• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رمضان المبارک اور ہمارے ارسلان بھائی کے لئے خصوصی دعا

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ہماری دعائیں محمد ارسلان بھائی کے ساتھ ہیں، اللہ تعالیٰ انہیں ایسی ہی شریک حیات نصیب فرمائے جیسے ہمارے ارسلان بھائی ہیں : )
آمین ثم آمین
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
بھائیوں جب دعا ہو ہی رہی ہے تو مجھے بھی اپنی دعاوں میں یاد رکھنا۔
چلو میرے ساتھ ساتھ اور کنواروں کا بھی پتہ چلتا جا رہا ہے،اور ان کے حق میں بھی دعائیں ہو رہی ہیں،لہذا بھائیوں ہمارےٹائپسٹ بھائی کے لیے بھی شادی کی دعا کر دیں۔
یا اللہ! ہمارے بھائی ٹائپسٹ کو بھی عقیدہ توحید کی سمجھ رکھنے والی خوب سیرت اور مومنہ شریک حیات عطا فرما۔آمین
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
بھائی اس کی وضاحت یہ ہے کے ساری اچھائیاں ایک جگہ جمع نہیں کی جاسکتیں۔۔۔
لڑکی کے گھر کا ماحول والدین کا ان کے رشتہ داروں میں مقام ومرتبہ اور محلے میں پہچان۔۔۔
اگر یہ تمام باتیں مثبت ہیں تو میں نہیں سمجھتا کے لڑکی میں کوئی خامی ہوگی۔۔۔
اور جیسا کے میں نے کہا کے ساری خوبیاں ایک جگہ جمع نہیں ہوسکتیں۔۔۔
اور استخارہ ضرور کیجئے گا۔۔۔
اس کے بعد اللہ پر توکل کیجئے اور نکاح کا پیغام بھیجدیجئے۔۔۔
ان شاء اللہ جو بھی شریک حیات آپ کے نصیب میں ہونگی وہ مل جائیں گی۔۔۔

جہاں تک وہ میری بات بھی جتنا بینیں گے اُتنا کرکرا ہوگا۔۔۔
تو وہ ایک مثال تھی جو اکثر خواتیں جن میں دادیاں نانیاں وغیرہ ہوتی ہیں دیا کرتی ہیں۔۔۔
واللہ تعالٰی اعلم
 
Top