• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رقت آمیز تلاوتیں

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
شاکر بھائی جس یو ٹیوب کے علاوہ جس سائٹ سے آپ نے ڈائون لوڈ کی ہیں پلیز اس کا لنک بھی دے دیں ۔جزاک اللہ خیرا
بھائی آپ اس سائٹ سے ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں
http://keepvid.com/

یہاں آپ کو یوٹیوب کا لنک پیسٹ کرنا ہے اور ڈاونلوڈ والے بٹن پر کلک کر دینا ہے، کلک کرنے کے بعد آپ کے سامنے کچھ اس طرح سے پیج ظاہر ہوگا

اس کے بعد آپ کے سامنے کچھ لنکس ظاہر ہوں گے آپ کو جس فارمیٹ میں فائل ڈاونلوڈ کرنی ہو اس پر کلک کر کے ڈاونلوڈ شروع کر دیجئے
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
Bara'a or (Innocence) that's the name of an Egyptian 10 years old girl, she lurned the holy Quran by heart... her father and her mother died at Saudi Arabia and she got cancer and moved to London by a Saudi brother (barak Allah laho) for medication... .​
God bless her soul and her.​
She's died and doctors cut her 2 legs before to go to coma. We know she is with her parents in the light of the Love of Our Lord. see NDE on Google videos.​
 

عبداللہ حیدر

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
316
ری ایکشن اسکور
1,018
پوائنٹ
120
السلام علیکم،
ریاض طریق الدائری مخرج۷ پر واقع مسجد عثمان بن عفان کے امام و خطیب یوسف المھوس حفظہ اللہ کے پیچھے پڑھی ہوئی تراویح کی نمازیں کبھی نہیں بھولتیں۔ شاید ہی کوئی ایسا ہو جس کی آنکھوں سے آنسو جاری نہ ہوتے ہوں۔
 

عبداللہ حیدر

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
316
ری ایکشن اسکور
1,018
پوائنٹ
120
سورۃ الزمر کی نہایت رقت آمیز تلاوت، الشیخ عبدالرحمٰن السدیس
قل یعبادی الذین اسرفوا علی انفسھم لا تقنطوا من رحمۃ اللہ۔ ۔ ۔ ۔
جب آڈیو کیسٹس کا زمانہ تھا تو میری تمنا ہوا کرتی تھی کہ میں اس تلاوت کی بہت کاپیاں تقسیم کروں۔ انٹرنیٹ کی سہولت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اسے یوٹیوب پر لگایا تو ہزاروں دفعہ دیکھی جا چکی ہے، اب dailymotion پر بھی لگا دی ہے۔
 

عبداللہ حیدر

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
316
ری ایکشن اسکور
1,018
پوائنٹ
120
رمضان المبارک ۱۴۲۸ھ کی آخری راتیں، قیام اللیل میں الشیخ سعود الشریم کی اس تلاوت نے حرم مکی میں سب کو بہت رلایا تھا۔ یاد آیا تب بنارس انڈیا سے ایک سلفی جامعہ کے دو استاذ صاحبان کچھ طالب علموں کے ساتھ حرم میں آخری عشرہ گزارنے آئے ہوئے تھے۔ شاید ان میں سے کوئی اس فورم پر موجود ہوں۔ ۔
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم،
ریاض طریق الدائری مخرج۷ پر واقع مسجد عثمان بن عفان کے امام و خطیب یوسف المھوس حفظہ اللہ کے پیچھے پڑھی ہوئی تراویح کی نمازیں کبھی نہیں بھولتیں۔ شاید ہی کوئی ایسا ہو جس کی آنکھوں سے آنسو جاری نہ ہوتے ہوں۔
بھائی یہ لنک سے ویڈیو پلے نہیں ہو رہی۔۔۔
 
Top