• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رسالہ یا اخبار ۔ اشاعۃ السنۃ النبویہ ۔ محمد حسین بٹالوی صاحب ۔ 1879 تا 1910 ۔ اکثر شمارے پی ڈی ایف

شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
122
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
جو جس قابل ہے اس کو ویسے ہی پکارا جائیگا تا قیامت تک!
عیسائی بھی یہی دعویٰ کرتے ہیں تو پھر انہیں کس اصول کے تحت گستاخ سمجھتے ہو؟ کوئی اصول تو بتاؤ کوئی پیمانہ تو بتاؤ۔
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
حیرت کی بات ہے ! ثابت کچھ نہیں کیا جا رہا اور ڈینگیں ملاحظہ ہوں !
 
شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
122
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
حیرت کی بات ہے ! ثابت کچھ نہیں کیا جا رہا اور ڈینگیں ملاحظہ ہوں !
وہابی جی یہ بتاؤ کیا غیر ثابت ہے جس کو ثابت کرنا ہے ؟ بدزبانی کر رہا ہے اس میں کیا ثابت کروں کہ یہ بد زبانی ہے ؟ کچھ ہوش کرو!
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
وہابی جی یہ بتاؤ کیا غیر ثابت ہے جس کو ثابت کرنا ہے ؟ بدزبانی کر رہا ہے اس میں کیا ثابت کروں کہ یہ بد زبانی ہے ؟ کچھ ہوش کرو!
قادیانیت کی جہالت کو اکیس توپوں کی سلامی
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
آج تک اگر کسی جماعت کی تکفیر پر امت اسلامیہ اکھٹی ہوئی ہے وہ قادیانی ہیں چاہے وہ احمدی ہو یا لاہوری یا کوئی اور فرقہ قادیانی
بریلوی، دیوبندی، اہل حدیث سب کے آپس میں جتنے بھی اختلاف ہوں، اس بات پر متفق ہیں کہ قادیانی کافر ہیں۔
قادیانیوں کو یہ پٹی پڑھائی گئی ہے کہ اگر خود کو متفقہ فتوی سے بچانا ہے تو ان کے آپس کے اختلافات کو ڈسکس کریں۔
حالانکہ ہم آپس میں کسی کو جو مرضی کہیں، جب کسی ایک کو ہم سب مل کر کافر کہہ رہے ہیں تو ادھر ادھر کی باتیں کرنے کی کوئی حاجت نہیں رہ جاتی، سوائے کج بحثی کے۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
مرزاقادیانی کو بھی کذاب ہی کہنا چاہیے جس طرح مسیلمہ کذاب کو صحابہ کرام نے کذاب کہا تھا۔
 
شمولیت
اپریل 10، 2018
پیغامات
62
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
43
یہ میرے سوال کا جواب نہیں ہے ۔ سوال یہ ہے کہ دیوبندیوں کو احمدرضا خان بریلوی نے کافر مرتد اور زندیق لکھا ہے ۔ فتوے دیے ہیں
مفتی اعظم مولانا منظور احمد بریلوی (مہتمم و مفتی جامعہ فیضیہ رضویہ احمد پور شرقیہ ضلع بہاولپور)سے سوال کیا گیا کہ علماءدیوبند کو اہل سنت کہنا صحیح ہے کہ نہیں
جواب میں انہوں فرمایا کہ پیر مہر علی شاہ ،پیر شرقپوری ،خواجہ غلام فرید رح علماء دیوبند کو اولیاء اللہ شمار کرتے تھے اور جو احمد رضا ضان رح بریلوی نے کفر کا فتوی دیا تھا وہ ان کی لاعلمی کی بنا پر تھا انہوں اس فتوی سے رجوع فرما کر تمہید الایمان ،سبحان السبوح میں صاف الفاظ میں لکھ دیا کہ حاشاللہ حاشاللہ ہزار بار حاشاللہ میں ہرگز ان علماء دیوبند کی تکفیر نہیں کرتا مزید فرماتے ہیں کہ یہ اعلی حضرت کا آخری فتوی تھا جس پر مہر حق ثبت کرتے ہوئے مولوی احمد سعید شاہ کاظمی نے الحق المبین میں فتوی دیا کہ ہمارے اکابرین علماء بریلوی نے کبھی بھی علماء دیوبند کو نہ کافر کہا ہے اور نہ کسی کتاب میں کافر لکھا ہے(بحوالہ:ماہنامہ الحیات اگست 2018)یہ فتوی کتاب تعلیمات اعلی حضرت ص:79 میں سے لیا گیا ہے۔
البتہ قادیانی جو آپس میں ایک دوسرے پر فتوی کفر لگاتے ہم اس پر بحث نہیں کرتے بلکہ یہ تو آپ کے بھاگنے کے راستے ہوتے ہیں جس کا الحمدللہ آپ کا منہ بند کر دیا ہم مسلمانوں کی بات کرتے جن کا متفقہ فیصلہ ہے کہ قادیانی کافر ہیں اس میں کسی بھی مسلمان نے اختلاف نہیں کیا بلکہ مزید سختی کرتے ہوئے مرتد تو کہا ہے
 
شمولیت
اپریل 10، 2018
پیغامات
62
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
43
بالکل جھوٹ ہے بہت سے فرقے احمدی مسلمانوں کی تکفیر نہیں کرتے۔ دوسری بات یہ ہے کہ یہ میرے سوال کا جواب نہیں ہے ۔ سوال یہ ہے کہ دیوبندیوں کو احمدرضا خان بریلوی نے کافر مرتد اور زندیق لکھا ہے ۔ فتوے دیے ہیں۔ پاکستان میں بریلوی زیادہ ہیں ۔ پہلے اپنا مسلمان ہونا تو ان سے منوا لو پھر ہم پر بھی فتوے لگا لینا۔
خسر الدنیا والآخرۃ ذلک ھو الخسران المبین
 
شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
122
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
مفتی اعظم مولانا منظور احمد بریلوی (مہتمم و مفتی جامعہ فیضیہ رضویہ احمد پور شرقیہ ضلع بہاولپور)سے سوال کیا گیا کہ علماءدیوبند کو اہل سنت کہنا صحیح ہے کہ نہیں
جواب میں انہوں فرمایا کہ پیر مہر علی شاہ ،پیر شرقپوری ،خواجہ غلام فرید رح علماء دیوبند کو اولیاء اللہ شمار کرتے تھے اور جو احمد رضا ضان رح بریلوی نے کفر کا فتوی دیا تھا وہ ان کی لاعلمی کی بنا پر تھا انہوں اس فتوی سے رجوع فرما کر تمہید الایمان ،سبحان السبوح میں صاف الفاظ میں لکھ دیا کہ حاشاللہ حاشاللہ ہزار بار حاشاللہ میں ہرگز ان علماء دیوبند کی تکفیر نہیں کرتا مزید فرماتے ہیں کہ یہ اعلی حضرت کا آخری فتوی تھا جس پر مہر حق ثبت کرتے ہوئے مولوی احمد سعید شاہ کاظمی نے الحق المبین میں فتوی دیا کہ ہمارے اکابرین علماء بریلوی نے کبھی بھی علماء دیوبند کو نہ کافر کہا ہے اور نہ کسی کتاب میں کافر لکھا ہے(بحوالہ:ماہنامہ الحیات اگست 2018)یہ فتوی کتاب تعلیمات اعلی حضرت ص:79 میں سے لیا گیا ہے۔
البتہ قادیانی جو آپس میں ایک دوسرے پر فتوی کفر لگاتے ہم اس پر بحث نہیں کرتے بلکہ یہ تو آپ کے بھاگنے کے راستے ہوتے ہیں جس کا الحمدللہ آپ کا منہ بند کر دیا ہم مسلمانوں کی بات کرتے جن کا متفقہ فیصلہ ہے کہ قادیانی کافر ہیں اس میں کسی بھی مسلمان نے اختلاف نہیں کیا بلکہ مزید سختی کرتے ہوئے مرتد تو کہا ہے
تم رام کہانیاں نہ سناؤ۔ تم نے یہ نہیں بتایا کہ تم اس عبارت میں کیا ثابت کرنا چاہتے ہو؟ ایک ماہنمامہ الحیات کا حوالہ دے دیا جو مجھے لگتا ہے تم نے خود کبھی نہیں دیکھی۔ جو کفر کے فتوے احمد رضا خان بریلوی نے دیے ہیں وہ چھپے ہوئے آج بھی موجود ہیں تم ہمت کرکے احمد رضا خان بریلوی کی توبہ اور واضح الفاظ میں رجوع ثابت کرو باقی بات اس کے بعد ہوگی۔ کوئی احمد رضا بریلوی کے علاوہ دیوبندیوں کو کیا مانتا تھا اس سے مجھے بحث ہی نہیں اس لیے وہ اس بات کے جواب میں تمہاری کسی کام نہیں آ سکتی۔ یاد رکھنا جو مسلمان کو کافر کہے وہ کافر ہے ۔ اب تم نے یا تو دیوبندی اکابر کو کافر ماننا ہے یا احمد رضا خان بریلوی کو چلو شاباش۔ باقی سارے احمدی مسلمانوں کو کافر مانتے ہیں یہ بھی جھوٹ ہے ۔ سچ یہ ہے کہ دیوبندیوں کو شیعہ بھی کافر مانتے یہیں بریلوی بھی اور وہابی بھی۔ والسلام
 

طارق راحیل

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 01، 2011
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
694
پوائنٹ
125
او جناب میں نے تو کہا ہے کہ میں احمدی مسلمان ہوں ۔ اور آپ مجھے کیا کرنا چاہتے ہیں ؟ وہابی تو سیدھی طرح کہیں یہ کیا ڈراما ہے کہ اسلام میں داخل ہو جاؤ ؟ وہابی ازم میں داخل کرنا ہے تو اس کے بنیادی اصول بتائیں ؟ اتنی تو وہابیوں کو توفیق نہ ہوئی کہ اپنے اکابر کی کتب اخبارات رسائل ہی سکین کر کے اپ لوڈ کر سکیں۔ اور چلے ہیں دھمکیاں دینے۔
احمدی مسلمان کیا ہوتا ہے؟
مسلمان ہوتا ہے صرف اس کے بعد یا پہلے کچھ ہو تو 2 نمبری ہوا
غصہ نہ ہو کیوں کے غصہ آیا ہو تو سمجھ سکو جواب نہیں ہے تمہارے پاس
 
Top