ساتھ’ احمدی‘ کا اضافہ کرتے ہیں، کیا مسلمان کہنا کافی نہیں؟ احمدی کا اضافہ کرنے کی وجہ؟
5۔ وہابیوں کی توفیق کے لیے جو آپ نے ویب سائیٹ کا لنک دیا ہے اس میں محمد حسین بٹالوی صاحب کے رسالہ اشاعۃ السنہ اور ثناء اللہ امرتسری صاحب کا اہلحدیث اخبار موجود نہیں کوئی خاص وجہ ؟ شرمندگی شاید
شرمندگی یقینا آپ کو ہوئی ہوگی، اس ویب سائٹ پر ہزاروں کتابیں دیکھ کر، اور اس کے لاکھوں کروڑوں وزیٹر دیکھ کر۔
6۔ تیر ی اوقات ہی نہیں کہ تو مجھے دھمکی بھی دے آئی سمجھ ؟
تھوڑی تمیز سیکھ کر آیا کریں، یا احمدیت کی تبلیغ کے لیے یہ نصاب کا حصہ نہیں؟
میں دھمکی نہیں لگاؤں گا، اگر آپ کو تمیز نہ آئی تو فورم سے چھٹی کروا دوں گا۔
7۔ پھر بتا دوں میں احمدی مسلمان ہوں۔
آپ احمدی کافر ہو۔
اللہ دائرہ اسلام میں داخلہ ہونےکی توفیق عطا فرمائے۔
 
شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
129
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
قبل دعوئ نبوت مرزا کے نزدیک ختم نبوت کا معنی

کسی مسئلہ کے نبوت کے لئے یہی تین ذرائع ہیں۔
قرآن، حدیث اور اجماع امت
ان تینوں ذرائع سے یہ مسئلہ ثابت ہے اور پھر یہ ہے بھی ضروریات دین میں سے ، اس وجہ سے بھی اس سے انکار یا اس کی تاویل کفر ہے۔ موجودہ زمانہ کا مدعئ نبوت مرزا قادیانی بھی دعوئ نبوت سے قبل اسی طرح ختم نبوت کا قائل تھا جس طرح دوسری امت قائل ہے۔اس نے بھی لکھا ہے کہ ختم نبوت کا کسی معنی سے انکار بھی کفر ہے۔ چنانچہ کہا ہے کہ
" مجھ سے یہ نہیں ہو سکتا کہ میں نبوت کا دعوی کروں اور اسلام سے نکل جاؤں اور کافروں کی جماعت میں جا ملوں۔ [حمامتہ البشرى صفحہ 79]

ایک اور کتاب میں ایک شخص کے اعتراض کے جواب میں لکھتا ہے کہ:
"اگر راقم صاحب کی پہلی رائے صحیح ہے کہ میں مسلمان ہوں اور قرآن شریف پر ایمان رکھتا ہوں تو پھر یہ دوسری رائے غلط ہے جس میں ظاہر کیا گیا ہے کہ میں خود نبوت کا مدعی ہوں۔ اور اگر دوسری رائے صحیح ہے تو پھر وہ پہلی رائے غلط ہے جس میں ظاہر کیا گیا ہے کہ میں مسلمان ہوں اور قرآن شریف کو مانتا ہوں ۔ کیا ایسا بدبخت مفتری جو خود رسالت اور نبوت کا دعوی کرتا ہے قرآن شریف پر ایمان رکھتا ہے؟ اور کیا ایسا وہ شخص جو قرآن شریف پر ایمان رکھتا ہے اور آیت "ولکن رسول اللہ و خاتم النبیین" کو خدا کا کلام یقین کرتا ہے وہ کہہ سکتا ہے کہ میں بھی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد رسول اور نبی ہوں۔ صاحب انصاف طالب علم کو یاد رکھنا چاہئے کہ اس عاجز نے کبھی اور کسی وقت حقیقی طور پر نبوت یا رسالت کا دعوی نہیں کیا ۔ اور غیر حقیقی طور پر کسی لفظ کو استعمال کرنا اور لغت کے عام معنوں کے لحاظ سے اس کو بول چال میں لانا مستلزم کفر نہیں ۔ مگر میں اس کو بھی پسند نہیں کرتا کہ اس میں عام مسلمانوں کو دھوکہ لگ جانے کا احتمال ہو۔[ حاشیہ انجام اتھم ص 26]

ایک اور دفعہ کہا کہ:
" بہت سے الہام ہیں جن میں اس عاجز کی نسبت نبی یا رسول کا لفظ آیا ہے ، لیکن وہ شخص غلطی کرتا ہے جو ایسا سمجھتا ہے کہ اس نبوت اور رسالت سے مراد حقیقی نبوت اور رسالت ہے الخ سو چونکہ ایسے لفظوں سے جو محض استعارہ کے رنگ میں ہیں اسلام میں فتنہ پڑتا ہے اور اس کا نتیجہ سخت بد نکلتا ہے۔ اس لئے اپنی جماعت کو معمولی بول چال اور دن رات کے محاورات میں یہ لفظ نہیں لانے چاہئیں اور دلی ایمان سے سمجھنا چاہئے کہ نبوت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر ختم ہو گئی ہے جیسا کہ اللہ تعالی فرماتا ہے "ولکن رسول اللہ و خاتم النبیین " اس آیت کا انکار کرنا استخفاف کی نظر سے در حقیقت اسلام سے علیحدہ ہونا چاہئے الخ۔ مگر چونکہ اسلام کی اصطلاح میں نبی اور رسول کے یہ معنی ہوتے ہیں کہ وہ کامل شریعت لاتے ہیں یا بعض احکام شریعت سابقہ کو منسوخ کرتے ہیں یا نبی سابق کی امت نہیں کہلاتے اور براہ راست بغیر استفادہ کسی نبی کے خدا تعالی سے تعلق رکھتے ہیں اس لئے ہوشیار رہنا چاہئے کہ اس جگہ بھی یہی معنی نہ سمجھ لیں۔ [ اخبار الحکم ج 3 ص 29 ، 17 اگست 1899 ء از رسالہ لاہوری جماعت اتمام حجت ص 2 ، ماہ صفر 1341 ء ص 7 ، شائع کردہ از سکرٹری احمدیہ انجمن اشاعت اسلام احمدیہ بلڈنگس لاہور ]

ملاحظہ فرمائیے کہ مرزا نے کس قدر زور دار الفاظ میں اس بات کا اقرار کیا ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کسی قسم کا کوئی نبی نہیں آ سکتا ۔ اور آیت خاتم النبیین کے بعد قرآن حکیم کسی نبی اور رسول کا آنا جائز نہیں رکھتا ۔ اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد ہر قسم کا مدعئ نبوت کافر اور دائرہ اسلام سے خارج ہے میں مدعی نبوت ہرگز نہیں ، یہ کبھی نہیں ہو سکتا کہ میں نبوت کا دعوی کر کے اسلام سے نکل جاؤں اور کافروں سے جا ملوں ، اور جہاں کہیں میری کتابوں میں ایسے لفظ آئے ہیں اس سے میری مراد حقیقی معنوں میں نبی اور رسول نہیں بلکہ اس کے بجائے میری طرف سے محدث کا لفظ سمجھ لیں ۔
اب آپ یہ دیکھ لیں کہ دعوئ نبوت سے پہلے مرزا کیا عقیدہ رکھتا تھا ۔
کہیں سے کاپی پیسٹ تو کر لیا لیکن عقل استعمال ہی نہیں کی۔ اس میں حقیقی نبوت کا انکار ہے لیکن حقیقی نبوت کا دعویٰ کبھی نہیں کیا تو تضاد کیسا ؟
 
شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
129
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
اس طرح تو احمدیوں میں بھی ہزار اختلاف ہیں۔
اور بزعم خود آپ بھی خود کو وہی مسلمان مانتے ہیں، وہابی ، شیعہ دیوبندی بریلوی جس کا حصہ ہیں۔
ہم اس فورم پر کئی جگہ میں آئینہ دکھا چکےہیں کہ مرزائیت اور احمدیت جسے ابھی ایک صدی ہوئی ہے، تضادات کا مجموعہ ہے۔

مسیح ، مہدی، امتی ، نبی
سبحان اللہ۔
اور ابھی آپ دوسروں کو کہتے ہیں کہ ان کا دین تضادات کا مجموعہ ہے۔
سمجھ کر بولیں، رٹی رٹائی باتیں نہ کریں۔

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی واضح احادیث ہیں۔
مسیلمہ کذاب سے لے کر مرزا قادیانی تک امت نے سب کو جھوٹا اور کذاب ہی کہا ہے۔
ورنہ آپ بتادیں، محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد قادیانی سے پہلے کون سچا نبی تھا، اوراب سچا نبی کون ہے؟

ہم تو خود کو مسلمان کہتے ہیں، اور مسلمانوں میں آپسی اختلافات کی وجہ سے پہچان کے لیے دیگر نام رکھے ہوئے ہیں، ہم خود کو وہابی یا اہل حدیث کہتےہیں، تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم خود کو مسلمان نہیں سمجھتے۔
ورنہ آپ بھی ’مسلمان‘ کے ساتھ’ احمدی‘ کا اضافہ کرتے ہیں، کیا مسلمان کہنا کافی نہیں؟ احمدی کا اضافہ کرنے کی وجہ؟

شرمندگی یقینا آپ کو ہوئی ہوگی، اس ویب سائٹ پر ہزاروں کتابیں دیکھ کر، اور اس کے لاکھوں کروڑوں وزیٹر دیکھ کر۔

تھوڑی تمیز سیکھ کر آیا کریں، یا احمدیت کی تبلیغ کے لیے یہ نصاب کا حصہ نہیں؟
میں دھمکی نہیں لگاؤں گا، اگر آپ کو تمیز نہ آئی تو فورم سے چھٹی کروا دوں گا۔

آپ احمدی کافر ہو۔
اللہ دائرہ اسلام میں داخلہ ہونےکی توفیق عطا فرمائے۔
احمدی مسلمان ہیں لمبی رام کہانی لکھ دی لیکن ایک بھی بات کا جواب نہیں دیا۔ سوال یہ ہے کہ دیوبندی وہابی شیعہ اور بریلوی ان میں سے اصل اسلام کس کے پاس ہے ؟ آپ کہتے ہیں کہ سب مشرک بدعتی متضاد اصولی عقائد میں اختلاف رکھنے والے مسلمان ہیں ؟
 
شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
129
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
اس طرح تو احمدیوں میں بھی ہزار اختلاف ہیں۔
اور بزعم خود آپ بھی خود کو وہی مسلمان مانتے ہیں، وہابی ، شیعہ دیوبندی بریلوی جس کا حصہ ہیں۔
ہم اس فورم پر کئی جگہ میں آئینہ دکھا چکےہیں کہ مرزائیت اور احمدیت جسے ابھی ایک صدی ہوئی ہے، تضادات کا مجموعہ ہے۔

مسیح ، مہدی، امتی ، نبی
سبحان اللہ۔
اور ابھی آپ دوسروں کو کہتے ہیں کہ ان کا دین تضادات کا مجموعہ ہے۔
سمجھ کر بولیں، رٹی رٹائی باتیں نہ کریں۔

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی واضح احادیث ہیں۔
مسیلمہ کذاب سے لے کر مرزا قادیانی تک امت نے سب کو جھوٹا اور کذاب ہی کہا ہے۔
ورنہ آپ بتادیں، محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد قادیانی سے پہلے کون سچا نبی تھا، اوراب سچا نبی کون ہے؟

ہم تو خود کو مسلمان کہتے ہیں، اور مسلمانوں میں آپسی اختلافات کی وجہ سے پہچان کے لیے دیگر نام رکھے ہوئے ہیں، ہم خود کو وہابی یا اہل حدیث کہتےہیں، تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم خود کو مسلمان نہیں سمجھتے۔
ورنہ آپ بھی ’مسلمان‘ کے ساتھ’ احمدی‘ کا اضافہ کرتے ہیں، کیا مسلمان کہنا کافی نہیں؟ احمدی کا اضافہ کرنے کی وجہ؟

شرمندگی یقینا آپ کو ہوئی ہوگی، اس ویب سائٹ پر ہزاروں کتابیں دیکھ کر، اور اس کے لاکھوں کروڑوں وزیٹر دیکھ کر۔

تھوڑی تمیز سیکھ کر آیا کریں، یا احمدیت کی تبلیغ کے لیے یہ نصاب کا حصہ نہیں؟
میں دھمکی نہیں لگاؤں گا، اگر آپ کو تمیز نہ آئی تو فورم سے چھٹی کروا دوں گا۔

آپ احمدی کافر ہو۔
اللہ دائرہ اسلام میں داخلہ ہونےکی توفیق عطا فرمائے۔
تمیز مجھے بعد میں سکھانے پہلے جس کو میں نے جواب دیا ہے اس کو دیکھو وہ خود پہلے مامے خاں بن رہا ہے ۔ تمہارے وہابیوں کی تمیز میں خوب جانتا ہوں۔
 
عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
تمیز مجھے بعد میں سکھانے پہلے جس کو میں نے جواب دیا ہے اس کو دیکھو وہ خود پہلے مامے خاں بن رہا ہے ۔ تمہارے وہابیوں کی تمیز میں خوب جانتا ہوں۔
تمیز اور تہذیب اپنے مرزا غلام احمد قادیانی مردود علیہ لعنۃ کو بھی سمجھا دیتے اور فرار خود ہو کل سے اس پوسٹ سے اور الزام ہم پر
كتب ينتظر إليها كل مسلم بعين المحبة و المودة و ينتفع من معارفها و يقبلني و يصدق دعوتي إلا ذرية البغايا الذي ختم الله على قلوبهم فهم لا يقبلون
ان کتابوں کو ہر مسلمان محبت و مودت سے دیکھتا ہے اور ان کے معارف سے نفع اٹھاتا ہے- مجھے قبول کرتا اور میرے دعوی کی تصدیق کرتا ہے مگر بدکار عورتوں کی اولاد، وہ لوگ جن کے دلوں پر اللہ نے مہر لگادی ہے وہ مجھے قبول نہیں کرتے
آئینہ کمالات اسلام 547

حرام زادہ کی یہی نشانی ہے کہ سیدھی راہ نہ چلے
انوار اسلام ص30
ان لوگوں نے چوروں ،قزاقوں اور حرامیوں کی طرح اپنی محسن گورنمنٹ پر حملہ کرنا شروع کیا
ازالہ اوہام ص 727حاشیہ
 
Top