• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رسالہ یا اخبار ۔ اشاعۃ السنۃ النبویہ ۔ محمد حسین بٹالوی صاحب ۔ 1879 تا 1910 ۔ اکثر شمارے پی ڈی ایف

شمولیت
اپریل 10، 2018
پیغامات
62
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
43
آج میں اپنے استاد محترم سے یوں سنا وہ کہہ رہے تھے ان کے وہ لوگ جو مسلمان سے قادیانی ہوئے ہیں وہ مرتد ہیں اور جو قادیانی کے گھر پیدا ہوتا ہے وہ زندیق ہے
 
شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
122
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
ہم تو ذریۃ البغایہ کا معنی سرکش کرتے ہیں اب تمہیں گھر والوں پے یقین ہے اسی لیے تم نے ترجمہ کنجریوں کی اولاد کر لیا ہے ۔ دوسری بات کہ میں مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام کو اللہ کا سچا مسیح و مہدی مانتا ہوں اور امتی نبی مانتا ہوں۔ ان کا نام تمیز سے لو۔ لعنتیں تو تم پر ہی لوٹ رہی ہیں۔
 
شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
122
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
آج میں اپنے استاد محترم سے یوں سنا وہ کہہ رہے تھے ان کے وہ لوگ جو مسلمان سے قادیانی ہوئے ہیں وہ مرتد ہیں اور جو قادیانی کے گھر پیدا ہوتا ہے وہ زندیق ہے
کافر زندیق اور مرتد سب دیوبندی ہی ہیں۔ احمد رضا خان بریلوی اور سب بریلوی یہی مانتے ہیں۔ احمدی تو حقیقی مسلمان ہیں نہ دیوبندیوں کی طرح دہشت گرد نہ بریلیوں کی طرح مشرک اور بدعتی۔
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
دوسری بات کہ میں مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام کو اللہ کا سچا مسیح و مہدی مانتا ہوں اور امتی نبی مانتا ہوں۔ ان کا نام تمیز سے لو۔ لعنتیں تو تم پر ہی لوٹ رہی ہیں۔
جو جس قابل ہے اس کو ویسے ہی پکارا جائیگا تا قیامت تک!

مرزا غلام احمد قادیانی مردود علیہ لعنۃ
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
ہم تو ذریۃ البغایہ کا معنی سرکش کرتے ہیں اب تمہیں گھر والوں پے یقین ہے اسی لیے تم نے ترجمہ کنجریوں کی اولاد کر لیا ہے ۔

ویسے قادیانی ہونے کے لیے کم عقل اور جاہل ہونا لازمی ہے!


جب اپنی باری میں (ہمارے گھر والوں) پر یقین کرلیا،

123.png

تو یہاں کیوں روح فنا ہورہی ہے ماننے میں!

1.png

2.png


11.png

22.png
[/hl]
 
Last edited:
شمولیت
اپریل 10، 2018
پیغامات
62
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
43
کافر زندیق اور مرتد سب دیوبندی ہی ہیں۔ احمد رضا خان بریلوی اور سب بریلوی یہی مانتے ہیں۔ احمدی تو حقیقی مسلمان ہیں نہ دیوبندیوں کی طرح دہشت گرد نہ بریلیوں کی طرح مشرک اور بدعتی۔
آج تک اگر کسی جماعت کی تکفیر پر امت اسلامیہ اکھٹی ہوئی ہے وہ قادیانی ہیں چاہے وہ احمدی ہو یا لاہوری یا کوئی اور فرقہ قادیانی
 
شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
122
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
آج تک اگر کسی جماعت کی تکفیر پر امت اسلامیہ اکھٹی ہوئی ہے وہ قادیانی ہیں چاہے وہ احمدی ہو یا لاہوری یا کوئی اور فرقہ قادیانی
بالکل جھوٹ ہے بہت سے فرقے احمدی مسلمانوں کی تکفیر نہیں کرتے۔ دوسری بات یہ ہے کہ یہ میرے سوال کا جواب نہیں ہے ۔ سوال یہ ہے کہ دیوبندیوں کو احمدرضا خان بریلوی نے کافر مرتد اور زندیق لکھا ہے ۔ فتوے دیے ہیں۔ پاکستان میں بریلوی زیادہ ہیں ۔ پہلے اپنا مسلمان ہونا تو ان سے منوا لو پھر ہم پر بھی فتوے لگا لینا۔
 
شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
122
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
ویسے قادیانی ہونے کے لیے کم عقل اور جاہل ہونا لازمی ہے!

جب اپنی باری میں (ہمارے گھر والوں) پر یقین کرلیا،

20757 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
تو یہاں کیوں روح فنا ہورہی ہے ماننے میں!

20753 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
20754 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں

20755 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
20756 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں[/hl]
کاکا تم ابھی نئے نئے مدرسے کے نیچے سے نکلے ہو ۔ مجھے یہ بتاؤ سبیل کا مطلب کیا ہے ؟ اسی لغت سے دیکھ کر بتا لو۔ پھر بتاتا ہوں وہابی ہونے کے لیے جاہل اور کم عقل ہونا کتنا ضروری ہے ۔ تمہیں عادت پڑی ہوئی ہے بریلویوں کی ۔ تمہیں سمجھاتا ہوں ساری بات ۔
 
Top