• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رقص و وجد کی کیفیت کا ثبوت حضرت علی ؓشیر خدا سے اور اس روایت پر کیے گئے اعتراضات کا مدلل رد

شمولیت
ستمبر 15، 2018
پیغامات
164
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
54
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!





کیا اس طرح تدلیس رفع ہو جاتی ہے؟
یہ علم حدیث ہے بابو!
رائے کے اٹکل ناہی

پہلے یہ بتائیں اس طرح تدلیس رفع نہیں ہوتی اور کیوں نہیں ہوتی وہ بھی لکھیں خیر سے پھر دیکھتے ہیں
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ٹھیک!
ہم ہی آپ کو اگلے مراسلہ میں تفصیل سے بتلائے دیتے ہیں، کہ اس طرح تدلیس رفع نہیں ہوتی!
 
شمولیت
ستمبر 15، 2018
پیغامات
164
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
54
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ٹھیک!
ہم ہی آپ کو اگلے مراسلہ میں تفصیل سے بتلائے دیتے ہیں، کہ اس طرح تدلیس رفع نہیں ہوتی!

جی ہم کو انتظار رہے گا آپکے مراسلے کا اور امید ہے فقط آپکو اس روایت پر اب صرف تدلیس کی علت پر مسلہ ہے امید ہے جب اسکا آپکو کافی و شافی جواب دے جائے گا تو اس روایت کو قبول کر لینگے
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی ہم کو انتظار رہے گا آپکے مراسلے کا اور امید ہے فقط آپکو اس روایت پر اب صرف تدلیس کی علت پر مسلہ ہے امید ہے جب اسکا آپکو کافی و شافی جواب دے جائے گا تو اس روایت کو قبول کر لینگے
آپ کی یہ امید بلا وجہ اور بے سود ہے!
یہ تو ایک نکتہ ذکر کیا تھا!
 
شمولیت
ستمبر 15، 2018
پیغامات
164
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
54
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

آپ کی یہ امید بلا وجہ اور بے سود ہے!
یہ تو ایک نکتہ ذکر کیا تھا!
جناب من آپ اپنا نکتہ یہاں لکھ دیں کہ ہم نے تدلیس کے اصول کی مخالفت کی ہے تو ان شاءاللہ ہم کو رجوع کرتا پائیں گے ۔۔۔۔
تحقیق ہے ہی اسی نام کا کہ بندہ اپنی خطاء پر رجوع کے لیے ہر وقت تیار رہے

لیکن بات تو یہ ہے جب آپ ہماری خطاء ثابت کرینگے یقین جانیے مجھے تو واحد آپ ہی فی الحال سنجیدہ آدمی نظر آئے ہیں اس فورم پر
 
شمولیت
ستمبر 15، 2018
پیغامات
164
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
54
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!


جی آپ یہاں لکھیں کہ اس طرح سے تدلیس کس اصول سے رہتی ہے ؟ وہ اصول لکھیں اور جو دعویٰ ہم نے کیا یہ اصول حدیث کے خلاف ہے تو اسکو اصول سے ثابت کر دیں پھر ہم دلائل دینگے باقی معذرت میں بہت مصروف رہا اور میرا یہ اکاونٹ بھی مجھے بھول گیا تھا ۔۔۔ خیر سے ریکور کر لیا


کیا اس طرح تدلیس رفع ہو جاتی ہے؟
یہ علم حدیث ہے بابو!
رائے کے اٹکل ناہی
 

ایوب

رکن
شمولیت
مارچ 25، 2017
پیغامات
92
ری ایکشن اسکور
-3
پوائنٹ
62
شیخ کفایت اللہ حفظ اللہ ہر ایرے غیرے کو جواب نہیں دیں گے بھائی
ڈائرکٹ بولیے جناب کہ؛ کیونکہ اُن جناب کو کسی دوسرے سائٹ سے یا کتاب سے چوری کرنا ہوتا ہے پھر اپنے نام سے لکھنا ہوتا ہے اور اگر کہیں نہ ملے تو منہ چھپانا ہوتا ہے اسلئے اگر کہیں ملا تو کاپی پیسٹ ورنہ ہر کسی کو جواب نہ دینے کا متکبرانہ دعویٰ کر کے فرار
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
426
پوائنٹ
197
ڈائرکٹ بولیے جناب کہ؛ کیونکہ اُن جناب کو کسی دوسرے سائٹ سے یا کتاب سے چوری کرنا ہوتا ہے پھر اپنے نام سے لکھنا ہوتا ہے اور اگر کہیں نہ ملے تو منہ چھپانا ہوتا ہے اسلئے اگر کہیں ملا تو کاپی پیسٹ ورنہ ہر کسی کو جواب نہ دینے کا متکبرانہ دعویٰ کر کے فرار
چور کون ہے کون نہیں یہ بات تو بہت دور تک چلی جائے گی اور آپ منہ چھپانے کے قابل بھی نہیں رہو گے ، لہذا فیس بک کی زبان یہاں مت چلائیں!
 

ایوب

رکن
شمولیت
مارچ 25، 2017
پیغامات
92
ری ایکشن اسکور
-3
پوائنٹ
62
چور کون ہے کون نہیں یہ بات تو بہت دور تک چلی جائے گی اور آپ منہ چھپانے کے قابل بھی نہیں رہو گے ، لہذا فیس بک کی زبان یہاں مت چلائیں!
آپ کون اور کس کی بات کر رہے ہیں؟ غالب گمان ہے کی آپ شاید سنابلی کذاب کے حامی ہے جو اس کی غیر موجودگی میں اس کا کام انجام دے رہے ہیں کیونکہ اسی کی طرح آپ نے بھی فضول بات کرڈالی جس کا سر ہے نہ پیر-
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
آپ کون اور کس کی بات کر رہے ہیں؟ غالب گمان ہے کی آپ شاید سنابلی کذاب کے حامی ہے جو اس کی غیر موجودگی میں اس کا کام انجام دے رہے ہیں کیونکہ اسی کی طرح آپ نے بھی فضول بات کرڈالی جس کا سر ہے نہ پیر-

الفاظ کو بہت سوچ سمجھ کر انتخاب کیا ، یہ قابل گرفت ھے - ادارہ ایکشن لے -
 
Top