• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رشوت کے پیسوں سے بنگلے بنا

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
رشوت کے پیسوں سے بنگلے بنا​
​
​
رشوت کے پیسوں سے بنگلے بنا
بڑے خوب کھانے مزے لے کے کھا

رات دن نوٹوں کی گڈیاں کما
نئے نئے ماڈلز کی گاڑیاں چلا

مگر اس بات کو سینے میں لے اتار
الراشی والمرتشی کلا ھما فی النار

رشوت دینا بھی نہیں ہے ٹھیک
کیوں کہ دونوں ہیں برابر کے شریک

کیوں آدمی محنت سے کماتا نہیں
بات لگتی ہے یہ کتنی عجیب

عقل والے بھلائی کا کرتے ہیں کاروبار
الراشی والمرتشی کلا ھما فی النار

یا الہیٰ میری قسمت میں جو رزق لکھا ہے
قرینے سے حاصل کرنے کی ہمت دے

فرمان نبی کے آگے سر میرا جھکا رہے
محنت سے کمانےوالا خدا کا دوست ہے

توڑتا رہوں میں برائیوں کے حصار
الراشی والمرتشی کلاھما فی النار
.
اس سے پہلے کہ يہ دنيا مجھے رسوا کر دے
تو ميرے جسم ميری روح کو اچھا کر دے​
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,009
پوائنٹ
436
جزاک اللہ خیرا انسپکٹر ساجد بھائی۔

نیا نام دینے کا بہت بہت شکریہ

ساجد بھائی اگر منظور ہو تو تین بار ‘‘ہاں’’ کہیں۔
اگر نامنظؤر ہو تو
صرف ایک ہی دفعہ ‘‘نہ’’ کہہ دیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
نیا نام دینے کا بہت بہت شکریہ

ساجد بھائی اگر منظور ہو تو تین بار ‘‘ہاں’’ کہیں۔
اگر نامنظؤر ہو تو
صرف ایک ہی دفعہ ‘‘نہ’’ کہہ دیں
او بھائی جی کچھ بھی کہہ لیا کریں‌میں پروا نہیں‌کرتا ، ویسے انسپکٹر تو نہیں سب ساتھ لگا لیں‌تو جھوٹ سے بچ جائیں گے
 
Top