• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رقت آمیز تلاوتیں

عبداللہ حیدر

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
316
ری ایکشن اسکور
1,017
پوائنٹ
120
احمد العجمی کی یہ تلاوت بلاشک ’’التلاوات المبکیۃ‘‘ رلا دینے والی تلاوات میں شمار کی جا سکتی ہے۔
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
بھائی آپ اس سائٹ سے ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں
http://keepvid.com/

یہاں آپ کو یوٹیوب کا لنک پیسٹ کرنا ہے اور ڈاونلوڈ والے بٹن پر کلک کر دینا ہے، کلک کرنے کے بعد آپ کے سامنے کچھ اس طرح سے پیج ظاہر ہوگا

اس کے بعد آپ کے سامنے کچھ لنکس ظاہر ہوں گے آپ کو جس فارمیٹ میں فائل ڈاونلوڈ کرنی ہو اس پر کلک کر کے ڈاونلوڈ شروع کر دیجئے
کئی دفعہ کوشش کے باوجود ڈاؤنلوڈ کے آئیکن پر کلک کرنے کے بعد آگے لنک اپیئر نہیں ہوتا۔ ۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
شیخ مشاری کی آواز میں رلادینے والی تلاوت۔ اردو ترجمہ بھی سب ٹائیٹل میں ملاحظہ فرمائیں۔

بہت عمدہ۔۔ ماشاءاللہ۔۔۔!
آئی ڈی ایم کافی دن سے فیس بک سے ویڈیوز ڈاؤن لوڈ نہیں کر کے دے رہا۔ کیا یہی ویڈیو یو ٹیوب یا کہیں اور سے مل سکتی ہے کہ ڈاؤن لوڈ کر سکوں؟
 

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
بہت عمدہ۔۔ ماشاءاللہ۔۔۔!
آئی ڈی ایم کافی دن سے فیس بک سے ویڈیوز ڈاؤن لوڈ نہیں کر کے دے رہا۔ کیا یہی ویڈیو یو ٹیوب یا کہیں اور سے مل سکتی ہے کہ ڈاؤن لوڈ کر سکوں؟

بھائی جان یہاں سے ڈاؤنلوڈ کرلیں آپ۔ شیخ مشاری
 
Top