• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رسالہ یا اخبار ۔ اشاعۃ السنۃ النبویہ ۔ محمد حسین بٹالوی صاحب ۔ 1879 تا 1910 ۔ اکثر شمارے پی ڈی ایف

شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
122
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
احمدی مسلمان کیا ہوتا ہے؟
مسلمان ہوتا ہے صرف اس کے بعد یا پہلے کچھ ہو تو 2 نمبری ہوا
غصہ نہ ہو کیوں کے غصہ آیا ہو تو سمجھ سکو جواب نہیں ہے تمہارے پاس
جناب غصہ کرنے والی کیا بات ہے جب تک آپ تمیز کے دائرے میں اپنی رائے کا اظہار کریں یہ تو اچھی بات ہے گفتگو ہونی چاہیے ۔ باقی رہا آپ کا سوال تو عرض ہے کہ آج کل کے دور میں کئی مختلف اور متضاد عقائد کا نام اسلام رکھ لیا گیا ہے ۔ اس لیے پہچان کے ساتھ وضاحت کے الفاظ ضروری ہیں۔ آپ بتائیں آپ کونسے ہیں ؟ دیوبندی وہابی شیعہ یا بریلوی ؟
 

ابوبکر مغل

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 16، 2019
پیغامات
13
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
9
سلیم میر قادیانی جی مرزا صاحب قادیانی تو کہتے ہیں کے میرے وہ ہی عقائد ہیں جو اہل سنت والجماعت کے ہیں اور میں محمّدؐ کے بعد مدعی نبوت کو دائرہ اسلام سے خارج مانتا ہوں
پھر خود ہی مرزا صاحب قادیانی دعویٰ نبوت کر کے دائرہ اسلام سے خارج ہوئے اور مرتد جا بنے جب مرزا صاحب قادیانی اپنے فتویٰ کے مطابق کافر ہے تو اس کے ماننے والے اس کے امت یعنی امت مرزائیہ کیسے خود کو مسلمان کہتی ہے
 
Last edited:

ابوبکر مغل

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 16، 2019
پیغامات
13
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
9
میر سلیم قادیانی مرزا کرشن قادیانی صاحب تو کہتے ہیں جو مجھے مسیح موعود بولے وہ مفتری اور کذاب ہے اور سراسر مجھے پر الزام ہے
 

ابوبکر مغل

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 16، 2019
پیغامات
13
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
9
میر قادیانی جی آپ نے فرقہ فرقہ کھیلنا ہے تو آ جائیں بندہ ناچیز حاضر خدمت ہے مرزائیوں کے ایک مرتبہ کھیل لو فرقہ فرقہ زندگی میں دوبارہ نہیں کھیلو گے ان شاء اللہ
 
Top